Pinned Tweet
Replying to @ThePreCambrian
لَا شَرِيْكَ لَـهٝ ۖ وَبِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِيْنَ
سورۃ الانعام (163)
اس کا کوئی شریک نہیں، اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا تھا اور میں سب سے پہلے مسلمان ہوں۔
مرزا اسد اللہ خاں غالب
یاس یگانہ چنگیزی
داغ دہلوی
مرزا ہادی رسوا
رسا چغتائی
بہادر شاہ ظفر
مرزا جواد مقصود بیگ
مرے خدا نے مجھے بولنا سکھایا ہے
تو پھر جو حرف یقیں ہے وہ کیوں نہ بولوں میں
یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہے
یہ مجھ کو روئے گی کل آج اس کو رو لوں میں
۔
خالد علیگ
تیرے اک اشارے تے
کوئی زندگی وارے تے
چارے تڑفے لارے تے
چن چاننی تارے تے
سورج ڈُب کے مر جائے گا
جے تُوں وال کھلارے تے
تے بندے وچ اللہ اے
بندہ بندہ مارے تے؟
چودہ طبق سی دل اندر
قبضہ کیتا ای سارے تے
مجھے لگتا ہے جیسے پہلے تحریک انصاف کے وکلا نے قیادت سنبھالی تھی، اب وقت آ گیا ہے کہ تحریک انصاف کے صحافی جماعت کی قیادت سنبھالیں۔
حقیقت ارضی کا تو مطالبہ یہ ہونا چاہیے کہ عامی و عوامی مسائل کے حل کو انتظامی امور میں اولین ترجیح ہو اور اس ضمن میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے مگر ستم بالائے ستم یہ ہے کہ انتظامی ترجیحات میں تحت الثریٰ سے بھی کم تر درجے پر ہے۔
دل کا اور حال مضافات کا کب اچھا ہے
پر تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
سوچنے بیٹھیں تو اصلاح کی صورت ہی نہیں
دیکھنے میں یہی لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
یہ قطاریں تیرے بیمار کے دیدار کی ہیں
تو نے جب شور مچا رکھا تھا اب اچھا ہے
مرزا جواد مقصود بیگ retweeted
Blood Required
A+ blood required
National Hospital DHA Lahore.
Contact
Mubeen +92 300 8455289
Aisam +92 302 8414044
A @saadify message.
یار عمران بھائی، آپ سے درخواست بھی کی تھی کہ مجھے ہیرو بنا کر ناول نہ لکھیے گا۔
وہ تھوڑے بہت دوست جو ہمارے ساتھ برسوں سے جُڑے ہوئے ہیں ان کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ طویل غور و خوض کے بعد جناب @meemainseen اور ہم نے مل کر ایک عدد ناول تخلیقنے کا ارادہ کیا ہے، ناول کے کردار، پلاٹ اور ابتدائی جزئیات طے ہو چکیں، نوکِ قلم کے سپرد کرنے میں ضرور کچھ وقت لگے گا مگر اس بابت ہم دونوں بہت ایکسائیٹڈ ہیں۔ امید ہے ہمیں پڑھنے والوں کو کچھ منفرد پڑھنے کو ملے گا۔




