🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ سڑک کے رستے کوئٹہ نہیں جاسکتی
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ نے داماد بھتیجا فوج سے نکلوا لیا
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ پینتیس سو اہلکار مروا چکی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور فوج اموات چھپاتی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ اور عمائدین سے لڑائی کا تقاضا ہے
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے.
#WorldSpeakingUpForKhan
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
دین اسلام ہمیں ظالم کے خلاف کھڑا ہونے کا حکم دیتا ہے اور ہم اپنی بزدلی کو صبر اور منافقت دانشوری کا نام دے کر اپنی اصلیت چھپائے پھرتے ہیں حقوق العباد سے روگردانی دراصل دین اسلام سے روگردانی ہے اگر کرپٹ حکمرانوں کو برداشت کرنا دین ہوتا تو آج حسین شہید نا ہوتا
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
قوم ہر روز بچوں کی لاشیں اٹھاتے نہیں تھکتی،کبھی ہسپتالوں سے، کبھی اسکولوں، یونیورسٹیوں سے۔
لیکن ایک ساتھ،ایک دن کے لیے اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ہوتی۔ اسے اپنے بچوں کی لاشیں اٹھانا تو منظور ہے، مگر اپنے حق کے لیے ایک قوم بن کر کھڑا ہونا منظور نہیں۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
یہ خلافت اور ملوکیت کا مسئلہ ہے۔ یہ شوری بینہم والی جمہوریت اور طاغوت کی آمریت کی جنگ ہے۔ یہ حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ یہ جائز اور ناجائز قبضے کا مسئلہ ہے۔ یہ وحشت اور بربریت کا استقامت اور جدوجہد سے مسئلہ ہے۔ ایک طرف ظالم ہیں ، ایک طرف مظلوم ہیں۔ ایک طرف اقلیت ہے ایک طرف اکثریت ہے۔ کسی بھی اسلامی پیمانے پر حق پرست ہم ہیں۔ کسی جمہوری میزان میں حق ہمارا ہے۔ کسی سماجی پہلو سے بھی غالب ہم ہیں۔ تاریخ کے اسباق میں بھی فتح ہماری لکھی ہے۔ درست اور غلط کا فیصلہ ، غدار اور محب وطن کا فیصلہ ہمارا ہے۔ ہم بتائیں گے کون ہمارا حاکم ہے اور کون ہمارا قابض ہے۔ ہم حق پرست ہیں۔ ہم سچ پر ہیں۔ ہم مالک ہیں۔
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
خیرخواہ کو قید کیا جا سکتا ہے، عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
✦@ALYCHAUDHRY
✦@sohailanwar77
✦@Ibnerehman
✦@Sunnyshah1110
✦@KazimiNadir
✦@Rza4O
✦@wish7860
✦@FishooKhan
✦@AsadUll96361568
✦@StopFascism
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
اپنی آواز ظلم کے خلاف اٹھائیے یہ ہمارا انسانی، دینی، اخلاقی فریضہ ہے
#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
@AqeelaNajam
@p_myry
✦@ALYCHAUDHRY
✦@sohailanwar77
✦@Ibnerehman
✦@KazimiNadir
✦@Rza4O
✦@FishooKhan
✦@AsadUll96361568
✦@StopFascism
✦@_honyA_Pti
🥀Leonidas Reborn🥀 retweeted
اختلافات کے باوجود قانون کی بالادستی اور منصفانہ عدالتی عمل ہر شہری کے لیے یکساں اہم ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال
@ALYCHAUDHRY
✦@sohailanwar77
✦@Ibnerehman
✦@Sunnyshah1110
✦@KazimiNadir
✦@Rza4O
✦@wish7860
✦@FishooKhan
✦@AsadUll96361568
✦@StopFascism
قانون مظلوم کی حفاظت کے لیے نہیں،
امیر کی دلالی کے لیے بنائے جاتے ہیں۔
#کرپٹ_چوکیدار









