Pinned Tweet
چاہے میری ساری پارٹی مجھے چھوڑ دے میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اور نہ اخلاقی اسٹینڈرڈ ٹھیک کئے بغیر کرپشن سے بچا جا سکتا ہے۔
@ImranKhanPTI @PTIofficial
Khani retweeted
اور پھر مورخ لکھے گا انسانی تاریخ کا یہ سیاہ کارنامہ بھی لکھے گا کہ عمران خان کی بہن جب آئی سی یو میں تھی تو دروازے پر لوہے کی زنجیر میں تالے لگائے گئے تھے۔
مورخ لکھے گا عمران خان اور اس کے خاندان نے اس قوم کے لیے جو قربانیاں دیں پہلے کسی نے نہیں دیں۔
What Imran Khan said from his jail cell over a year ago still holds true. The political victimisation of his family and elderly sisters has only intensified on the orders of Asim Munir. #FreeImranKhanAndFamily
Khani retweeted
یہ اس دن کی وڈیو ہے: جب عمران خان صاحب جی سی یو آئے تھے!
Khani retweeted
عمران خان کی سالگرہ ہوتی ہے تو پورا ہفتہ سالگرہ مبارک کپتان کا ٹرینڈ ٹاپ پر رہتا ہے، دنیا کی جانی مانی شخصیات بھی اس کی سالگرہ کے لیے ٹویٹ کرتیں ہیں۔۔
میڈیم مریم صفدر کا بھی دل کیا کہ عمران خان کی طرح ان کی سالگرہ بھی منائی جائے، کچھ اور نہیں بن پایا تو صوبے کی انتظامیہ کے ذریعہ سکول کالجوں کے بچوں سے سالگرہ سیلبریٹ کروائی جا رہی ہے🤭
ویسے انڈیا میں مودی بھی یہں کام کر چکا ہے🤷🏼♀️
She behaves like Self-glorifying Narcissistic personality
#PoliticalSycophancy
Khani retweeted
You can imprison a man, isolate him from the world, and try to silence his voice.
You cannot imprison the will of millions.
A fair trial, dignity, and fundamental rights are not privileges. They are rights.
End the isolation. Uphold justice.
#ReleaseImranKhan
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی ایک سفر، آخرت ہماری منزل
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
أَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْئًا
ترجمہ: کیا انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اسے پہلے پیدا کیا، حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
📖 سورۃ مریم، آیت 67
🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”دنیا میں اس طرح رہو گویا تم اجنبی ہو یا مسافر۔“
📚 صحیح البخاری، حدیث 6416
🍃یا اللہ! ہمیں دنیا میں ایک مسافر کی طرح زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما، جو اپنی دائمی منزل کو کبھی نہ بھولے۔ ہمارے دلوں کو دنیا کی محبت اور اس کی فانی آسائشوں میں ایسا مشغول نہ ہونے دے کہ ہم اپنی آخرت کو بھول جائیں۔ ہمیں ہر لمحہ اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے، نیک اعمال کرنے، گناہوں سے بچنے اور اپنے آخری سفر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا کریم جب ہم تیرے حضور حاضر ہوں تو تو ہم سے راضی ہو۔ ہماری دنیا بھی سنوار دے اور ہماری آخرت بھی، اور ہمیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍
#quran_alkarim
#inspiration
#صباح_آلخيــــر
🤖 Made with AI
Khani retweeted
Replying to @SHABAZGIL
یہ خون آشام بھیڑیوں اور چڑیلیں کا ایک گروپ ہے جو عمران خان کے بغض میں پاگل ہو چکا ہے۔ ان کو نہ انسانی اخلاقی اور معاشرتی اقدار کا خیال ہے نہ ہی اپنی آخرت کا۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان @Sym_804
"If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with approval of the illegitimate govt. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit."
@SulaimanKNiazi , son of Imran Khan
The world is warned.
@UNHumanRights @amnesty @hrw @AgnesCallamard @KenRoth #AsimMunir #PakistanUnderFascism
#ہمارا_حوصلہ_خان
"No state engaging with this fascist regime can claim to uphold democracy or human rights."
A regime that ignores its own Supreme Court & tries to kill the most popular leader is illegitimate.
EU must review GSP+ conditions. Complicity will cause regional chaos.
@Europarl_EN @EU_Commission @EamonGilmore @StateDRL @UKParliament #Pakistan #Democracy
#ہمارا_حوصلہ_خان
Khani retweeted
Absolutely 💯✌️✊
#FreeImranKhanAndFamily
#ReleaseImranKhan
@PTIofficial @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @ImranKhanPTI @Jemima_Khan
Khani retweeted
Chaining an ICU door to prevent Imran Khan’s family members from going to check up on his 70-year-old sister @Noreen_KhanPK is a new low for General Asim Munir, his appointed Chief Minister in Punjab Maryam who oversees the administration and the Lahore High Court Chief Justice Aalia Neelum who looks on as this injustice takes place.
#AsimLaw
Khani retweeted
A general's rank rose. His brothers' pizza chain grew with it, a 2020 report alleged: 133 restaurants in four countries.
His declaration, it said, listed business capital abroad: NIL.
He offered to show the money trail "on any platform."
No inquiry has been reported since.
#AuditTheGenerals
Khani retweeted
برطانیہ 🚨🛑🚨
برمنگھم میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر، سہولت کار وقاص گھر نے پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستانی فورسز کی مبینہ بربریت کے خلاف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے حامیوں کے احتجاجی دھرنے کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے خلل ڈالنے والے شخص کو وہاں سے ہٹا دیا۔
#RightsMovementAJK
Khani retweeted
رات کی تاریکی میں میاں محمد یار ڈمرہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے!
آخر ان کا جرم کیا ہے؟ عمران خان @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہونا؟
یاد رکھیں! نظریات کو ہتھکڑیاں نہیں پہنائی جا سکتیں، گرفتاریوں سے نظریے ختم نہیں ہوتے!
Khani retweeted
اللّٰہ رب العزت مَغوی علیمہ آپا کو صحتیابی عطاء فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Khani retweeted
کارڈیالوجی کے ICU کو زندان بنا دیا گیا ہے ، تالے لگا کر پہرے پر پولیس لگا دی گئی ہے ، فیملی تک کو نورین نیازی کی خیریت نہیں بتائی جا رہی۔
ظلم کی تمام حدود پار کی جا رہی ہیں۔
#ReleaseImranKhan #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد


































