Pinned Tweet
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🥀صبح بخیر 🥀
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
ترجمہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
📖 صحیح بخاری: 1؛ صحیح مسلم: 1907
#رازٍ_مومن
Sairakhan retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالٰی وقت لیتا ہے تاکہ تحفہ آپ کی اوقات کے مطابق نہیں،، اسکی شان کے مطابق دے سکے۔۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
جمعہ مبارک
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں: سبحان اللہ، الحمدللہ، لا الہ الا اللہ اور اللہ اکبر، تم (ذکر کرتے ہوئے) ان میں سے جس کلمے کو پہلے کہو، کوئی حرج نہیں ہے
«صحیح مسلم -5601 »
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
BLESSED FRIDAY
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک❤
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
Sairakhan retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Sairakhan retweeted
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
جمعہ کے دن ناخن کاٹنے پر فرمان مصطفٰے صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے : بہار شریعت میں صدرُ الشَّریعہ رحمۃُ اللّٰہ علیہ حدیثِ پاک نقل فرماتے ہیں : جو جمعہ کے روز ناخن تَرَشوائے اللّٰہ پاک اس کو دو سرے جُمعے تک بلاؤں سے محفوظ رکھے گا اور تین دن زائد یعنی دس دن تک۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ جو جمعہ کے دن ناخن تَرَشوائے تو رَحمت آ ئے گی گناہ جائیں گے۔(بہارِ شریعت حِصَّہ16، ص226، دُرِّمُختار ورَدُّالْمُحتار، 9/668)
دعا ھے کہ رب العزت ہماری دعائیں قبول فرمائے۔🌹
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#جمعة_مباركة
Sairakhan retweeted
السلام علیکم..صباح النور 🌹🍃
جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں
کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی
تلاوتِ اور دوسرا
آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ
وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا.
جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی
پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!!
Good Morning X Family ❤️🌿
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🥀صبح بخیر 🥀
وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا ۗ أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ
ترجمہ: انہیں چاہیے کہ معاف کر دیں اور درگزر کریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں بخش دے؟
📖 سورۃ النور: 22
#رازٍ_مومن
Sairakhan retweeted
🍀السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀
🍁صبح بخیر زندگی 🍁
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
#رازٍ_مومن
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🥀صبح بخیر 🥀
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
ترجمہ: پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔
📖 سورۃ البقرۃ: 152
#رازٍ_مومن
Sairakhan retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
شکست تب نہیں ہوتی جب آپ گرتے ہیں،
بلکہ ، تب ہوتی ہے جب آپ اٹھنے سے انکار کرتے ہی
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
Sairakhan retweeted
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️
☘️صبح بخیر 🌄
إِنَّ اللَّهَ طَيِّبٌ لَا يَقْبَلُ إِلَّا طَيِّبًا
ترجمہ: بے شک اللہ پاک ہے اور پاکیزہ چیز ہی قبول فرماتا ہے۔
📖 صحیح مسلم: 1015
#رازٍ_مومن
Sairakhan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر 🌹🍃
ایک نئی صبح، ایک نئی اُمید اور اللہ کی عطا کردہ زندگی کا ایک اور خوبصورت موقع۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کی زندگی میں ایسی خوشیاں لائے جو کبھی ختم نہ ہوں، اور آپ کا دامن رب کی رحمتوں سے ہمیشہ بھرا رہے۔
آمین
❤️ Good morning X Family
Sairakhan retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
#متاعِ_دل
Sairakhan retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
اے ربِ کریم!
جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
#متاعِ_دل
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی، زندگی میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور ہر قدم پر اپنی حفاظت عطا فرما۔ ہر مصیبت سے بچا، ہر جائز دعا قبول فرما اور ہمیں اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Sairakhan retweeted
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🥀صبح بخیر 🥀
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ﴾
ترجمہ: اے ایمان والو! اپنے صدقات کو احسان جتا کر اور تکلیف پہنچا کر ضائع نہ کرو۔
(سورۃ البقرۃ: 264)
#رازٍ_مومن
Sairakhan retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔
وقت، تخت اور حالات ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ انہیں کبھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے اور وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ یاد رکھیں! جو دینے پر قادر ہے، وہ واپس لینے پر بھی پوری قدرت رکھتا ہے۔
































