Think Tank forum (@ThinkTankForam) header
Think Tank forum (@ThinkTankForam) profile picture

Politics | Current Affairs | Social Media Activist| Entrepreneur | Vlogger | Writer

Joined November 2017
Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)Photo by Think Tank forum (@ThinkTankForam)
عالم اسلام کی آواز سالار انقلاب عمران احمد خان نیازی کو فی الفور ہسپتال میں داخل کیا جائے حکومت وقت بہانے بنانے کے بجائے سالار انقلاب عمران احمد خان نیازی کا علاج کروائے ورنہ تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت وقت کی ہوگی انشاء اللہ آخری فتح پاکستانیوں کی ہوگی @ImranKhanPTI
2
2
9
1,056
آج اس حکومت نے فسطائیت کی بدترین مثال قائم کر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ہے ان کا قصور یہ ہے کہ انھوں نے مسلسل مظلوموں کے لیے خصوصی طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے آواز اٹھائی کل ٹرمپ پلان جوائن کر کے پاکستان کی ریاست نے قوم کا مستقبل ایک زوال پذیر
1
1
10
428
پہلے بھی برباد ہوئے ہیں آج بھی ملک کو اسی طرف دھکیلا جا رہا ہے اس ظلم کے خلاف مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے لاہور آج ہی اس ایشو پر تحریک چلانے کے کئے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا آگر آج بھی خاموش رہے تو ہم سب کی ایک ایک کر کے باری ائے گی اور بولنے والا بھی نہیں بچے گا #900DaysOfInjustice
1
3
65
حکومت پاکستان شہباز شریف کا ٹرمپ کی غزہ پیس بورڈ کا ممبر بننے کی دعوت قبول کرنے کو مسترد کرتے ہیں یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف پیش قدمی ہے ٹرمپ کے دائیں پر دھشتگرد نیتیں یاہو اور بائیں ہاتھ پر شہباز شریف بیٹھے ہونگے یہ عقصی غزہ اور فلسطین سے بے وفائی ہے اقبال اور قائد کی
1
1
6
177
فلسطین پالیسی سے انحراف ہے پاکستانی عوام اس کو مسترد کرتی ہے اس کی مزاحمت کریں گے سیاسی جماعتیں علماء سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس امریکی غلامی اسرائیل نوازی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں 🩸✍️
1
3
120
امریکی سامراج اور عالمی خودمختاری پر حملے گزشتہ چند دہائیوں سے عالمی منظر نامے پر جو سب سے نمایاں کردار ابھرا ہے وہ ہے امریکی بالادستی کا جو دنیا میں آزادی خودمختاری اور انصاف کے نعروں کے برعکس درحقیقت مفاد پرستی جارحیت اور اجارہ داری کی علامت بن چکا ہے حال ہی میں وینزویلا جیسے👇
1
1
194
سوشلسٹ طرزِ حکومت عوامی کنٹرول اور امریکہ مخالف موقف نے اسے ایک ہدف بنا دیا یہ پہلا واقعہ نہیں عراق لیبیا شام ویتنام اور افغانستان جیسے کئی ممالک امریکی سامراجی پالیسیوں کا شکار ہو چکے ہیں جہاں تباہی بدامنی اور انسانی المیے کے سوا کچھ باقی نہیں بچا امریکہ کی ان کاروائیوں کا صرف👇
1
69
ایک ہے دنیا کے قدرتی وسائل پر غلبہ آزادانہ خارجہ پالیسی رکھنے والے ممالک کو کچلنا سوشلسٹ یا عوامی حکومتوں کو ناکام بنانا عالمی مالیاتی نظام میں ڈالر کی اجارہ داری قائم رکھنا ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے امریکہ انسانی حقوق جمہوریت اور امن جیسے الفاظ محض پردہ بنا کر پیش کرتا ہے
47
امریکہ کے وینزویلا پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے جس کی ہم پرزور الفاظ میں مزاحمت کرتے ہیں اس طرح کے حملے چھوٹے ممالک پر ان کے تیل اور گیس کے ذخائر پر قبضے کے لیے کئے گئے ہیں اور ان کو حراساں کرنے کیلئے کئے ہیں۔ #StopUSTerrorism Hand oof Venezuela
123
تین دفعہ کے وزیر اعظم کے یہ دن آگئے کہ آج انکی بیٹی کو انکی پرموشن کرنی پڑ رہی ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار کا قبضہ تو مل گیا مگر تاریخ کے ہاتھوں رسوائی کا سودا بھی کر لیا۔ افسوسناک انجام
1
407
Think Tank forum retweeted
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
5,199
45,154
2,137
61,758
2,908,112
ہم مر جائیں گے لیکن یزید کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے، ان شاءاللہ
1
1
4
452
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ ۔!🔥
1
5
369
“” عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو ولادتِ مولأ مشکل کشاء علیٔ ابن ابی طالبٔ مبارک ہو 😍❤️ #imamali as #13Rajab nitter.gq/Iramkhan_Rain11/status…
2
1
5
448
شہید ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے 2 سال بیت گئے۔ اللہ تعالیٰ شہید ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے! آمین قومی ہیرو شہید ارشد شریف 🇵🇰 #MuradSaeed
1
1
2
721
آرمی چیف جنرل عاصم منیر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ فی الفور اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں۔ارمی چیف اور چیف جسٹس مستعفی نہ ہوئے تو تمام حالات کے زمہ دار ہوںگے انشاء اللہ آخری فتح پاکستان اور پاکستانیوں کی ہوگی۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
2
2
579