Think Tank forum retweeted
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
Think Tank forum retweeted
Behind the closed doors ارشد شریف نے پاکستان میں کرپشن کے نظام پر مبنی اس نغمے پر خود پرفارم کیا تھا- کیا وہ مافیا بے نقاب ہو سکے گا؟
Think Tank forum retweeted
ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپ پاکستان کے ہیرو ہیں اللہ اپکو جلد شفایاب کرے گا ان شاءاللہ اللہ اپ پر ظلم کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنادے
#شہبازگل_پر_بیہمانہ_تشدد_نامنظور
Think Tank forum retweeted
بھکر جلسہ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع تھا اور سادہ سی حقیقت ہے کہ ضمنی انتخاب کے باب میں عوام کے ایسے اکٹھ کا تصور بھی محال ہے۔ پاکستان ووٹ کی پرچی سے پھوٹتے ایک انقلاب کا نظارہ کیا چاہتاہے، انشاءاللہ!
#VoteOnJuly17
Think Tank forum retweeted
پورا کرچی ڈوب گیا لیکن ہو یہ رہا کہ عمران خان کو کراچی سے جیتنے نہیں دینا
بابر غوری کو بلایا گیا ادھر مصطفیٰ کمال اور MQM پاکستان سبکو ایک کیا جا رہا الطاف حسین سے مدد مانگی گئی ساری MQM کا ووٹ اکھٹا کیا جا رہا تاکہ عمران خان ہار سکے.
جب سازش ہوگی تو کراچی کا یہی حال ہوگا
Think Tank forum retweeted
I want to thank the people of Islamabad & Pindi for coming out in such large numbers and standing up against this Imported govt of crooks.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Think Tank forum retweeted
الحمدللہ آج سے #صحت_کارڈ_فیصل_آباد_میں بھی آ چکا ہے جس کے تحت ضلع فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 100 فیصد خاندانوں کو 10 لاکھ روپے سالانہ تک کی ہیلتھ انشورنس کی سہولت حاصل ہو گئی ہے
وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد میں ہیلتھ کارڈز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کریں گے
Think Tank forum retweeted
مبارک پاکستان ۔ پاکستان زندہ باد
#PakvsNz #PakistanZindabad
Think Tank forum retweeted
Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.
Think Tank forum retweeted
اور تاریخ بدل دی ، مبارک پاکستان ۔ #TeamPakistan ہر شعبے میں #TeamIndia پر حاوی رہی . @iShaheenAfridi کا بہترین آغاز ، کپتان @babarazam258 او گران رور @iMRizwanPak کا پراعتماد انداز ۔ شاباش ٹیم پاکستان
#IndiaVsPak #PakistanZindabad
Think Tank forum retweeted
ہم اپنے رسول مکرم ﷺ کا یومِ ولادت یعنی ”عیدمیلاد النبی ﷺ“ نہایت شایانِ شان طریقے سے ملک بھر میں منائیں گے۔صبح صدرِمملکت ایک تقریب کی میزبانی کریں گے جبکہ مجھے سہ پہر میں کنونشن سنٹر میں یہ بابرکت دن منانے کا شرف حاصل ہوگا، انشاءاللہ!
Think Tank forum retweeted
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
#DrAbdulQadeerKhan #AQKhan
Think Tank forum retweeted
ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر بےحد افسردہ ہوں۔ہمیں ایک جوہری اسلحے سےلیس ریاست بنانےمیں انکے اہم کردار کےباعث قوم انہیں محبوب رکھتی تھی۔ انکی اس خدمات نےہمیں خود سےبہت بڑے ایک جارحیت پسند اور جوہری ہمسائےسےمحفوظ بنایا۔ عوامِ پاکستان کیلئےان کی حیثیت ایک قومی ہیرو کی سی تھی۔
Think Tank forum retweeted
انہیں ان کی وصیت کے مطابق فیصل مسجد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
Think Tank forum retweeted
"سیرتِ نبیﷺ تمام انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے۔ ایک انسان نے اگر عظیم بننا ہے تو اسے چاہیے کہ نبیﷺ کے اصولوں پر چلے اور ایک قوم نے عظیم بننا ہے تو مدینے کی ریاست کے اصولوں پر چلے"
وزیراعظم عمران خان
Think Tank forum retweeted
Completed / Ongoing Development Projects in Dera Ghazi Khan District:
#ReformingPunjab #SouthPunjab #PTI #PTI4South #JunoobiPunjab – at Punjab, Pakistan












