Pinned Tweet
پوچھنا یہ تھا کہ جن لوگوں نے ملک کا ائین توڑا جن لوگوں نے عدلیہ کو توڑا جن لوگوں نے گورنر راج لگایا جن لوگوں نے دہشت گردی کی جنگ لڑنی تھی لیکن مدنیات کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کو کب سزائیں ہوں گی۔
قوم منتظر ہے ان لوگوں کی سزا کی
Memoona Bukhari retweeted
اظہر مشوانئ وہ شخص ہے جس نے عثمان بزدار دور میں ایک تحریک انصاف کی خاتون کے گھر کا قبضہ چھڑانے کیلے
ان سے 5 لاکھ روپے لیے تھے یہ تو ایک چھوٹے سے قبضہ پر لیے آگے آپ خود اندازہ لگائیں کہ ایسے تو یہ یورپ بیوی سمیت نہیں پہنچا ہے
اور یہ بات ان دا ریکارڈ ہے اس نے 5 لاکھ لیے تھے
Memoona Bukhari retweeted
اسد قیصر صاحب ارشاد بھٹی جو آپ کی جائیدادیں برطانیہ میں گنوا رہا ہے،
آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے یہ مال کہاں سے کمایا؟ اور آپ کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
Memoona Bukhari retweeted
شہباز گل اپنی بات چوٹی پر کھڑے ہو کر سناتے ہوئے!
یہ اگنور کرنے والی بات نہیں ہے بھلے آپ لوگ ایک بار پھر مجھ پر حملہ آور ہوں ۔
شہریار آفریدی کی کوئی بات بھی شعلہ بیانی سے کم نہیں ہوتی تھی ۔ مگر بیس دن سے انکا ٹوئیٹر اکاؤنٹ silent تھا ۔ ان بیس دنوں میں عمران خان کی بہنوں کو اغواء کیا گیا انکے گھر کو توڑا گیا ۔ پھر انکے کزن کو گرفتار کیا گیا۔ پھر عمران خان کی بہن کو ہارٹ اٹیک ہوا ہاسپٹل لایا گیا بیٹیوں کو نہیں ملاوایا گیا۔ سہیل آفریدی کو اٹھا لیا گیا۔مگر شہر یار آفریدی کا ٹوئیٹر خاموش رہا۔ لیکن آج انھوں نے کرکٹ پر ٹوئیٹ کیا ۔
کیونکہ جنرلز خیبرپختونخوا میں شاہد آفریدی کو لیکر گئے تھے۔ جنرلز بتانا چاہتے ہیں کہ یہاں عمران خان کو سب بھول چکے ہیں یہ دیکھیں لوگ کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔ یہ جنرلز کا ایجنڈا ہے کہ کرکٹ پر بات کریں تو شہر یار آفریدی نے بھی کرکٹ پر ٹوئٹ داغ دیا لیکن بیس دن سے انکا اکاؤنٹ عمران خان کی بہنوں کے لیے خاموش تھا۔
نوٹ : یہاں نکتہ یہ نہیں ہے کہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور شہباز گل باہر ! بات یہ ہے کہ اتنی بھی کیا بے بسی اور بذدلی کہ آپ نے اگر مار کھائی ہے تو کم سے کم اتنا خراج ہی فوج سے مانگ لیں کے جھوٹے منہ ایک مزمت کا ٹوئیٹ ہی کر دیا کریں تاکہ کچھ تو آپکی عزت رہ جائے ۔
Memoona Bukhari retweeted
نسوانی ایک نمبر کا جھوٹا اور فراڈیا ہے۔ جو کام یہ خود کرتے ہیں، دوسروں پر وہی الزامات لگاتے ہیں۔ عمران خان کے نام پر بنائے گئے اس کے اکاؤنٹ پر آٹھ سے نو لاکھ فالوورز ہیں۔ جیسے ہی ٹوئٹر پر مونیٹائزیشن شروع ہوئی اور اس حوالے سے سوالات اٹھنے لگے تو اس نے فوراً اپنا ایک الگ آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا تاکہ یہ مؤقف اختیار کر سکے کہ اس کا آفیشل اکاؤنٹ تو یہ ہے، جس پر مونیٹائزیشن فعال نہیں۔
ہم ان کے ایک ایک فراڈ سے واقف ہیں۔ اور یہ رہے وہ لوگ جنہیں یہ مونیٹائزیشن کے طعنے دے رہا ہے، ساتھ ہی مونیٹائزیشن کے ثبوت بھی موجود ہیں۔
اگر اتنی ہی ہمت ہے تو اپنے دونوں اکاؤنٹس کی مونیٹائزیشن کے اسکرین شاٹس بھی سامنے لائے۔ دوسروں پر انگلی اٹھانا آسان ہے، ذرا اپنا حساب بھی دے!
Memoona Bukhari retweeted
پیارے بچو اور پیاری بچیو ! ہم لوگ اپنے دور کے جنزی ہی تھے۔ اندازہ کریں ان جیسے تبصرہ پاڑوں کے ہوتے ہوئے ہم نے چھوٹے سے اِتو سے سوشل میڈیا کی مدد سے ٹو پارٹی سسٹم توڑا۔ حامد میر ، عاصمہ شیرازی ، نجم سیٹھی ، نصرت جاوید ، جاوید چوہدری ، شامی صاحب یہ سب لوگ پرائم ٹائم شوز کرتے تھے۔ الیکٹرانک میڈیا اپنے عروج کا وقت گزار رہا تھا۔ یہ مردہ سیاسی کھوتے نواز شریف کو آج ٹاکی پھیرنے سے باز نہیں آتے اندازہ کیجیے تب کیا کرتے ہوں گے۔ ایک بابا جی ہارون الرشید تھے جو اپنی نستعلیق اردو سے کپتان کے قصیدے پڑھتے۔ ہم ہواؤں سے لڑے ، بلاؤں سے لڑے ۔ ہم نے انکے بیانیے الٹا دیے ، ہم نے ان کا انفلوئنس ختم کردیا دیا۔ ہم نے ان کے ہاتھ سے وہ طاقت چھین لی جو رائے عامہ کو کنٹرول کرتی ہے۔
ان کو جب جب موقع ملتا ہے ، یہ اپنا دکھ پیٹتے ہیں۔ تھوڑی سی گنجائش ملتی ہے ان کا وہ زہر باہر نکل آتا ہے۔ رجیم چینج کے وقت بھی یہی ہوا ، آج بھی یہی ہوتا ہے اور آئندہ بھی یہئ ہوگا۔ اسی لیے ان کا منہ دیوار میں دے کر رکھنا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ منہ پھر دیوار کی طرف کرلیں۔ حامد میر والا چیپٹر بند کردیتے ہیں۔ حامد میر صاحب بھلے آدمی ہیں۔ بس انہیں رجیم چینج کے وقت وہم ہوگیا تھا کہ بیانیے وغیرہ ، مقبولیت ، ان کا الیکٹرانک میڈیا کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ سپیڈ پکڑ لیے۔ فوج نے صحافی اور سیاستدان فرنٹ پر رکھے۔ آئندہ بھی رکھے جاتے اگر یہ لوگ کامیاب ہوجاتے۔
پیارے بچو اور بچیو ! اللہ نے ان سب کا یہ وہم نکالا۔ اللہ کی مہربانی سے یہاں انفلوئنس بفیضان نظر عمران احمد خان نیازی مدظلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اللہ چاہے گا یہ عمران خان اور آپ کے بس میں ہوگا جب اللہ چاہے گا اسے اٹھا لے گا۔
وما علینا
Memoona Bukhari retweeted
جِس بندے کو وہ گرفتار کر کے عمران خان جیسی بڑی شخصیت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانا چاہتے ہیں اُس کا نام ECL میں ڈالنا بھول گئے
ہاہاہاہاہاہاہا کمال نہیں ہو گیا
Memoona Bukhari retweeted
اس ٹکلے کی زبان چیک کرو 😳 ایڈا تو انگریج 😂
یہ کلیم کرتے ہیں اپنے آپکو pti والا اور خان صاحب کی بجائے مشوانی جیسے جوکر انکی ریڈ لین ہیں ۔ کنفیوزڈ دیسی ۔
@wasifk77
Memoona Bukhari retweeted
نسوانی نے ابھی ٹویٹ کیا ہے کہ مجھے گرفتار کر کے عمران خان کے خلاف گواہی لینا چاہتے تھے، یہ پورا گروپ یہی باتیں کر کے عوام کو بیوقوف بناتا رہتا ہے، مطلب وہ اسے ہائی پروفائل سمجھ رہے تھے لیکن ecl یا pcl میں نام ڈالنا بھول گئے
بیوقوف بنانے کی بھی حد ہے، کھیلو کھُل کر خان کے نام پر
Memoona Bukhari retweeted
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
bbc.co.uk/news/articles/c5y4…
Memoona Bukhari retweeted
مشوانی پر بات ہو ہی رہی ہے تو چند سوالات میرے بھی ہیں۔
"پاکستان سے دبئی جانے کے بعد مشوانی سلمان اور جنید کے ساتھ ایک ہی فلیٹ میں رہ رہا تھا پھر یہ کیسے ہوگیا کہ جیسے ہی مشوانی کا یوکے کا ویزہ لگا اور یوکے پہنچا اُس کے چند دنوں کے اندر ہی اُن دونوں کی دبئی میں گرفتاری ہوگئی؟
Memoona Bukhari retweeted
Probably the name of the owner/teacher of the music academy is ZIA UL HAQ. This Zia is trying to undo what other Zia did to our country.
Memoona Bukhari retweeted
میں نے جب اس میوزک اکیڈمی کی ویڈیوز دیکھیں تو شروع میں گمان ہوا یہ بھارت کی ہیں لیکن پت چلا ہے کہ بچوں کی یہ میوزک اکیڈمی لاہور میں ہے اور پاکستان کا کمال مثبت چہرہ دنیا کو پیش کررہے ہیں۔
Memoona Bukhari retweeted
آج کا دن ڈاکٹر اعظمیٰ خان کے شوہر احد خان کے نام رہا،
بزدل نظام عورتوں سے لڑ رہا ہے، آج ایک مردِ آہن عمران خان کی فیملی سے آگے آ کر پریس کانفرنس کر رہا ہے، جس نے پورے نظام کو اوپر نیچے سے ننگا کر دیا ہے۔
Memoona Bukhari retweeted
لیں جی۔ میشال اینڈ کو کا سارا بیانیہ ٹھس۔ احد صاحب نے ریکارڈ درست کر دیا۔ خان رہائی نہیں مانگ رہا۔ یہ کون ہوتے ہیں رہائی پر ڈیلیں آفر کرنے والے۔
Memoona Bukhari retweeted
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!!
اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
Memoona Bukhari retweeted
عون چوہدری بھی فیورٹ ملازم تھا، جب تک کہ اس نے اپنی اوقات نہیں دکھائی تھی، جب تک اسکی چوری نہیں پکڑی گئی تھی، جب تک اس کی منافقت نہیں ظاہر ہوئی تھی۔
خان کی یہ عادت مجھے اچھی لگتی ہے، وہ انسانوں کے بارے اچھی رائے رکھتا ہے، جب تک کوئی انسان خُد اپنی اصلیت ظاہر نہ کر دے۔
خان صاحب تو ٹوئیٹر پر فالو بھی کرتے تھے، پھر ایک دن ان فالو کیا، دنیا نے دیکھا۔
Memoona Bukhari retweeted
یہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا شخص مردان کاارب پتی سینیٹر فیصل سلیم رحمان ہے اس کو عاطف خان نے ٹکٹ دلوایا تھا کس حساب کتاب میں یہ اللّٰہ بہتر جانتا ہے لیکن آج یہ شخص خان سے غداری کر رہا ہے لعنتی
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @SajjadBurki
@SajjadBurki
@NasirMirUK
@YasirQadeer1 @MalikImranKhal
@HamidSalaar @FahimMalikPTI
اس ویڈیو کو دیکھا تو یہ بات کنفرم ہوئی گورنر راج کا اگر سب سے برا اثر ہوا ہے تو وہ مشوانی کی ذات پر
کچھ دن پہلے میرے اوپر کمپین کروانے والا اپنے کتورے اور کتوریاں چھوڑنے والا آج اللہ کہ عزاب میں مبتلا ہے یا باری تعالیٰ تیرا شکر ہے تو نے اس بیشرم مشوانی کی اوقات دنیا بھر میں دیکھا دی
تم کسی کی عزت کا جنازہ نکالو تو خدا بھی تم سے تمھاری عزت سے حساب لے گا اور مشوانی کا حساب شروع ہوا چاہتا ہے اب تو گورنر راج لگ چکا ہے اسکو جب فنڈز نہی ملیں گے تو بہت سے لوگ سامنے ائیں گے مشوانی کے کرتوت ساری دنیا کو پتا تھے لیکن کسی نے اس غلیظ مکار میسنے پر بات نہی کی اللہ کہ فضل اور آپ سب بہن بھائیوں کہ ساتھ نے میری ہمت ٹوٹنے نہ دی اور ہم نے اسکا مکرو چہرہ دنیا کو دیکھایا
میرا سوال الیکٹڈ باڈی یوکے سے ہے @MashwaniAzhar نے جن لوگوں کے اسائلم لیے ہیں وہ کون تھے اور کون ہے اپ سب کو میں ثبوت بمعہ گواہ دے چکی ہو کہ مشوانی نے اسائلم لیکر اپنے عزیزوں کو نوازا یوکے کہ اندر ایسے لوگ جن کو پی ٹی آئی کے نام پر اسائلم دئیے گے آپ کے پاس کوئی ریکارڈ ہے اور وہ یوکے سے سائن ہوئے اپروول ہوئے اپکو ہوم آفس سے انکی تفصیل لینی چاہیے اور ایسے لوگ جو یہاں ذاتی مفادات کے لیے پی ٹی آئی کا بن کر اسائلم پر ہیں ان سے لاتعلقی کا لکھنا چاہیے اور ہوم آفس کو بروقت اطلاع دینی چاہیے
اور انکی انکوائری کروائی جائے کل کو وہ کوئی بھی ایسا غیر قانونی اور غیر آئینی کام کرتے پکڑے گے تو اس سے پارٹی بدنام ہوگئی بلکہ بین بھی ہوسکتی ہے اور وہ لوگ جنہوں نے اسائلم دئیے ان سے بھی فوری طور پر انکوائری کی جائے کہ جن کو وہ اسائلم دے چکے ہیں وہ کون ہے کیا وہ ورکرز تھے یا وہ ورکرز کا حق کھا رہے ہیں
Memoona Bukhari retweeted
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹوئٹر (ایکس) کے لنکس سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ انہیں شیئر کرنے کے لیے کون سی ڈیوائس استعمال کی گئی؟
بس لنک کے آخر میں موجود کوڈ دیکھیں:
s=46 → آئی فون (iPhone)
s=20 → ویب براؤزر (Web Browser)
s=19 → اینڈرائیڈ (Android)
خود آزما کر دیکھیں! کسی بھی ٹویٹ کا لنک کاپی کریں اور اس کے آخر میں موجود کوڈ چیک کریں۔
ٹیکنالوجی بھی کتنی دلچسپ ہے، ہے نا؟
نوٹ: یہ کوڈز عموماً لنک شیئر کرنے کے طریقے یا ذریعے کی نشاندہی کرتے ہیں، ضروری نہیں کہ ان سے ٹویٹ پوسٹ کرنے والے کی ڈیوائس معلوم ہو۔
بشکریہ: ریا پال



























