مینگو 🥭 (@The__Mango) header
مینگو 🥭 (@The__Mango) profile picture

Leader only #Imran_Khan, Otherwise I am The Leader.

Tree
Joined April 2022
Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)
تم نے غلط جنریشن سے لڑای شروع کی ہے اگلے چالیس سال تمہیں اس نسل سے لڑنا پڑے گا #جاو_میں_نہیں_کھیلتا
32
249
4
473
36,975
جو آپکو گالیاں دیتا ہے، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے، جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، وہ وزیرِدفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہےکہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور ملک میں جلسہ نہیں کرسکتے۔ مولانا فضل الرحمان
6
484
7
1,906
17,132
شریف اور زرداری خاندان نوازتا ہے اعلی افسران کو، صحافیوں، ججوں کو وکیلوں کو بیوروکریسی کو ڈایریکٹ انڈایریکٹ نوازتا ہے خود بھی کرپشن اور عیاشی کرتے ہیں سرکقری افسران بھی کرتے ہیں اسلیئے صحافی، جج، جرنیل اور اعلی سرکاری افسران انکے صاتی وفادار ہوتے ہیں عمران خان نے نوازا نہیں تھا
🚨🚨 پی ٹی آئی کی قیادت کچھ دلیری پیپلز پارٹی سے ہی سیکھ لے!!! جب ایک بار آئی جی سندھ مشتاق مہر کے ساتھ مبینہ غیرمناسب رویہ اختیار کیا گیا تھا تو پوری سندھ پولیس چھٹی پر چلی گئی اور @BBhuttoZardari صاحب نے ایسا زبردست احتجاج کیا کہ اَس وقت کی اعلی ترین سیاسی و غیرسیاسی قیادت نے بلاول صاحب سے فوراٌ رابطہ کرکے صورتحال کو کنٹرول کیا اور پیپلز پارٹی کا احتجاج فیصلہ کَن ثابت ہوا۔ لیکن پی ٹی آئی کی اس نامعقول قیادت کی بزدلی کا عالم دیکھیئے کہ یہ آج تک اپنے منتخب وزیراعلی کو برآمد یا بازیاب نہ کرواسکے نہ آواز اٹھا سکے۔ عمران خان آپ کی تنظیم سازی پر میں حیران ہوں۔ اگر اس ٹیم کو لیکر آپ ۹۲ کا ورلڈ کپ کھیلتے تو پہلے میچ میں آپ کی ٹیم گھر چلی جاتی.
25
مینگو 🥭 retweeted
یہ انتہائی اہم اور توجہ طلب!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ، @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان: "مجھے غیر رسمی ذرائع سے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے یہ اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی شوٹ کر رہا ہے (خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے) اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں مل رہا۔ یہ ہر گز حادثاتی/قدرتی نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح، ان کا بلڈ پریشر ہمیشہ جینیاتی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ اہلخانہ کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان کے دل کا والو کی تبدیل شدہ ہے اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔" – روبینہ خان یہ بہت سنگین ہے۔ میری والدہ کا دل کا والو تبدیل شدہ ہے اور بغیر کسی علاج کے ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے۔ حکام کو چاہیے کہ وہ انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔ ولی خان کا ٹویٹ @oxwali @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
8
584
2
1,314
18,752
مینگو 🥭 retweeted
بندہ جب آپ کے ذاتی مخالفین کیخلاف تھا تو ’’جرات اور حق گوئی‘‘ کی علامت تھا، اب بندہ گھٹیا اور غلیظ ہو گیا ہے۔ اصل میں بندہ پہلے دن سے ہی ایسا تھا، تب غلاظت اور گھٹیا پن آپ کو اچھا لگ رہا تھا، کانوں میں رس گھول رہا تھا
ایک صحافی کی طرف سے @MoulanaOfficial کے خلاف کیا گیا ٹوئیٹ اس حد تک گھٹیا اور غلیظ ھے کہ مجھے خود کو صحافی کہتے ہوئے بھی شرم آ رہی ہے !
14
423
5
1,408
23,962
مینگو 🥭 retweeted
دو پاکستانی شہری دو سال سے متحدہ عرب امارات میں قید، وزارتِ خارجہ جواب دہی سے قاصر! متحدہ عرب امارات میں گزشتہ دو سال سے بغیر کسی واضح جرم کے زیرِ حراست دو پاکستانی شہریوں، سید سلمان رضا اور محمد جنید جہانگیر، کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری خارجہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی باآخر تین سال کی حراست کے بعد شروع کر دی۔ عدالت نے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو غیر تسلی بخش اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ عدالت کے بارہا احکامات کے باوجود وزارتِ خارجہ تین بنیادی سوالات کے جواب دینے میں ناکام رہی: - سلمان اور جنید کو آخر کس جرم یا الزام کے تحت حراست میں رکھا گیا ہے؟ -ان کی حراست کو کس عدالتی حکم یا قانونی جواز کے تحت درست قرار دیا گیا ہے؟ - پاکستانی سفارتی مشن نے اپنے شہریوں کو قونصلر رسائی اور قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے اب تک کیا عملی اقدامات کیے ہیں؟ عدالت نے وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام کی مسلسل غفلت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اعلیٰ افسر کو آئندہ دس روز میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ یہ محض دو شہریوں کی حراست کا معاملہ نہیں، ریاست کی اپنے شہریوں کے تحفظ اور ان کے بنیادی حقوق کی پاسداری کی ذمہ داری کا امتحان ہے۔ دو پاکستانی شہری دو سال سے بیرونِ ملک قید ہیں، مگر افسوس کہ وزارتِ خارجہ آج تک ان کی حراست کی بنیادی قانونی وجوہات تک عدالت کے سامنے پیش نہیں کر سکی۔ سوال یہ ہے کہ جب ریاست اپنے شہریوں کے لیے جواب دہی اور سفارتی تحفظ یقینی نہ بنا سکے تو وہ شہری انصاف اور تحفظ کے لیے کس دروازے پر دستک دیں؟ #JusticeForJunaidandSalman #TransnationalRepression
4
266
4
710
9,100
مینگو 🥭 retweeted
دن 46۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK ، جن کی عمریں تقریباً 70 برس ہیں، ایم پی او کے تحت بغیر کسی الزام کے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ آج وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت نظربندی کے مقدمات کی سماعت سے "تاحکمِ ثانی" روک دیا۔ عدالت کے سامنے دلیل یہ دی گئی کہ جہاں فوج کارروائی کر رہی ہو، وہاں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔ یہ عدالت 27ویں ترمیم کے ذریعے بنائی گئی – وہی ترمیم جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا اور انہیں تاحیات فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دیا۔ @UNHumanRights نے خبردار کیا تھا کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو "شدید نقصان" پہنچائے گی۔ یعنی ریاست ایم پی او کے تحت کسی کو بھی قید کر سکتی ہے، اور عدالتیں اس کے خلاف درخواست سن بھی نہیں سکتیں۔ لاہور میں میرے خاندان کی درخواست ایک تکنیکی بنیاد پر نمٹا دی گئی، جبکہ ان کی نظربندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اور کل میری والدہ اور خالہ کی سماعت پر جج صاحب آئے ہی نہیں۔ یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔ ان پر فردِ جرم عائد کرو یا انہیں رہا کرو۔ #FreeImranKhanAndFamily
34
1,927
14
3,643
20,786
ظلم کی انتہا، گزشتہ شب میرے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔ گزشتہ رات 9:20 بجے سے 12:45 بجے تک ملاکنڈ انتظامیہ کے اہلکاروں، نقاب پوش اہلکاروں اور نامعلوم افراد پر مشتمل تقریباً 50 سے 70 افراد، 15 سے 25 گاڑیوں کے ہمراہ میرے گھر، حجرے، اور میرے بھائیوں، چچا زاد اور دیگر رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارتے رہے۔ گھروں کے دروازوں اور تالوں کو توڑا گیا۔ بیرونِ ملک مقیم بھائیوں کے گھروں کے تالے توڑے گئے، اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچایا گیا۔ گھر میں نصب تمام سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے اور تین گھروں کے ڈی وی آر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ سب سے زیادہ افسوسناک اور قابلِ مذمت پہلو یہ ہے کہ میرے ضعیف العمر والدہ، جو کینسر کی مریضہ ہیں اور جن کے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، اب اوپن ہارٹ سرجری کی منتظر ہیں، ان کا بھی کوئی لحاظ نہیں کیا گیا۔ معذور چچا زاد بھائی کو زمین پر گرا دیا گیا، جبکہ نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ان کی بھتیجی کے ساتھ بھی مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ آخر ایک بزرگ، بیمار خاتون، بچوں اور معذور افراد کا کیا قصور تھا؟ انہیں سردی میں بے گھر کرنا، خوف و ہراس پھیلانا اور مبینہ طور پر لاٹھیوں سے تشدد کرنا نہ صرف انسانی اقدار بلکہ قانون اور پشتون روایات کے بھی منافی ہے۔ اس کارروائی میں میرے بھائی محمد اکرام غازی اور بھتیجے کو بھی اپنے ساتھ لے جایا گیا۔ آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیا اس ملک میں منتخب عوامی نمائندوں اور عام شہریوں کے گھروں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کے بنیادی حقوق کا کوئی احترام باقی نہیں رہا؟
10
159
7
289
17,633
مینگو 🥭 retweeted
گزشتہ شب درگئی سے منتخب ایم پی اے پیر مصور غازی @PirMusavirPTI کے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔ پیر مصور غازی کی ضعیف العمر والدہ کینسر کی مریض ہیں اور دل میں 2سٹنٹ لگنے کے بعد اب اوپن ہارٹ سرجری ہونی والی ہے۔ انکو بچوں سمیت سردی میں بے گھر کرنا اور لاٹھیوں سے تشدد کرنا نا تو قانون اجازت دیتا ہے اور نہ ہی پشتون ولی؟ #PakistanUnderFascism
23
969
8
2,492
61,796
صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید ایک سال ہوگیا۔
31
534
15
1,770
39,690
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کی LBC سے انٹرویو کے دوران عالمی رہنماؤں سے ہنگامی اپیل! قاسم خان @Kasim_Khan_1999 نے اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کی ہولناک تفصیلات بتا دیں - خطرناک حد تک بلڈ پریشر کا بڑھنا اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا! "یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، یہ اس تنہائی کا براہ راست نتیجہ ہے" 7 ماہ سے وکیل تک سے ملنے نہیں دیا جا رہا - کیا یہ انصاف ہے؟
10
1,528
8
2,902
14,399
مینگو 🥭 retweeted
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
64
2,734
12
6,256
48,772
میرے والد میاں محمود الرشید، سابق وزیر، آج گرفتاری کے 1,270 دن بعد بھی پابندِ سلاسل ہیں۔اتنے طویل عرصے کی قید، مشکلات اور اذیتوں کے باوجود وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ نہ جھکے، نہ ٹوٹے اور نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے۔اس طویل جدوجہد کی اذیت صرف وہ خود نہیں بلکہ ہمارا پورا خاندان بھی برداشت کر رہا ہے، لیکن ان کے حوصلے اور استقامت میں آج بھی کوئی کمی نہیں۔وقت کی سختیاں، قید کی تنہائیاں اور اپنوں سے دوری بھی ان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے والد نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنے نظریے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ آزمائشیں بہت آئیں، مگر ان کا حوصلہ نہیں ٹوٹا۔ @Mian_MUR
56
661
9
1,965
35,855
مینگو 🥭 retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow. Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12). The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1… 🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan 🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan 📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
597
7,539
118
15,891
232,129
مینگو 🥭 retweeted
ایک بنچ نے 23 دن ضائع کر کے کیس چیف جسٹس عتیق شاہ کو بھیجا جو short leave لے کر غائب ہو گیا یہ تو حالات ہیں ہائی کورٹ کے ججز کے
عدالتوں اور گورنر راج کے ذریعے مسلط کردہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی جانب سے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ مسلسل جاری۔ آج پشاور ہائی کورٹ میں 11 اکتوبر اور اس پہلے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا کے منتخب ویراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد خان، ڈاکٹر امجد علی، اکرام غازی، اقبال آفریدی سمیت اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں احسان طور، مبشر عباسی، جنید عباسی، عاصم ستی، عباس مرزا، سجاد مہمند اور دیگر کارکنان کے اغوا کا کیس لگا ہوا تھا پشاور ہائی کورٹ کے جج ارشد علی اور جج فہیم علی کی طرف سے 11 اکتوبر اور اس سے پہلے اغوا کیے گئے افراد سے متعلق رپورٹ 30 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے پہلے ہی اتنے سیریس معاملے میں فوری کاروائی کی بجائے 13 دن کی تاریخ دی تھی عدالت نے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے معاملہ مزید لٹکاتے ہوئے لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اب تک کی کاروائی سے صاف ظاہر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے گئے گورنر اور اس کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور عدالت بھی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی چلا رہی ہے اور کیس کو مسلسل التوا میں رکھا ہوا ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
21
882
4
3,001
28,102
مینگو 🥭 retweeted
پہلے یہ بیچارے کہتے تھے عمران خان مقبول ہی نہیں ہے پھر کہنے لگ گئے کہ عمران خان صرف فیس بُک پر مقبول ہے اب کہتے ہیں مقبولیت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو وزیراعظم بنا دیں عمران خان کی مقبولیت نے انکی ایسی مت ماری ہے کہ انکی ساری جمہوریت خراب ہوگئی ہے
پتلو کے ساتھ جتنی عوام ہے اسے اگلے الیکشن میں وزیراعظم کا امیدوار ہونا چاہئے
2
116
479
3,120
مینگو 🥭 retweeted
کہہ رہا ہے 2 ہزار پولنگ اسٹیشن تھے میں کیسے حلف اٹھاوں کہ میں جیتا ہوں۔ اسکو پولنگ اسٹیشنز کی تعداد تک نہیں پتہ جو کہ 382 تھی۔ یہ مقابلے میں ہی نہیں تھا۔ نا اس نے کیمپئین کی۔ بقول مولانا فضل الرحمن یہ گھر پر سورہا تھا اسکو جگا کر سیٹ دی گئی😀
بلوچستان سے ن لیگی ایم این اے میاں نواز شریف کی تصویر کے آگے بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ میں حلف نہیں اٹھا سکتا کہ میں پی ٹی آئی کے سالار کاکڑ سے جیتا ہوا ہوں
6
394
1
1,187
14,215
مینگو 🥭 retweeted
سلمان اکرم راجہ نے یہ نہیں کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ہم سے تعلق نہیں رپورٹر کو ٹاؤٹوں کی طرح باتیں توڑ مروڑ کر اپنی مرضی کا مطلب دینا ذیب نہیں دیتا - جو کہا ہو وہی لکھا کریں @WaqasAwan666
جس جج کے پاس کیس لگا ہے پی ٹی آئی افیشل اکاونٹ اسی جج کے خلاف مہم چلا رہا ہے ؟ ایسے کیسے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے ہمارا کوئی تعلق نہیں !ہمارا ان پر کوئی کنٹرول نہیں ہے ،وہ شائد ملک سے باہر ہیں ،ہمارا ان سے رابطہ نہیں ہے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ آفیشل اکاونٹ کو بھئ ڈس اون کردیا
16
513
6
1,990
37,521
مینگو 🥭 retweeted
جیسا کہ بتایا تھا اب معاملہ صرف پالیسی پر اختلاف کا نہیں رہ گیا اب مسلہ وسائل اور کاروبار کا ہے 7 لاکھ آفیشل اور 7 لاکھ خفیہ فورس کے پیٹ پالنے کے لئے انکو بہت بڑے کاروبار کی ضرورت ہے انکے سارے اقدام ایک بزنس کارٹل کی طرح ہیں یہ صرف کاروبار اور وسائل کی لڑائی لڑ رہے ہیں
اس بات پر گورنر راج لگایا گیا کہ دہشتگردی ہے، جیسے ہی گورنر راج لگا دہشتگردی کا موضوع ختم ہوگیا۔ تم نے افغانستان کے ساتھ قانونی تجارت کے راستے بند کردیے ہیں لیکن چوری کے راستے کھلے ہیں، اپنی سمگلنگ کے لئے تم نے یہ راستے ایمرجنسی میں ڈال دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب
6
120
422
4,843
مینگو 🥭 retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥 کیپٹن صفدر کے عورتوں کے متعلق ریمارکس سے سخت اختلاف ہے لیکن مریم نواز نے کسی سے انگریزی لکھوا کر جو ٹویٹ کیا اس نے واضح کردیا کہ اختلافات شدید ہیں مریم نواز کو جعلی وزیراعلی کہہ لیں لیکن کامیاب سیاست دان عورتوں کے پیچھے انکے خاموش شوہر کا ہاتھ ہے۔ وہ اپنے شوہر پر تنقید کرکے لبرل نہیں ہوسکتے اگر لبرل ہوتی تو ڈاکٹر یاسمین راشد اور PTI پر جو ظلم ہو رہا ہے وہ لبرل بالکل نہیں ہے جیسی خاتون کا شوہر ہونا آسان بات ہے؟؟ انکے بارے میں جو باتیں انکے مخالفین جو الزامات لگتے ہیں ان میں کافی حد تک صداقت بھی ہے اگر کیپٹن صفدر نے کبھی دو لفظ بھی سچ بول دئیے تو کیا ہوگا؟؟
1
141
525
12,259
مینگو 🥭 retweeted
جی ہاں ناظرین ایک بار پھر پردہ سکرین کی زینت دو تبصرہ پاڑ دونوں بدبودار
66
484
11
2,143
44,215