Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨اس لڑکی نے کیا ہی کمال آئیڈیا دیا
فرماتی ہے کہ گورووں کے ممالک میں جھوٹ بولنے والوں کو LIAR کہتے ہیں
عرب ممالک میں کذاب بولتے ہیں اور ہمارے پیارے پاکستان میں جھوٹوں کو سینئر تجزیہ نگار بولتے ہیں
@Sohailpmlncanda
کیا یہ درست بول رہی ہے؟💯✌️👍
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨🚨🚨 میں نے باجوہ سے 1 بار ہاتھ ملایا لیکن عمران خان نے رجیم چینج کے بعد 2 بار ہاتھ ملایا تھا--
بیرسٹر گوہر
کیا کہا تھا....؟؟ اگر اس اس عسکری نارنجی مافیا کو گھسیٹا نہ جائے تو یہ مزید بیہودگیوں پر اتر ائے گا👇
Muhammad Najeeb tipu retweeted
انقلاب پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتا، اس کے لیے ہمت، شعور اور مسلسل جدوجہد درکار ہے۔ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں، قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں #فسطائیت_بند_کرو
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🩸 گاڈی آئزن اور نیت نہ یاہو۔ کے درمیان حکومت ،🩸
اسرائیل میں اکتوبر انتخابات میں بڑی سیاسی جماعت کو واضع اکثریت حاصل نہ ہو سکی
مقابلہ موجودہ وزیر ث نیتن یاہو اور
سابقہ آرمی چیف گاڈی آئزن کے درمیان ہو گا
دونوں میں سے جو بھی دیگر ممبران کو ساتھ ملا کر
61 یا زائد ووٹ حاصل کر لیتا ہے ۔ وزیر اعظم کا حلف
اٹھا سکے گا
ایک بات حتمی ہے کہ دونوں بڑی پارٹیاں مل کر حکومت
ساڈی نہیں کر پائیں گی۔ انہیں میں سے ایک پارٹی کو چھوٹے
گروپس کی حمایت سے ہی حکومت قائم ہو گی
Muhammad Najeeb tipu retweeted
یہ وہی نور عالم ہے جو آج اپنے بھتیجے کے قتل پر ماتم کررہا ہے
اور اس نے جنرل باجوہ کیساتھ سازش کامیاب کرواکے ملک کے بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے قید کرنے اور پھر نو مئی کے منصوبے میں پاکستانیوں کی زندگی دوزخ کروائی
کوئی دکھ نہیں اسکا چاہے پورا خاندان قتل ہو
Muhammad Najeeb tipu retweeted
لاہور والوں کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے پہلا تعارف ایک مسیحا کا ہے، جو فیس کی پروا کیے بغیر خواتین کی زچگیاں آسان کرتی رہیں۔ دوسرا تعارف ایک ایسی لیڈر کا ہے جو آگے بڑھ کر قیادت کرتی ہیں۔ اور تیسرا تعارف قید میں اس مزاحمت کا ہے، جس نے انہیں عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی سب سے نمایاں رہنما بنا دیا ہے۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
Muhammad Najeeb tipu retweeted
جاوید ہاشمی کا نواسہ ❤️
اس نوجوان کی والدہ پائی کی وکیل ہے, جو جاوید ہاشمی کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم رہتی ہے,
صرف اس لیے دلیر ماں کو دبانے کے لیے انکے لخت جگر کو اٹھایا گیا, تاکہ والدہ کے حوصلے کو توڑا جاسکے!!
سلام ہے جاوید ہاشمی اور انکی بیٹی کو!!
Muhammad Najeeb tipu retweeted
لکھا تھا ایک تختی پر
کوئی بھی پھول مت توڑے
مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری
کوئی اُکھڑا
کوئی ٹوٹا
"خزاں کے آخری دن تھے"
امجد اسلام امجد
Muhammad Najeeb tipu retweeted
وہ جہادی تنظمیں کہاں مر گئیں کہ جنہوں نے کشمیر کے نام پر دنیا بھر سے اربوں روپے چندہ لیا ؟؟
کشمیریوں کے لئے لڑنا تو دور کسی ایک کا کوئی ایک مذمتی بیان تک بھی سننے کو نہیں ملا ؟؟
عرض کیا تھا یہ کرائے کی جہادی تنظمیں دراصل ابلیس کے ایجنڈے پر تھیں
#راولاکوٹ
Muhammad Najeeb tipu retweeted
عمران خان نے جس محنت سے پورے خیبر پختونخوا میں جنگلات اگائے اور درختوں کا کاٹنے پر پابندی لگائی۔۔ جب سے سور فصل میں گھسے ہیں ساری فصل اجاڑی جا رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی کٹائی شروع ہوگئی ہے۔ لکڑی کے ٹرکوں پر ٹرک لوٹ کر مال بنایا جا رہا ہے
Muhammad Najeeb tipu retweeted
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی!
مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥
تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!!
جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
Muhammad Najeeb tipu retweeted
عسکری ٹاوٹس صحافی انتہائی سفاک لوگ اور یقیناً نفسیاتی مریض ہیں :
چھبیس نومبر ڈی چوک قتل عام کو غریدہ فاروقی نے باقاعدہ سلیبریٹ کیا ،
حسن ایوب نامی ٹاؤٹ نے سو لوگوں کے سر کھلنے پر جشن منایا ،
کل ایک اور ٹاؤٹ خاتون نے کشمیریوں کے قتل عام پر اتنا سفاکانہ تبصرہ کیا کہ ابلیس بھی حیران رہ گیا
چار پیسوں کیلئے کیا کوئی ایسے بھی خود کو بیچ سکتا ہے ؟؟
#پاکستاں
Muhammad Najeeb tipu retweeted
کیا لطف ہو سرکارﷺ مجھے حشر میں کہہ دیں
میرا تھا یہ میرا ہے یہ میرا ہی رہے گا
























