🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
یہ بھی ہوسکتا ہـے دامن میں چھپالیں سـرکارﷺ
یہ بھی ہو سکتا ہـے اعمـال نـہ دیکھـے جـائیں 🙏🙏
💕 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💕
#قومی_زبان
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام علیکم
سورۃ البقرۃ _آیت 45
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ
ترجمہ:
اور صبر اور نماز کے ذریعے مدد حاصل کرو، اور بے شک نماز بھاری ہے مگر ان لوگوں پر نہیں جو عاجزی کرنے والے ہیں۔
#متاعِ_دل
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
آج کا لفظ ہے: _اقرار_ 🌸
کچھ باتیں دل میں رہ جائیں تو بوجھ بن جاتی ہیں، اور جب اقرار ہو جائے تو وہی بوجھ سب سے حسین احساس بن جاتا ہے۔
آپ بھی اس لفظ پر خوبصورت شاعری یا نثر لکھ کر اپنے دل کی بات شیئر کیجیے
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
✨ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ✨
صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
GOoD MoRninG❤️
#متاعِ_دل
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
AsSalaM o AlaiKuM
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ 🩶
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️
GOOD MORNING
#متاعِ_دل
✨ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ✨
صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
GOoD MoRninG❤️
#متاعِ_دل
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
𓆩 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 𓆪
الســــــــلام علیــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا رب العالمین!!!!🍂
جو مانگ رہے ہیں انہیں عطا فرما، جو خاموش ہیں ان کے دل کی مراد پوری فرما، جو بیمار ہیں انہیں شفا دے، جو پریشان ہیں انہیں راحت دے
آمین یا رب العالمین
#متاعِ_دل
سادگی بھی کمال کی چیز ہے ❣️❣️❣️
کتنے روٹی کھاتے ہو ؟
#رازٍ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
یا اللہ
ہمیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور ہمیں تُجھ سے قریب کردیں،جو ہمیں تیری یاد دلاتے رہیں اور ہمارے ایمان میں اضافے کا سبب بنیں۔
اے عطا کرنے والے رب
ہمیں ہر اُس چیز سے نواز دے جس میں خیرو برکت، عزت، راحت اور سکون ہو۔
#آمین
Good morning X family
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
اج سارا دن اداس گزرا..... 💔😥
ابھی رات کا عذاب باقی ہے..😐😞
𝑨 ♡ 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒔 ♡ S
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تُو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تیری اگر
ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ
علامہ محمد اقبال سرکار
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ ہے: *انتظار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے، اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان ہر لمحہ بس ان کے انتظار میں رہتا ہے۔
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
*زمــۧۛـ𝆊۬ــانــۤــࣱࣶـے کــ۬ـٰ۬ـ۬ـی چــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖاہ نہـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـیں مجــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖھے تمــۤــࣱࣶـہارا ہــۤــࣱࣶـونــ۬ـٰ۬ـ۬ـا کــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖافــۧۛـ𝆊۬ــی ہــۤــࣱࣶـے میــۧۛـ𝆊۬ــرے لیــۤــࣱࣶـے*💋🥹🫂
𝑨 ♡ 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒔 ♡ S
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
آ رہــــــــے ہیں وہ، آتـــــــے ہیـں وہ آ رہے ہوں گے
شبِ فــــــــراق یہ کہہ کر گـُـــــــزار دی ھــــم نے
چـِـــــــراغِ دیدہِ تَر بھی جلا کے رکــــــھ چھوڑا
اور اِکـــــــ اُمید کی شـــمع ســـنوار دی ھـــم نے
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ ہے: *انتظار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے، اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان ہر لمحہ بس ان کے انتظار میں رہتا ہے۔
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
ہم نے ہر بار تجھے چاہا ہے نئے سرے سے
تیری یادوں نے ہمیں تھکنے نہیں دیا🌺☘️
𝑨 ♡ 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒔 ♡ S
#رازِ_محبت
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
میرے لیے یہ اہم نہیں کہ میں ایک مکمل انسان بنوں میرے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ میں ایسا شخص بنوں جو منافقت نہ کرے، خیانت نہ کرے، خوشامد سے کام نہ لے اور لوگوں کو صرف ضرورت کے وقت نہ پہچانے.
#رازٍ_محبت
































