Khan khan 🇵🇰 retweeted
International Commission of Jurists (ICJ) in it's report has stated that the Federal Constitutional Court was established with judges who were almost entirely executive appointments.
"No criteria or reasoning was made public to explain why certain judges of the Supreme Court and High Courts and a retired judge were appointed to the FCC, while others with widely recognized
constitutional expertise were not"
Khan khan 🇵🇰 retweeted
تین چار روز قبل بھی اڈیالہ میں ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچی تھی ، آج دوبارہ خان صاحب اور بشری بی بی کا معائنہ کیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کے بقول وہ بالکل ٹھیک ہیں تو بار بار ڈاکٹرز کو کیوں بھجوایا جا رہا ہے؟ اور اگر طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی تو اسپتال منتقل کرنے میں کیا تکلیف ہے؟
سات پردوں میں چھپا شخص بھی تو قیدی ہے۔ اس نے خود کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کبھی وہ آزاد فضا میں سانس نہیں لے سکتا، چہل قدمی نہیں کر سکتا، لوگوں میں بغیر سکیورٹی جا نہیں سکتا، کبھی وہ اب آزاد نہیں ہو گا۔
اسے جاگتے سوتے ڈرنا ہے، کب کہاں سے کوئی اڑتی چپل آ جائے، گالی یا پھر گولی۔
تاریخ بتاتی ہے، تلوار سے قابض حکمران جب کمزور ہونے لگتا ہے تو تلوار اور تیز چلاتا ہے، یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ کمزور نہیں۔ مگر ہر سختی اسے مزید کمزور کرتی ہے، اور کمزوری مزید سختی کو جنم دیتی ہے۔
یہ منحوس چکر اس وقت تک چلتا ہے جب تک ہاتھ پاؤں مارتا وہ خود تاریخ میں دفن نہیں ہو جاتا۔
ایک عبرت ناک لاش بن کر وقت کے برفانی سمندر میں منجمد، جہاں کوئی آواز نہیں آتی، بس ہو کا عالم ہے۔ ایک صدا کا منتظر، جب سب کچھ پلٹ دیا جائے گا۔
Khan khan 🇵🇰 retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
Khan khan 🇵🇰 retweeted
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کی مناسب سہولیات دینے کا مطالبہ
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Khan khan 🇵🇰 retweeted
یہ ایک بڑی اور نہایت خوش آئند پیش رفت ہے۔ اقوامِ متحدہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور جیل میں ان کی حالتِ قید کو انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک قرار دیا ہے، حکومت عمران خان کی انسانی حقوق کی بحالی،علاج معالجہ کی سہولیات، ڈاکٹرز، وکلاء اور رشتہ داروں سے ملاقات کی بحالی کرے۔۔۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Khan khan 🇵🇰 retweeted
United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk demanding the release of @ImranKhanPTI
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
@volker_turk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Khan khan 🇵🇰 retweeted
علامہ ناصر عباس کی دعوت پر محمود اچکزئی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، مولانا عطا الرحمان اور سینیٹر کامران مرتضی کی جامعہ ولایہ آمد ۔۔
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں سیاسی و آئینی صورتحال، موجودہ قومی معاملات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی مشاورت جاری
سیاسی رہنماؤں کو بغیر ٹھوس شواہد کے مقدمات اور سزاؤں کا سامنا ہے۔ کسی سیاسی رعایت یا خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں، آئین کی بالادستی اور بنیادی حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ہم یہ سمجھ رہے ہیں 9 مئی جیسے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اور اسکا وکٹم جے یو آئی کو بنانے کی سوچ کہیں موجود ہے
کامران مرتضی
سینیٹر جے یو آئی ف
Khan khan 🇵🇰 retweeted
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
Khan khan 🇵🇰 retweeted
چلو اب ۔۔ بلاول کے خلاف بھی ویڈیوز کا گندا دھندا شروع۔۔ یہ کیا بے غیرتی ہے بھئی!























