SYED TERAHI (@SyedTerahi) header
SYED TERAHI (@SyedTerahi) profile picture

ھُوَ الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہٗ لِکُلِّ ھَوْلٍ مِّنَ الْاَھْوَالِ مُقْتَحِم🤚🏻 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نظام پاکستان

Punjab, Pakistan
Joined January 2015
Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)Photo by SYED TERAHI (@SyedTerahi)
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی. اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293) السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
253
SYED TERAHI retweeted
صحافی جنید سلیم نے سوشل میڈیا پر طاقتور حلقوں کو للکارا، شوکت خانم کے حق میں آواز اٹھائی اور جیلوں میں قید مظلوموں کے لیے آواز بلند کی، اب انہیں این سی سی اے کی جانب سے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نہ کوئی الزام سامنے لایا گیا ہے اور نہ ہی کسی جرم کی نشاندہی کی گئی ہے، بس نوٹس بھیج کر ہراساں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس ملک میں طاقتور حلقوں کو جو آواز پسند نہیں آتی، اسے دبانے کے لیے اسی طرح ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے!
16
38
556
SYED TERAHI retweeted
مشہور ٹک ٹاکر منیب خان نے دل جیت لیے، کہتا ہے کہ میری پہلی اور آخری چوائس صرف عمران خان ہی ہے، یہ واحد نر کا بچہ ہے جو پہلے دن سے آج کے دن تک اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے، ورنہ ایک بغیرت مسٹر پتلو بھی ہے جس نے فالورز عمران خان کے نام پر بنا کر بعد میں اپنا اصلی رنگ دیکھایا تھا۔
7
24
912
ہم اس کے خلاف سینہ سپر ہیں، ہم نے اس تمام عمل کو رد کرنا ہے۔ عمران خان صاحب جیل میں بیٹھے ہیں، وہ موقع پرستی کی سیاست نہیں کر رہے۔ ہمارے بیچ بھی کچھ لوگ ہیں؛ ایک فکر ہے جو کمزور سوچ ہے، جو کہتی ہے مان جاؤ، اس کو سیاسی مصلحت سمجھو، سر جھکا لو۔ عمران خان سر جھکانے کو تیار نہیں ہیں۔ عمران خان نے ہمیں جیل میں بیٹھ کر اپنے نظریے کا محافظ مقرر کیا ہے۔ ہم اس نظریے کی حفاظت کریں گے، ہم سر نہیں جھکائیں گے، ہماری زبان جھوٹ کا ساتھ نہیں دے گی۔ ہم کھڑے ہیں اور ہم مقابلہ کریں گے ان سب کا، چاہے وہ ہماری صفوں میں ہوں، چاہے وہ باہر ہوں، جو ہمیں موقع پرستی کی ترغیب دیتے ہیں۔ نہیں ماننا ہم نے اس موقع پرستی کو! ہم نے اس ملک میں حق کو بحال کرانا ہے، آئین کی روح کو بحال کرانا ہے، ہم نے یہ جنگ لڑنی ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب
14
47
1,487
SYED TERAHI retweeted
اڈیالہ ملاقات کا دن، ٹرمپ بگڑ گیا، نیا الزام، CIA,FBIتحقیقات پاکستان شروع؛سسٹم لپیٹ فارم 47فرار پرتگال؛ مولانا ہاوس اریسٹ، سندھ گورنر راج، زرداری سندھ حکومت باغی ہوگئی، سعودی شہزادہ یمن حملے میں کیا ہوگیا ، بن سلیمان کہاں ؟ youtu.be/S7Imhaa9ihM
17
68
3,875
🚨 یہ غزہ نہیں ہے! بلکہ پاکستان کا مظلوم علاقہ (وزیرستان) ہے، جہاں گزشتہ بیس سال سے زائد عرصے کے دوران مختلف قسم کے میزائلوں اور بموں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں بے گناہ اور معصوم بچے شہید ہوئے۔
2
22
54
1,046
SYED TERAHI retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز کے درمیان کوئی ایک پیج نہیں ہے۔ مریم نواز اگر وزیراعظم کی امیدوار بن بھی جائیں تو وفاق میں ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوگا۔ دفاع، خزانہ سمیت تمام اہم وزارتیں اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں ہیں۔ پنجاب میں تو موجیں لگی ہوئی ہیں؛ بارہ بارہ ارب روپے کے جہاز لیے گئے، اربوں روپے کے بجٹ اور اتنے بڑے صوبے پر حکومت کرنے کے اختیارات حاصل ہیں۔ بغیر مینڈیٹ والی ایک وزیراعلیٰ اتنے بڑے صوبے پر حکومت کر رہی ہیں۔ اگر پنجاب کے چار ٹکڑے ہو گئے تو یہ مینڈیٹ، اختیارات اور عیاشیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ آخر گوجرانوالہ جیسے کسی ایک صوبے کی وزیراعلیٰ بن کر مریم نواز نے کیا کرنا ہے؟ یہی وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز کے درمیان لڑائی چل رہی ہے۔
27
170
16,217
ملک فوجی اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا۔ لیکن میری اردو کمزور ہے، جو بھی ہے، ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ فوج پاکستان کے لیے ہے یا پاکستان فوج کے لیے؟ اگر فوج پاکستان کے لیے ہے تو آمنّا و صدّقنا، بالکل درست! پاکستان ہے تو اس کے لیے فوج چاہیے۔ ہمیں سب کچھ کرنا ہے، اپنی افواج کو مضبوط کرنا ہے، لیکن انہیں بھی مہربانی کرنی ہوگی۔ ہمارے صحافی صاحبان — معذرت چاہتا ہوں، یہاں صحافی بھی بیٹھے ہوں گے — جب تجزیے لکھتے ہیں تو لکھتے ہیں کہ "فوج بھی ایک طاقت ہے"۔ کیا امریکہ میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ کیا فرانس میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ کیا روس میں کوئی صحافی یہ لکھ سکتا ہے؟ ان کی افواج ہماری افواج سے کہیں زیادہ خطرناک ہیں، مگر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا۔ بھئی طاقت ہے تو ملک کے دفاع کے لیے ہے، اپنے لوگوں کے لیے نہیں۔ دو قوانین نہیں چلیں گے۔ یہاں وکلاء موجود ہیں، دفعہ 144 (سی آر پی سی) کی خلاف ورزی پر سینکڑوں پاکستانی مارے گئے، بلکہ ہزاروں۔ لیکن انہوں نے اپنے لیے یہ طے کر لیا کہ جب چاہیں آئین کو روند ڈالیں، آئین پر حملہ کریں۔ ایک جرنیل تو یہ کہتا تھا کہ آئین کیا ہے؟ بارہ صفحوں کا ایک کاغذ ہے، میں پھینک سکتا ہوں۔ جو لوگ آئین کو پھینکتے ہیں، ان کا انجام بھی خطرناک ہوتا ہے۔ آئین سوشل کانٹریکٹ ہوتا ہے، آئین سماجی معاہدہ ہوتا ہے، آئین انسانوں کو جوڑتا ہے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
1
91
2
264
3,862
نئے صوبوں کے قیام پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پالیسی بیان: ​ "جہاں تک نئے صوبوں کے قیام کا تعلق ہے آئینِ پاکستان میں صوبوں کی تشکیل کا طریقہ کار پوری صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، محض انتظامی احکامات (ایگزیکٹو آرڈر) کے ذریعے اضلاع کی طرز پر صوبے بنانا، پاکستان کی اساس پر براہِ راست حملہ تصور کیا جائے گا۔ ​ہم ان قوتوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے غیر آئینی اقدام کی صورت میں عوامی ردِعمل کو روکنا ممکن نہیں رہے گا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے گی۔ پاکستان اب مزید کسی ایسے بحران یا مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ​— قائدِ حزبِ اختلاف، محمود خان اچکزئی #LongMarchOnSeptember27th
2
78
254
17,834
عدلیہ سے پھانسی دلوائی۔ ہائی کورٹ سے پھانسی ہوئی، سپریم کورٹ سے پھانسی ہوئی۔ سیاستدان بھی اس کے ساتھ مل گئے اور عدلیہ بھی اس کے ساتھ مل گئی—اس آئین کے قاتل اور قانون کو پاؤں تلے روندنے والے کے ساتھ؛ ایک ظالم کے ساتھ، ایک فاشسٹ کے ساتھ۔ اس کے بعد پرویز مشرف صاحب آ گئے۔ پرویز مشرف صاحب نے ایک منتخب حکومت گرا دی۔ اس کا ساتھ کس نے دیا؟ اپنے آپ کو بہت بڑی شخصیات، بڑے خاندان اور سیاسی خاندان کہنے والوں نے۔ پتہ نہیں کیسے اور کہاں سے اس طرح کے چھوٹے، حقیر اور پست سیاسی خاندان آ جاتے ہیں، جن کو شرم بھی نہیں آتی۔ اور اس کے بعد عمران خان—پاکستان کے عوام کا محبوب لیڈر! دیکھیں، جب دو پہلوان لڑتے ہیں تو پہلوانی کی کچھ اقدار ہوتی ہیں؛ جواں مردی اور ہمت۔ اگر ایک پہلوان کے سامنے مدِ مقابل پہلوان کو ہاتھ باندھ کر لایا جائے کہ اس سے کشتی کرو، تو وہ نہیں کرے گا۔ وہ کہے گا: خوفِ خدا کرو، یہ میری جواں مردی کے خلاف ہے! پہلوانی ایسے ہوتی ہے؟ قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس
9
46
1,066
SYED TERAHI retweeted
ی (Narcissism / Narcissistic Personality Traits) نفسیات میں جب کوئی شخص حد سے زیادہ خود پسندی کا شکار ہو، ہر وقت اپنی تعریف سننا چاہے، اور ہر جگہ صرف اپنی ذات کو نمایاں کرنا چاہے تو اسے نرگسیت (Narcissism) کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کو لگتا ہے کہ وہ دوسروں سے برتر ہیں اور ہر کامیابی یا کام کا سہرا صرف ان کے سر جانا چاہیے۔ 2. شخصیت پرستی (Cult of Personality) سیاست اور قیادت میں جب کوئی رہنما سرکاری یا عوامی پیسے اور ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ہر گلی، چوراہے، اشتہار اور منصوبے پر صرف اپنی تصویریں لگواتا ہے، تو اسے شخصیت پرستی (Cult of Personality) کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھانا ہوتا ہے کہ ملک یا علاقے میں جو بھی اچھا ہو رہا ہے وہ صرف اسی ایک شخصیت کی بدولت ہے۔ 3. توجہ حاصل کرنے کا رویہ (Attention-Seeking Behavior / Histrionic Traits) بعض اوقات یہ رویہ Histrionic Personality (نمائشی شخصیت) کی علامت بھی ہو سکتا ہے، جس میں انسان ہر وقت توجہ کا مرکز (Center of Attention) بنے رہنا چاہتا ہے اور اگر اسے نظر انداز کیا جائے تو وہ بے چینی محسوس کرتا ہے۔ 4. احساسِ عدم تحفظ (Insecurity) دلچسپ بات یہ ہے کہ نفسیات دانوں کے مطابق جو رہنما یا لوگ حد سے زیادہ اپنی تصویریں اور تشہیر کرتے ہیں، ان کے اندر اکثر عدم تحفظ (Insecurity) یا مقبولیت کھو دینے کا خوف چھپا ہوتا ہے۔ وہ بار بار اپنی تصویر دکھا کر اپنی موجودگی اور طاقت کا احساس دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
3
37
1
79
4,370
SYED TERAHI retweeted
جب اسٹیبلشمنٹ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو اقتدار سے باہر کرتی ہے تو یہ اس کے آگے لیٹ کر معافیاں مانگتے ہیں، اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں اور دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہر سمجھوتہ کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ مگر عمران خان وہ شخص ہے جو اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کو تیار نہیں۔ یہی دونوں کے رویّوں کا واضح فرق ہے!سہیل وڑایچ۔
3
133
1
535
13,465
SYED TERAHI retweeted
ٹیلی گراف عمران خان کے متعلق تشویشناک خبر بریک کر دی ہے، عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو پا رہا، اگر عمران خان کو اگلے چند دنوں میں مکمل ہیلتھ ٹریٹمنٹ نا ملا، تو عمران خان کی زندگی کو نقصان ہو سکتا ہے۔ پاکستانیوں آواز اٹھاؤ اپنے محسن، اپنے قائد، پوری قوم کی امید اور واحد لیڈر جو ہمارے پاس موجود ہے، اسے ہسپتال شفٹ کرنے کے لیے آواز اٹھاؤ، کہیں دیر نا ہو جائے 💔
1
78
1
119
975
بچہ بغل میں ڈھنڈورا شہر میں۔۔۔سندھی قوم پرستوں کی ریلی تقسیم کی اصل ذمہ دار لوگوں کی سہولتکاری تھی۔ @sindhi @Sindhi_Nation @PTISindhX @PTIofficial @PTIKarachi_ @PPP_Org @MediaCellPPP @jeaysindh
3
2
124
SYED TERAHI retweeted
یہ ایک اور گواہی ہے کہ عمران خان کے جانے کے بعد انہوں نے ملک کو کس طرح ڈبویا۔ سہیل وڑائچ کے مطابق، عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد معیشت میں بہتری آنے کے بجائے مہنگائی میں اضافہ ہوا، سیاسی عدم استحکام اور بے یقینی بڑھی، غربت میں اضافہ ہوا اور ملک کے قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔ اسٹیبلشمنٹ کے دعوؤں کے برعکس حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کے جانے کے بعد ملک معاشی طور پر سنبھلنے کے بجائے مزید تباہی کی طرف گیا۔
2
44
132
4,837
SYED TERAHI retweeted
نواز شریف اور مریم صفدر نے اگلے ہفتے علاج کے لیے لندن جانا ہے واقفان حال کا کہنا ہے کہ انہیں عسکری اجازت درکار ہو گی عسکری اجازت اس بات سے مشروط ہے کہ لندن جانے سے پہلے صوبوں کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرو ن لیگ کی سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا ہے اب انہیں کوئی نہ کوئی پوزیشن لینا ہو گی ! انیق ناجی ۔۔
5
171
625
10,019
🚨 مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستانی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ، ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں ۔اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
8
1
20
704
SYED TERAHI retweeted
مہر بخاری نے دنیا نیوز پر عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر خصوصی سیگمنٹ کر کے آواز اٹھا دی، عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا، عمران خان کے گزشتہ تیس سال سے پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے، کہ عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، عمران خان کو فوری طور پر کارڈیالوجی ہسپتال شفٹ کرنا چاہیے۔ اس خطرناک بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو فوری علاج کی سہولت دی جائے۔
4
412
3
868
5,139
عوام نے ووٹ دے کر پارلیمنٹ میں بھیجا ہے، یا اُن کو جو بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں؟ تو آپ پھر وہی تاریخ دہرانے کے لیے واپس آ گئے ہیں کہ کسی جگہ یہ فیصلہ ہو چکا ہے اور اب اسے پاکستان کے عوام پر تھوپا جائے گا۔ بلاول بھٹو کی یہ بات بالکل درست ہے کہ اگر آپ ریفرنڈم کی بھی بات کر رہے ہیں، تو پھر بھی انتخابی مہم چلانے کی اجازت تو ہوگی نا؟ اس میں حق اور مخالفت، دونوں طرف کے لوگ شامل ہوں گے۔ دوسری بات میں ایک بار پھر واضح کر دوں، کیونکہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے، کہ سندھ کے حالات بالکل مختلف ہیں۔ پنجاب میں تقسیمِ ہند کے بعد اللہ کا شکر ہے کبھی خونریزی نہیں ہوئی، تقسیم کے وقت اس کی وجوہات جو بھی رہی ہوں۔ لیکن سندھ کی حالیہ تاریخ تو خونریزی سے بھری پڑی ہے، اور وہ خونریزی لسانی بنیادوں پر ہوئی تھی۔ ایم کیو ایم کا ابھرنا، اس کا ردعمل اور اس کے نتیجے میں جو کچھ بھی ہوا، وہ سب لسانی و نسلی بنیادوں پر تھا۔ اب اگر آپ دوبارہ اُنہی لسانی و نسلی بنیادوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں گے، تو میں سندھ میں رہنے والے کی حیثیت سے بتا دوں کہ اس پر انتہائی شدید ردعمل سامنے آئے گا۔ اس کی ایک مثال میں آپ کو دے دوں کہ پچھلے چار سال میں صرف ایک ہی معاملہ ایسا ہے جس پر پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ یا وفاقی حکومت کو پیچھے ہٹنا پڑا، اور وہ نہروں کا معاملہ ہے۔ سندھی قوم پرست جماعتوں نے بھرپور احتجاج کیا اور دھرنا دیا، جس کے بعد پیپلز پارٹی کے پاس کوئی چارہ نہ رہا، وہ بھی اس میں شامل ہو گئی اور یوں اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑا۔ اور یہ جو نئے صوبوں کا معاملہ ہے، یہ تو سندھ میں بسنے والے عوام کے لیے اس سے سو گنا زیادہ سنگین ہے۔ معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
4
14
857
SYED TERAHI retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی اجتماعی دعا پر اگر آپ نے ابھی تک آمین نہیں کیا تو لازمی کریں‼️ تاکہ ہم انکی بربادی جلد از جلد دیکھیں کیونکہ یہ وہ منافق ہیں جو اللہ رسول کا نام لیکر جھوٹ بولتے ہیں ۔ “یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تواللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،آخرت بھی برباد کرے” آمین 🤲🏻
53
146
6
339
4,993