Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1) header
Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1) profile picture

Can You Solve It? 🤔 1% Can! 🧠 Daily Puzzles, Riddles & IQ Tests 🔥 DM your puzzles 👇 #Puzzle #BrainTeaser #IQTest

New York, USA
Joined September 2025
Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)Photo by Sophia solves ✍️ puzzles girl (@Sophiasolves1)
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
لیکن یہاں کیوں سونگھنے کی کمی ہے ؟ جبکہ پیوٹن کی سیکیورٹی اتنی ٹائٹ ہے کہ آنکھوں کے اشارے سے ہی خطرہ سونگھ لیتے ہیں ہاتھوں کی حرکت سے پورا نظام ایکٹو ہو جاتا ہے، کوئی چانس نہیں چھوڑتے 🔥😱 ہیلو @grok اتنی ٹف سیکیورٹی کیوں پیوٹن کو دی جاتی ہے ؟؟؟
5
25
28
278
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
بیوی سے ہار کر بچوں سے بدلہ لیا؟ یہ منظر اتنا خوفناک ہوگا 😢 یہ مردانگی نہیں، دھبہ ہے۔ بچے تو طلاق نہیں مانگتے، وہ صرف محبت مانگتے ہیں۔ اپنا دنیا میں آنے کا حق مانگتے ہیں ۔ لیکن تم نے ثابت کیا کہ غصے میں انسان نہیں، شیطان بولتا ہے۔
1
23
27
927
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
بندے کی لائف اتنی سیٹ ہو تو کوئ بھی بیگم شوہر سے کبھی تنگ نا ہو 🚨 چاہے شوہر کسی عمر کا بھی ہو 😂 خواتین کی نیتوں کا پورا سچ ۔۔۔👇
3
5
15
896
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
کلاس میں ٹیچر نے بورڈ پر تین 3 لکھے اور سب بچوں سے کہا: بچو! ان تین 3 کے درمیان ایسی نشانیاں لگاؤ کہ جواب 1 آ جائے۔ ایک بچی نے کہا: 3+3-3 جواب آیا 3، غلط! ایک بچے نے کہا: 3x3-3 جواب آیا 6، یہ بھی غلط! اب بتاؤ تم کیا کرو گے کہ تینوں 3 بھی استعمال ہو جائیں اور جواب بھی بالکل 1 آ جائے؟
4
1
6
434
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
جہاں دل زندہ ہو وہاں چیلنج ہوتا ہے 👇 یہ میرا نیا میدان ہے ۔ فری اسٹائل ۔۔۔۔بیڈ منٹن 💗
4
5
1
9
1,299
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
اس وڈیو کو اینڈ تک دیکھیں اگر آپ کا دل بھی اوپر کو نا اچھلے تو بات ہے ۔۔۔
6
8
25
1,428
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
انداز بتا رہے ہیں یہ دولت نئی نئی ہے 🤣🤣
3
3
9
307
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
آنکھیں بند کر کے سنیے بہت ہی اعلی
4
5
12
385
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
An accident on the Rome subway. The result of an escalator suddenly going out of control.
9
10
752
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Heroes don’t wear capes they wear blue jeans massive respect to this guy for his incredible courage in saving her
1
12
12
990
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
بھائییییییی مجھے مارو ؛ مجھے مارو😢😢😢😢😢
4
4
6
167
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Math trick you forgot in school!
31
16
37
1,278
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
مچھلی بھاگے گی نہیں، کیونکہ گانٹھ اب بھاگنے نہیں دے گی! 🎣 ایک گانٹھ = بڑا شکار پکا! جو سیکھ گیا، وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹا۔ #FishingKing #SnellKnot
میں نے جب بھی خواب کو سچ ہوتے دیکھنا محسوس کیا ، تو میں نے لکڑی کے ہنر سے جڑے ان محنتی ہاتھوں کو غور سے دیکھا ۔یہ ہاتھ ، کوئ عام ہاتھ نہی ہیں ۔ان ہاتھوں سے تخلیق کا عمل وجود میں آتا ہے ۔ تراشنا ، ڈھالنا ، نکھارنا ، اور پھر ایک بے شکل لکڑی کو شاہکار بنا دینا۔۔۔ یہ محض ہنر نہیں، تخلیق کی ایک خوبصورت داستان ہے۔
41
27
68
481
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
جب اگلی نسل کی تعلیم و تربیت آپ کی اولین ترجیح ہو پھر حکومتیں غیر روایتی سہولتیں بھی فراہم کرتی ہیں کاش کہ ہم بھی ایسے درد ندانہ فیصلے دیکھ سکیں
3
4
10
360
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
خاک ہو جاتا میں سرکار ﷺ کے قدموں کے تلے خاک کو ، خاک مدینہ میں ملایا جاتا
5
18
109
1,057
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Nothing will come to you perfectly Shape it according to your desire Be consistent Success will be yours
3
4
7
234
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
مجھے یہ آخر تک دیکھنے سے محسوس ہوا جیسے زندگی ہر قدم پر ادھوری ہے ۔۔ ایسی زہنی صلاحیت اور تخلیق ،کہ ہر لمحہ لاجواب ۔۔۔۔
4
7
23
1,121
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
یہ نیپال کی ماؤنٹ ایورسٹ کے عین نیچے دو ہیلی کاپٹرز کی اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی کنٹرول ٹاور کی موجودگی کے باعث لینڈگ کرتے ہوے پائلٹس کی آپس میں رابطے کے فقدان یا کسی غلط فہمی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کی پچھلی پونچھوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے کریش لینڈک حادثہ کا باعث بنے ۔ ایک انڈین سیاح ہلاک اور نیوزی لینڈ کی شہریت کی حملہ انڈین فیملی سمیت دونوں ہیلی کاپٹر کے پائلٹس شدید زخمی ہوے ۔ افسوس ہوا سیرو سیاحت کے شوقین لوگ اتنا پیسہ خرچ کرنے کے باوجود غیر محفوظ ثابت ہوے
1
6
29
4,344
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
جب قسمت ساتھ دے تو دیوار بھی شکار گاہ بن جاتی ہے! دیوار سے زندگی کی پہلی مچھلی پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ 🔥 واقعی نشانہ قابل دید ہے
2
18
194
34,678