
Frontline warriors of Kaptaan @ImranKhanPTI in the fight of #HaqeeqiAzadi || وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*
Joined October 2021
- Tweets2.2K
- Following2
- Followers3.6K
- Likes465
تم ظلم کرو،جیلوں میں ڈالو، جواب ایک ہی سنائی دے گا، عمران خان زندہ باد!
#ImranKhanRisingDawn
مائنس عمران خان کسی کا باپ بھی نہیں کرسکتا
اللہ تعالیٰ کی مدد سے مائنس عمران خان ناممکنات میں سے ایک ہے, یہ کام کوئی نہیں کرسکتا!!
ٹاؤٹ بھی مان رہےہیں, عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا
ذرا سنئیے
#ImranKhanRisingDawn
The history of this land will forever bear witness that one solitary man, a true warrior, stood firm as a mountain against the mafia, sacrificing everything for a nation held in chains, ready to shed the very last drop of his blood. His name is Imran Khan.
#ImranKhanRisingDawn
جبر کرنے کی جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو
سامنے آ کے سامنے آ کے حکومت بھی نہیں کرتے ہو
وال پے چیختے رہتے ہو کہ مظلوم ہیں ہم
اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو.....!!!
دیکھنے میں آرہا ہے کہ پی ٹی آئی وارئیرز دو گروہوں میں بٹ گئے ہیں، حالانکہ یہ مشکل وقت ہے اور اس امر کی ضرورت ہے کہ ہم متحد رہیں اور گروہوں میں تقسیم نہ ہوں، اسی میں ہماری بقاء ہے۔
👇👇👇
قائداعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح پہ غداری کے الزام لگانے پہ بھی جی نا بھرا تو ان کے ساتھ کیا کیا
سنیں اس ویڈیو میں
نا عمران خان ٹوٹا، نہ اس کے چاہنے والوں نے اسے چھوڑا
نا اس کے ہمدرد اور ووٹرز ٹوٹے بلکہ بڑھے
ٹوٹا تو اس قوم کے دل میں اپنے نام نہاد محافظوں کا بھرم ٹوٹا
اتنا کچھ کرنے کے باوجود بھی اگر آپ یہی سمجھتے ہیں کہ آپ جیت گئے اور قوم ہار گئی
تو یاد رکھیں
سب سے بڑا نقصان آپ نے اپنا کیا
محوب قائد عمران خان نے کہا تھا سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
سفر میں مشکلات تو آئیں گی فرخؔ
جو زندہ ہو تو پھر گردشِ دوراں
اللہ پہ ایمان رکھیں یہ ہمارے ایمان کا ٹیسٹ کہ ہمارے اندر کتنی استقامت جذبہ ہے ڈے رہیں جمے رہیں ۔ جیت ہماری ہی ہوگی۔
ان شاء اللہ
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہِ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا
#عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
میرے پاکستانیوں، فیصلہ کر لیں کہ آپ نے اس ملک کو حقیقی معنوں میں آزاد کرنا ہے! #عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
یاد رکھنا مِلے تمہیں جو کبھی انا کہ عوض میں شاہی
تو تخت تاراج، قصر مِسمار کرکے پاؤں میں تاج رکھنا #عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
جو رَد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
Let's Start Team
#عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
📢 TEAM ANNOUNCEMENT
We are pleased to announce the promotion of Miss. Hina Mehar (@callmehina1430) as our Group Admin. 🎉
Her dedication, consistency, and commitment have earned her this responsibility. We congratulate her on this well-deserved promotion.
@TeamS0K
🚨 Official Promotion Announcement 🚨
Today, we celebrate excellence, dedication, and commitment!
Team Shaheens Of Kaptaan (@TeamSOK) is honored to appoint Miss Memoona Bukhari (@Sency_Queen) as "Admin" . 🇵🇰💚🦅
Congratulations on this milestone achievement! 👏









