Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
1,188 دن قید میں!
سلاخوں کے پیچھے، مگر آج بھی نہ ٹوٹا، نہ جھکا، نہ بکا!
عمران خان قید میں ہے، مگر امید آج بھی زندہ ہے!
@ImranKhanPTI
@bisma80466172
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ریاست سابق وزیراعظم کی صحت سے کھیل کر جرم کا ارتکاب کر رہی ہے ۔
جس نے پوری قوم کا درد اپنے دل میں لیا، آج اسی کی زندگی خطرے میں ہے!
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھاتی اٹھاتی آج خود جیل میں قید ہیں،
نورین خان ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے جیل میں قید ہیں،
شرم کرو حیاء کرو نورین اور عمران خان کی دیگر بہنوں کو رہا کرو۔
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان کی واحد امید ھے عمران خان
خان کی جان بچاؤ، خان کو رہا کرو۔
#StopRiskingKhansLife
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
کوٹ لکھپت جیل میں عظمٰی خان کی طبیعت ٹھیک نہیں، مطالبہ کریں کہ عظمٰی خان کو فوری طور پر رہا کرکے ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حق اور اصول کی بات ہو تو جھکنا ہماری روایت نہیں
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
عمران خان کی بہنیں کتنی عظیم ہیں؟ بھائی کی ساڑھے تین سال حکومت کے دوران کوئی عہدہ یا فائدہ نہ لیا، بلکہ پارٹی اور حکومتی سرگرمیوں میں دور دور تک نظر نہ آئیں! قائداعظم اور لیاقت علی خان کے علاوہ پاکستان کے کسی حکمران نے فیملی کو حکومتی مفادات سے دور نہیں رکھا! صرف عمران خان وہ لیڈر تھا جس نے اپنے بیٹوں، بہنوں، بہنوئی اور سارے خاندان کو حکومتی مفادات اور عہدوں سے دور رکھا! لیکن جب خوف نے ہر طرف خاموشی طاری کر دی تو یہ تین بہنیں دلیری سے ہر روز عمران خان کی رہائی کی واحد آواز بنتی تھیں! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
بہنوں کی دلیری کو سلام کرو، خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Release him
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں۔!!🚨
عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرو۔!!!
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Imran Khan’s imprisonment made his sisters stronger.
The nephews joined the same struggle.
The brothers-in-law gave quiet support.
No one stepped back.
They all decided to remain standing together.
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
آج بھی ان کے لیے یہ آپشن موجود ہے کہ وہ ملک سے باہر چلے جائیں اور شہزادوں کی طرح زندگی گزاریں! آج بھی ان کے لیے یہ آپشن موجود ہے کہ وہ بنی گالہ منتقل ہو جائیں، جلسے جلوس نہ کریں، اور اگر احتجاج کرنا بھی ہے تو صرف نمائشی حد تک بیانات دیں کہ مہنگائی ہے یا ٹماٹر مہنگے ہو گئے ہیں! لیکن جو ہم نے اقتدار پر قبضہ کیا ہوا ہے، اس کے متعلق کچھ نہ کہیں تو آپ کی جان بخشی ہے! اس پر عمران خان نہیں مان رہے، بات ختم! عظیم ماں شوکت خانم کا عظیم بیٹا، عظیم بیٹیاں، عظیم نواسے، عظیم نواسیاں، عظیم داماد اور ہم سارے کے سارے ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں تھے اور دن قیامت تک رہیں گے! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
خان کے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، ظالم کی شرائط مسترد کرو، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان صاحب کی ایک بہن جو پاکستان میں نہیں ھے انہوں نے ایک Statement جاری کیا ھے اپنے بھائی کا پیغام پہنچنے کے بعد ،،
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہ گھبرائے، نہ پیچھے ہٹے، باطل کے سامنے ہمیشہ چٹان کی طرح قائم اور ثابت قدم رہے،
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میری بات لکھ کر رکھ دیں، جب عمران خان جیل سے باہر قدم رکھے گا تو اس خطے میں کبھی کسی کا ایسا استقبال نہیں ہوا ہوگا جیسے عمران خان کا ہوگا
عمران ریاض خان 🔥
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1188 دن اور بشریٰ بی بی کو 924 دن ہو چکے ہیں، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف سے 7 ماہ اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 11 ماہ کے بعد اڈیالہ جیل میں 40 منٹ کی مختصر ملاقات کی اجازت ملی، اس ملاقات کے بعد یہ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک چلا گیا تھا اور ان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی بھی ضائع ہو چکی 5، عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو کبھی بھی دل، بلڈ پریشر، شوگر کی بیماری نہیں رہی ہے، بشریٰ بی بی کی بھی آنکھوں کی یہ حالت ہو چکی ہے کہ وہ جیل کے اندر بھی کالا چشمہ پہن رہی ہیں، سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ میں بھی قید تنہائی کے باعث کئی امراض کا ذکر کیا گیا تھا، عمران خان سے ذاتی دشمنی اور حسد میں ذہنی مریض عاصم منیر نے سابق وزیرِ اعظم کے بطورِ قیدی بھی تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں۔
#MunirWillBeTheKiller
#FreeImranKhanAndFamily
#FascismUnderAsimLaw
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔
عمران خان صاحب کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل،ڈاکٹر عاصم اور فیملی کی موجودگی میں خان صاحب کا علاج کروایا جائے.نعیم حیدر پنجوتھہ
























