السلامَ علیکُم!
زندگی میں موت سے بھی زیادہ تکلیف دِہ وہ لمحہ ھوتا ھے۔جب کوئی *صاحبِ ظَرف* کسی *کم ظَرف* کا مُحتاج ھو جائے.
اے میرے رب کریم ھمیں اپنے سوا کسی کا مُحتاج نہ کرنا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
🍁السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🍁
🧡صبح بخیر🧡
آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین🙏🤲
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
پنجاب میں ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں بدلتا پنجاب ہر شعبے میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💐صـــــــبح بخـــــــیر 💐
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ 🩶
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
#القرآنِ_کریم
.
اور وہی ﷲ آسمانوں میں بھی ہے، اور زمین میں بھی۔ وہ تمہارے چھپے ہوئے بھید بھی جانتا ہے اور کھلے ہوئے حالات بھی، اور جو کچھ کمائی تم کر رہے ہو، اس سے بھی واقف ہے۔
( سورۃ الأنعام - آیت 3 )
#عینی @114i1
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
🥀🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺🥀
🌿💚صبح بخیر💚🌿
آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین🙏🤲
السلامُ علیکمُ:
اپنی زندگی کو بے ضرر بنانا عبادت کی ابتدا ہے اور اسے دُوسروں کے لئے فائدہ مند بنانا عبادت کی انتہاء ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دُوسروں میں آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے اور اپنی عافیت میں رکھے، ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
جن کے والدین بیمار ہیں اللہ کریم معجزہ فرما کر بیماری کی تکلیف میں مبتلا
والدین کو صحت یاب فرما دے آمین



















