﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 40
ترجمہ
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں صرف اتنی بات پر اپنے گھروں سے ناحق نکالا گیا ہے کہ انہوں نے یہ کہا تھا کہ ہمارا پروردگار الله ہے۔
اور اگر الله لوگوں کے ایک گروہ ( کے شر ) کو
1
ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 40
بقیہ
ترجمہ
دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہتا تو خانقاہیں اور کلیسا اور عبادت گاہیں اور مسجدیں جن میں الله کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے ، سب مسمار کردی جاتیں۔
2
ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 40
بقیہ
ترجمہ
اور الله ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس ( کے دین ) کی مدد کریں گے ۔ بلاشبہ الله بڑی قوت والا ، بڑے اقتدار والا ہے۔
3
ﷺ
﷽
اَلْغَفَارُ 🕊️
معنی
بہت زیادہ بخشنے والا،
بار بار معاف کرنے والا،
گناہوں کو چھپانے والا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
الله تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہوں کو بار بار معاف کرتا ہے،
چاہے وہ کتنے ہی زیادہ ہوں۔
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بقیہ
اس کے باوجود وہ اپنے بندوں کے ساتھ ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں،اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اس کی خبر رکھتا ہے جیسا کہ دونوں چیزیں اس آیت میں یکجا کر دی ہے
وہ الله ہی ہے جس نے اسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا
پھر عرش پر مستوی ہوا
8
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نےارشاد فرمایا:صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا،اورمعاف کردینے سے الله تعالیٰ اس کی عزت کو بڑھاتاہے
اورجو شخص الله کےلئےجھکتاہے تو الله تعالیٰ اس کو بلند فر مادیتا ہے۔
[صحیح مسلم:2588]
سبحان الله الحمدالله والله اكبر
الله اكبر
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے،
ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ،
ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے.
ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما۔آمین
تسکینِ رگِ جاں ہیں تری یاد کے نشتر
ہے راس ہمیں کرب کا موسم اسے کہنا،
ہر پھول کی قسمت میں نہیں لکھا مہکنا
ہر زخم کا ہوتا نہیں مرہم اسے کہنا۔....
#اردو_زبان
نہ اُداس ہوں __ نہ قرار ہے...
میری کیفیت ہے چراغ سی!!!
وہ جو آ گئے تو میں جٓل اُٹھا
وہ چلے گئے تو میں بُجھ گیا .
#اردو_زبان
بکھیر بیٹھا ہوں اوراق عمر رفتہ کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد
#اردو_زبان
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی
دکھ مجھ سے زیادہ ... میری دیوار کا نکلا !!
#اردو_زبان
شاعری صحیفہ ہے، عشق ایک مذہب ہے
اس میں بھی گماں پر اعتبار کرتے ہیں
ہجر کی اذیت کو، وصل کی لطافت کو
گر شمار کرنا ہو بے شمار کرتے ہیں
#اردو_زبان
سو جیسے تم کہو جاناں...
کہ ہم نے اب سے پہلے بھی
تمہارے سب کہے
اور اَن کہے احکام کو
یزدان کے احکام جانا ہے,
اگر اب حُکمِ رُخصت ہے
تو یہ بھی اِک صحیفہ ہے
اِسے بھی مان لیتے ہیں.
#قافلہ_ادب
تبسم لب پر آنکھوں میں نمی ہے
خدا جانے یہ غم ہے یا خوشی ہے
زباں کہہ دے تو اک ہنگامہ ہو جائے
نظر معلوم کیا کیا دیکھتی ہے
#اردو_زبان
اب کے جانے کا نہیں موسم گریہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
احمد فراز
#اردو_شاعری
#urdu_poetry
دشمن و دوست سے آباد ہیں دونوں پہلو
دل سلامت ہے تو گھر عشق کا برباد نہیں
#اردو_زبان
رات کو بے خبر رہے آپ تو خواب ناز میں
نیند نہ آئی صبح تک ہم کو شب دراز میں
(جگرؔ وارثی)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
کچھ خبر ہے تجھ کو اے آسودۂ خواب لحد
شب جو تیری یاد میں ہم تا سحر رویا کئے
(حسرت موہانی)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے
انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
(سیماب اکبرآبادی)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
مرے غور و فکر کے زاویوں پہ ہیں پہرے ایسے لگے ہوئے
حال مجال ہے کہ ترے سوا کوئی اور دل میں سما سکے
#اردو_زبان
اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے
اک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے
کیفی اعظمی
#اردو_شاعری
#urdu_poetry
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 40
الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بِغَیۡرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ لَا دَفۡعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعۡضَہُمۡ بِبَعۡضٍ لَّہُدِّمَتۡ
جاری
1
ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
بقیہ
آیت 40
صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذۡکَرُ فِیۡہَا اسۡمُ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ؕ وَ لَیَنۡصُرَنَّ اللّٰہُ مَنۡ یَّنۡصُرُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۴۰﴾
2
ﷺ











