Pinned Tweet
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں
تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے
#مس_کی_پسند
امجد اسلام امجد
عمر رسیدہ مس retweeted
جھوٹ کوئی اتنی بری شے نہیں، ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ اپنے ہی جھوٹ پر ایمان لے آنا مگر ایک الگ ہی درجے کی نطفہ ناتحقیقی ہے۔
عمر رسیدہ مس retweeted
یہ ویڈیو کب کی ہے؟ کسی نے اسکے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی تھی؟ یہ تو سیدھا pedophilia ہے جسکی قانون میں بہت سخت سزا ہے۔ کافی لوگوں کو اس عورت کا دفاع کرتے دیکھا۔
کبھی اس عورت پر تبصرہ نہیں کیا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا کہوں گا کوئی ایسی گھٹیا عورت کا دفاع کیسے کر سکتا ہے۔
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥
انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے
نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں
کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟
ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے
Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
جب کام کا دباؤ زیادہ ہو آپ کو سمجھنہ آرہا ہو کہ گیس جانے سے پہلے سب کچھ پک جائے گا یا نہیں یا آپ لوگوں کا آفس کا بہت سارا کام ہو تو ایسے میں سب کاموں کو سائیڈ پر رکھیں سب سے پہلے ایک کپ چائے بنا کے سکون سے پئیں کاموں کا کیا ہے آپ مر بھی جائیں گی تو بھی ہوتے رہیں گے
مجھے سیف علی خان کبھی زیادہ اچھا نہیں لگا مگر جیسے جیسے اس کی ایج بڑھ رہی یہ زیادہ ہینڈسم ہوتا جا رہا مطلب ایج ود گریس اسی کو کہتے شاید
عمر رسیدہ مس retweeted
ہم خوشی کی چاہ میں
ہر خوشی سے دور ہو گئے
ڈھونڈنے چلے تھے زندگی
زندگی سے دور ہو گئے
عمر رسیدہ مس retweeted
جو بھیجی تھی دعا
وہ جا کے آسماں
سے یوں ٹکرا گئی
کہ آ گئی ہے
لوٹ کے صدا
open.spotify.com/track/606dT…
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
دماغ شائد انسان کی سنتا ہی نہیں دماغ اپنی من مانی سے ایک ایسی دنیا بناتا ہے جہاں سب کچھ ممکن لگتا ہے، مگر واپس حقیقت میں آنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ معمولی بات بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔۔۔
بچے کو pcos ہے؟
PCOS (پولی سسٹک اووری سنڈروم)
پاکستان میں
بہت سے زیادہ تعداد بڑھ رہی ہے آج بھی صبح سے 40 کیسز دیکھ چکا ہوں سستا اور ازمودہ علاج بتاؤ گا تو بہت سے خود ساختہ دانشور اور ڈاکٹر گالیاں دینے آ جائے گے کچھ کہیں گے ہم بہودہ پوسٹ شیئر نہیں کرتے یہاں عورتیں بھی ہوتی ہیں 🙏
شہری علاقوں میں زیادہ دیکھی گئی ہے۔
یہ بانجھ پن کی بڑی وجہ بھی ہے
Who کے مطابق تقریباً ہر چوتھے جوڑے میں بانجھ پن کے مسائل میں اس کا کردار بتایا جاتا ہے
سو کے اٹھی ہوں تو چولہا نہیں مل رہا کہ چائے بنا سکوں نہیں کیا واقعی امی نے الیکٹرک پلیٹ چھپا دی ہوگی سمجھ نہیں آرہا مجھے کہ ان ااما ابا کا کرنا کیا ہے














