Outlook (@Tech_Guru890) header
Outlook (@Tech_Guru890) profile picture

🇵🇰 Pakistan is owned by the Pakistani Army. ⚔️ Admit or die ☠️💀

Joined June 2026
Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)Photo by Outlook (@Tech_Guru890)
Art & 💖 .... 🔥
40
Outlook retweeted
گدھوں کے ساتھ کبھی ریس نہ لگاؤ اگر وہ جیت گئے تو تم ہارنے والے گدھے کہلاؤ گے اور اگر تم جیت گئے تو تم سب سے بہترین گدھے کہلاؤ گے 😏 اس لیے اپنی قدر پہچانو اور ہر کسی کے ساتھ مقابلہ کرنا ضروری نہ سمجھو @_Ali0786666 @Nisa_804 @ShazKhann101 @shah_S125
🤖 Made with AI
10
6
25
450
ہمارے دوست @Buttnator_23 کا تعلق کشمیر سے ھے اور یہ لاہور میں اپنا کام کرتے ھیں۔ More power to you Mr. butt 🔥💖
63
کبھی کبھی لگتا ہے عمران خان کوئی ولی ﷲ ہے! اس کا ساتھ چھوڑنے والے گمنام ہوگئے، اس کی حکومت گرانے والے آج سب اپنے زوال کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کا مزاق اڑانے والے آج اس کا نام استعمال کرکے خود کو انقلابی ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ سیاست تباہ، معیشت برباد!!
187
264
46
1,577
50,993
Mr @Buttnator_23 is crying with **** & 99 others 😆
1
89
بلاعنوان۔۔۔
22
پی ٹی آئی کے بیانیئے کا دفاع کرنے والے ان مرد مجاہدوں کو پورے ٹویٹر X کا سرخ سلام🔥 @cocomo136296 @ammar_mian @Irfan10027 @zeekhan260
37
23
4
76
3,583
کل دوسروں کی معذوری کا مذاق اڑاتے ہوئے زبان قابو میں نہیں تھی، آج خود بیساکھیوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ انسان کو ہمیشہ اپنی اوقات میں رہ کر بات کرنی چاہیے، یہی غرور کا انجام اور مکافاتِ عمل ہے۔ قدرت کی لاٹھی بے آواز ہے، مگر وار بہت گہرا کرتی ہے۔ #پتلو_مراسی
1
1
67
لو جی پاکستانیوں آپ کیلئے نیا وزیراعظم تیاری پکڑ رہا ہے. اب اس کے پیچھے لگ جاؤ اور اب اسے وزیراعظم بنا دو. کیا قسمت پائی ہے پاکستانیوں نے ہر بندہ تماشہ دکھاتا ہے اور پاکستانی تماشہ دیکھنا شروع ہوجاتے ہیں اس کے بعد آوے ہی آوے کے نعرے شروع. کب تک بےوقوف بنتے رہو گے پاکستانیو @ImranKhanPTI @PTIofficial
7
3
1
17
1,362
جس مَلک میں اپنے حریف کی عدت اور عضوِ تناسل کو بھی موضوعِ بحث بنایا جائے وہ مَلک اسلامی ہے نہ جمہوری!! مہربانی کیجیئے ایک ترمیم ایسی بھی لائیے جس میں پاکستان کے آفیشل نام سے اسلامی اور جمہوریہ نکال لیجیئے۔
8
20
4
145
2,330
مولوی کا وعظ، سیاستدان کی پُرجوش تقریر، اور عورت کے لہجے کی مٹھاس، اگر یہ تینوں تمہارے دل کے تار نہیں چھیڑتے، تو سمجھو تم جذبات کی دنیا سے گزر کر مردانگی کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہو۔
16
مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کی وڈیو فیک ہونے کے لیے یہی ثبوت کافی ہے کہ وڈیو میں لڑکی ہے😉 #بوجھو_تو_جانیں 😎
اسٹیبلشمنٹ ایک دفعہ پھر 1980 کی گھٹیا سیاست کی طرف جہاں محترمہ کی ویڈیو تصویریں گرانے سے معاملہ شروع ہوا اور آج مولانا فضل الرحمان کی شلوار کے بعد اب ان کے بیٹے کے گھر تک یہ لوگ پہنچ گئے ہیں۔ ابھی تک ان گھٹیا لوگوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
32
آج بھی تمام ٹاپ trends @juipakofficial کے ہی رہے۔ مدرسوں کے نوجوانوں کو شاید ہلکے میں لے لیا تھا😊 #قوم_بیدار_رہےگی
15
33
7
118
2,246
کافر ملک امریکہ میں 1% سے بھی کم ووٹوں کے فرق سے امیدوار جیت جاتے ہیں، جبکہ مسلمان ملک پاکستان میں ایک لاکھ ووٹوں کی برتری رکھنے والا امیدوار بھی ہرا دیا جاتا ہے۔ یہ ہے ہمارے انتخابی نظام کا المیہ #ElectionRigging #FreeAndFairElections #Democracy #Pakistan #ElectionCommission
1
1
90
Outlook retweeted
When your master is losing midterms...!!! "SALUTE HARDER 🫡" #Midterms26
4
14
61
778
ایک تو یہ پڑھے لکھے نھیں اوپر سے۔۔۔۔۔ پٹواری 🖐
نیوزی لینڈ کے بلے باز Phillips نے بھارت کو کٹ کٹ دھواں نکال دیا،1 اوور میں 6 چھکے،16 گیندوں پر سنچری کردی۔
24
🚨🚨 حضور! آپ کس کس سے لڑینگے؟ عمران خان کی مقبلویت سے؟ تو دیکھ لیجیئے وہ آج پہلے سے بھی زیادہ مقبول ہے۔ مولانا کی مذہبی جذبے سے سرشار عوامی طاقت سے؟ تو مولانا اَس محازآرائی کے لیئے تیار نظر آتے ہیں۔ دوسری جانب جو حکومتی سیاسی جماعتیں ہیں وہ عوامی طاقت رکھتی ہیں نا اقتدار بمع اختیار۔ لہذا سیاسی مفاہمت کی طرف بڑھیئے۔ اب عوام کو اقتدار میں شراکتدار بنایئے۔ آپ کے تمام انتظامی منصوبے اور سیاسی عزائم بہ آسانی پورے ہوجائینگے اور عوامی تائید بھی حاصل ہوگی۔ ہم بھی آپ کا ساتھ دینگے, آپ کی آواز بنیں گے!!!
14
7
5
80
3,829
Time to post this video again!
247
2,994
157
7,765
154,515
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی پنجابی رہا نہ بلوچ سندھی نہ کوئی پٹھان ساری پارٹیوں اور ان کے لیڈروں نے ملکر عوام کو چوتیا بنایا ہوا ہے. عوام کو حقیقی آزادی کا چورن بیچنے والے خود عیاشیوں میں مصروف ہیں. بچے مرواتے ہیں غریبوں کے اور خود حکومتوں میں مزے کرتے ہیں. لعنت اس ملک کے سیاستدانوں اور اداروں پر
12
25
3
48
969