T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786) profile picture
Dunga Bunga Dist Bahawalnagar
Joined October 2015
Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)Photo by T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ (@TalhaGhouri786)
زندگی کی ایک بڑی خواہش تھی کہ اللّه مجھے مشکا گھوڑے سے نوازے گھر کی گھوڑی سے اللّه نے مشکا وچھیرا سلطان دیا جو آج الحمدللہ دو سال کا ہوگیا ھے
145
90
15
2,368
162,533
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
Thank you, Madam Chief Minister, for the warm welcome and positive gesture.
I extend a warm welcome to @BBhuttoZardari on his visit to Punjab. Punjab is your home, and you will always find a place of respect here. Thank you for your gracious remarks. You have my heartfelt good wishes and prayers.
401
1,164
86
5,608
352,561
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
آپکی محبت کا شکریہ آپ کے کہنے پر چلتے چلتے دیر ھو گئی مہربان ۔
آج اچانک یوٹیوب پر @PirAdnanBodla بھائی کا یوٹیوب چینل نظر آیا ویڈیوز دیکھی پیر صاحب یوٹیوب پر بہت زبردست کام کررہے ہیں صرف 16 ویڈیوز پر 22 سو سبسکرائبر اور ہزاروں میں ویوز ن لیگ کو یوٹیوب پر ایسی ہی آوازوں کی ضرورت تھی ویلڈن پیر صاحب چینل لنک 👇 youtube.com/watch?v=cfp-X37-…
4
2
25
1,908
آج اچانک یوٹیوب پر @PirAdnanBodla بھائی کا یوٹیوب چینل نظر آیا ویڈیوز دیکھی پیر صاحب یوٹیوب پر بہت زبردست کام کررہے ہیں صرف 16 ویڈیوز پر 22 سو سبسکرائبر اور ہزاروں میں ویوز ن لیگ کو یوٹیوب پر ایسی ہی آوازوں کی ضرورت تھی ویلڈن پیر صاحب چینل لنک 👇 youtube.com/watch?v=cfp-X37-…
2
10
2
42
4,048
الحمدللہ اللّه نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ھے🥰
565
214
46
7,114
114,288
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
َكَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
244
2,944
263
10,952
576,942
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
تینوں لے کے جانا اے میانوالی ❤️
318
1,221
94
4,031
182,071
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
جبل اُحد رات کے وقت — احد کا پہاڑ جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں 🕋🤍
14
535
3
5,963
52,644
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
اے ایمان والو! بدگمانی سے بچو کیونکہ کچھ بدگمانیاں گناہ کی طرف لے جاتی ہیں۔
13
1,273
10
4,646
104,950
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
" میں اور میرے بہن بھائی صبح چھ بجے سے کچھ کھانے کے لیے تلاش کر رہے ہیں " یا اللہ تو ان معصوموں کے لیے غیب سے بھیج دے ۔
104
2,181
28
2,901
23,041
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
چینی کی بڑی اڑان 200روہے قیمت کراس کر گئی..... حکومت شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کرنے سے انکاری، کسان گندم مقررہ قیمت سے زیادہ بیچے تو ایف آئی آر شوگر مافیا چینی مہنگی بیچے تو کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے کہ معلوم کریں کیا وجہ ہے پھر سبسڈی دی جاتی سرکاری مہر بھی لگا دی جاتی
22
233
8
630
9,993
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
زندگی کی ایک بڑی خواہش تھی کہ اللّه مجھے مشکا گھوڑے سے نوازے گھر کی گھوڑی سے اللّه نے مشکا وچھیرا سلطان دیا جو آج الحمدللہ دو سال کا ہوگیا ھے
145
90
15
2,368
162,533
اگر ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کروا کر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا تو واقعی ٹرمپ کو امن کا ایوارڈ دیا جانا چاہیے بصورت دیگر امن کی باتیں مکاری اور ذاتی مفاد ہی سمجھی جائیں گی
16
2
160
3,316
اس جنگ بندی میں غزہ بھی شامل ھے یا غزہ کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ھے ايران کو چاہیے تھا جنگ بندی کیلئے پہلے غزہ میں جنگ بندی شرط رکھتے ٹرمپ کو امن کا داعی تب ہی مانا جائے گا جب غزہ میں جنگ بندی ہوگی
6
28
135
4,957
جنگ ختم اب ایران کو اندرونی دشمنوں کی صفائی کرنی چاہیے جنہوں نے اسرائیل کی دلالی کی را کے ایجنٹوں مخبری کرنے والے افغانڈو BLA کے دہشت گرد ان سب کا صفایا ہوگا تو اسرائیل کی دوبارہ جرات ہی نہیں ہوگی حملہ کرنے کی
4
51
2
302
3,488
امریکی اڈے جہاں کہیں بھی ہیں برباد ہونے چاہیے
10
6
2
130
4,176
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
Emergency Meeting of the UN Security Council, at the request of Iran, supported by Pakistan, China and Russia is being scheduled this afternoon New York time!
509
1,484
121
8,214
552,406
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweeted
آواز ِ دروں ——• اس نے دولتی مارنا ھی تھی ، مار دی ، آئندہ بھی یہی کریگا لیکن بم کو دولتی مارنے کا نتیجہ اچھا نہیں ھوسکتا ۔۔ ایران پر اسرائیلی حملہ امریکی صیہونی سازش کا پہلا مرحلہ تھا۔ جنگ کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کھل کر سامنے آ گیا ھے۔ ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کو خطرے کا جھوٹا جواز بنا کر امریکی حملہ ، بدترین جارحیت اور عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ھے۔ امریکی استعمار ماضی کی طرح یہ جنگ بھی بری طرح ھارے گا،ایرانیوں کا بے پناہ نقصان کرنے کے بعد افغانستان کیطرح( آیت اللّٰہ )ھی کے قدموں میں جھکیں گے۔ سید الشھدأ کی پیروکار بہادر ایرانی قوم کبھی ھار نہیں مانے گی ۔۔ قوی امید ھے کہ ایرانیوں کا رد عمل تدبر ، گہری سوچ بچار اور جرات کا امتزاج ھو گا - ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاھو کی حکومتوں نے دنیا کو بڑی جنگ کی جانب دھکیل دیا ھے۔اگر فوری جنگ بندی نہ ھوئ تو یہ جنگ پورے خطے کو لپیٹ میں لے لے گی ۔ اس جنگ کے اثرات ِ بد کو روکنے کیلئے چین ،روس اور بڑے مسلم ممالک کو ملکر کام کرنا چاھئیے، وگرنہ تمام تر طاقت کے باوجود عالمی فیصلہ سازی میں چین اور روس کا کوئ کردار نہیں ھوگا ۔۔۔ ایران پر امریکی حملہ درحقیقت امریکی حکومت کا اپنے مفادات پر حملہ ھے، امریکہ صیہونی کنٹرولڈ ریاست بن چکا ھے ، امریکی حکمران ذاتی و گروھی مفادات کیلئے امریکیوں کی بجاۓ صیہونیوں کی غلامی کرتے ھیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار تک پہنچانے والے لوگوں کو شرمسار ھونا چاھئیے امریکی آئین کی خلاف ورزی پر صدر ٹرمپ کا مواخذہ امریکہ کو عالمی رسوائ اور بھاری نقصانات سے بچا سکتا ھے۔۔
301
618
56
2,820
144,746
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا مذمتی موقف آگیا جاوید لطیف کا ٹویٹ آگیا وزیراعظم کا ٹویٹ بھی آنے والا ھے آخر میں جب خواجہ آصف کا ٹویٹ آئے گا وہ امریکہ و اسرائیل پر میزائل بن کر گرے گا ویٹ اینڈ واچ
19
126
3
785
10,368
ایتھے رکھ پاکستان زندہ باد
5
60
1
276
3,481