ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
پٹواری کیا جانیں کہ نکاح ہو تو ہی خلع مانگی جاتی ہے۔ ان کے ہاں تو بہنوں کو گراج میں بھیجنے کا رواج ہے۔
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Bahadur Shah Zafar, the last Mughal Emperor, seated in exile in Rangoon alongside his sons (Mirza Jawan Bakht and Mirza Shah Abbas) and a British official....
(Aside from his royal title, Zafar was a celebrated Urdu poet and Sufi-leaning writer who composed melancholic ghazals under the pen name Zafar.)
After being symbolically declared the leader of the Indian Rebellion of 1857 against the British East India Company, he was captured, tried in Delhi at the Red Fort, and stripped of his throne. He was deported to Rangoon in October 1858 along with members of his family, bringing an end to over three centuries of Mughal rule in the Indian subcontinent.
. . . .
Bahadur Shah Zafar, the last Mughal Emperor of India, joined the Indian Rebellion of 1857. When rebel soldiers from Meerut arrived in Delhi, they sought his support. After some hesitation, he agreed to support the uprising. The rebels regarded him as their leader.
In September 1857, after the British regained control of Delhi, Bahadur Shah Zafar took shelter at Humayun's Tomb. He was later captured there by a British officer named William Hodson. He was brought back to Delhi as a prisoner. His three sons were also captured and killed by Hodson.
In January 1858, the British put Bahadur Shah Zafar on trial in the Red Fort. The charges against him were treason, rebellion and murder. After around two months of being tried by a military commission, he was found guilty. He wasn't sentenced to death because Hodson had promised to spare his life. However, he was sentenced to exile for the rest of his life.
On 4 December 1858, Bahadur Shah Zafar was placed aboard a British ship and sent to Rangoon in Burma. He arrived on 8 December with his family. From then on, he lived in exile under British supervision.
On 7 November 1862, Bahadur Shah Zafar died in Rangoon at the age of 87. He was given a quiet burial in a brick grave.
The death of Bahadur Shah Zafar marked the end of the Mughal dynasty, which had ruled parts of the Indian subcontinent for over 300 years.
Source : The Last Mughal: The Fall of a Dynasty, Delhi, 1857 by William Dalrymple
#archaeohistories
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بھائی اتنا جذباتی نہیں ہوتے، سوالیہ توو اور بدتمیزی والا توو میں فرق ہوتا ہے اب کوئی دوست مزاق میں پین چود بولے تو اسے آپ برداشت کریں گے کوئی لڑائ میں کہے تو آپ پستول نکال لیں گے ، یہی فرق ہے
بہرحال جو مرد ہر وقت عورت کو سر چڑھا کر رکھتے اور ییں ییں کرتے وہ کھسرے ہی ہوتے ہیں
Replying to @Sananjatt
دنیا بہت خوبصورت ہے اور عورت اللہ کی بنائی سب سے خوبصورت تخلیق ہے
مرد کی عزت چوہدراہٹ سکون کِک اور بیک اپ سپورٹ
اور بہت سے معاملات ڈائریکٹ اس کی من پسند عورت سے ہی وابسطہ ہوتے
من پسند عورت کے بغیر بندہ مرد تو کیا کھسرہ بھی نہیں ہوتا
ہزار وجوہات کے باوجود بھی مرد اگر عورت پر تشدد کرتا ہے تو وہ مرد یقینا مرد کہلوانے کا حق دار نہیں
اب اسکو مرد کی زلالت کے لیے اسکو جو مرضی لقب دے لیں
لیکن عورت پر جبر اور ہاتھ اٹھانے والے کو مرد کہنا مردانگی پر لعنت ہے کروڑ لعنت ہے!
ہمارا ببر شیر ننگی تلوار ہاتھ میں لے کر ٹائم لائین پر 🤺 مصروف ھے
ہمیں غلط صحیح کا نئیں پتہ
البتہ اتنا پتہ ھے کہ ہم اپنے ببر شیر کے ساتھ ہیں !
😁🤝😁
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
जर्मनी की यूनिवर्सिटी में उर्दू सीख रहे एक छात्र से पूछा गया कि वो ये भाषा क्यों सीख रहा है?उसका जवाब था कि एक रोज़ उसने एक गाना सुना जिसके कई लफ़्ज़ उसे समझ नहीं आए लेकिन वो उसमें पूरी तरह डूब गया।नुसरत फतेह अली खान की लोकप्रियता का ये आलम था।
#Raaggiri
@YRDeshmukh @hvgoenka
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
زمین پہ سوتے ہیں، نہ چارپائی ہے نہ بستر، بچے اور بوڑھی ماں ساتھ ہیں، کرائے کا کمرہ ہے
بڑے ویلے سِر (بروقت) مدد کی ہے، اللّہ آپکے بچوں کو راحتیں سُکھ عطا فرمائے
بستر سیٹ ڈیلیورڈ
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اخے Chat GPT فری میں فٹنس پلان دیتا ہے
مخے پھر سب سمارٹ فٹ کیوں نہیں ہوگئے
ایکسٹرا سیانے ٹرینر کے پیسے بچا کر چیٹ جی پی ٹی سے ورک آوٹ پلان بنوا کر ورزش کرتے ہوئے 😄😄
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
تو عورت کی عورتانگی بھی بتا دیں کہ ایسے بدتمیزی سے پیش آتے شوہر سے ؟ اک بندہ اس کا گندہ ماضی پس پشت ڈال کر اچھا سلوک کر رہا اور عزت سے پیش آ رہا تو مطلب جوتیوں سمیت آنکھوں میں گھس جاؤ ؟
سارے اوصاف مرد کے ہی اچھے ہونے چاہئیں یا عورت کا بھی کوئی contribution ہے ؟
Replying to @Sananjatt
مردانگی کسی عورت پر ہاتھ اٹھانے یا اسے ذلیل کرنے میں نہیں، بلکہ اپنے ظرف، تربیت اور کردار سے پہچانی جاتی ہے۔ اگر وہ ایک مشکل رشتے میں بھی عزت اور تحمل سے پیش آ رہا ہے تو یہ اس کی کمزوری نہیں، بلکہ اچھے انسان ہونے کی دلیل ہے۔ عورت کو عزت دینا احسان نہیں، انسانیت ہے۔
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
غریب بہن کو بستر سیٹ بھیجا ہے، اللّہ آپکو خوش کرے گا، میرے بچوں کے نہ کپڑے پورے ہیں نہ بستر، بڑا مسئلہ حل ہوا، شکریہ جزاک اللّہ
ایک بستر سیٹ پہنچایا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میرے بچوں کی سردیاں آرام سے گزریں گی، کم لوگ ہیں جو کسی ماڑے کے بارے میں بھی سوبچتے ہیں، میرا حال برا ہے، فالج زدہ ہوں اور روٹی کیلئیے گلی گلی دھکے کھا رہا ہوں
آپنے ہمارے لئیے آسانی کی، اللّہ آپکو آسانیاں دکھائے گا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
روٹی تھوڑی کھاتے ہیں دھکے زیادہ کھاتے ہیں، یہ کاروبار دیکھ لو اس میں سے کیا کیا کر سکتا ہوں؟ گھر میں چھ بندے ہیں،
باؤ یار بہت مہربانی، بڑی ضرورت تھی، اللّہ راضی رکھے، بستروں کا سیٹ ملا ہے
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
گھر والی نے کہا تھا بستر بنانے ہیں میں نے کہا بُھل جا، بھائی جی روٹی پوری نہیں ہوتی ہم کیسے نئی چیزیں خریدیں، چھ بچے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر سو جاتے ہیں،
شکریہ جناب، گھر والی بڑی راضی ہو گی، خوبصورت بستر سیٹ لے کر جاؤں گا
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽
سُبْحَانَهٝ وَتَعَالٰى عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ ٭
بیشک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک لوگوں کے شِرک کرنے سے پاک اور بالاتر ہے ٭
النحل : ۱
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
تم جب آؤگی تو روٹی کھاتا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں چانپوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں ہوٹل کے مینیوز کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔
#Lahori_Jawan
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ..
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں....
#latenight
















