Waseem Butt (@itswbutt) header
Waseem Butt (@itswbutt) profile picture

تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے بس وہی تمہاری حقیقت ہے

ملکوال
Joined January 2026
Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)Photo by Waseem Butt (@itswbutt)
جَزَاكﷲُ خَیْرًاکَثِیرَا
1
2
17
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر🪷 . لوگو ! وہ ہے ﷲ جو تمہارا پالنے والا ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہر چیز کا خالق ہے۔ لہذا اس کی عبادت کرو۔ وہ ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے۔ (سورۃ الأنعام - آیت 102) #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
10
13
55
404
Waseem Butt retweeted
اللہ رب العزت اپنے حبیب ﷺ کے صدقے رانا صاحب کو شفاءِ کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے اور ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ اہلِ خانہ اور چاہنے والوں پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین
1
1
1
51
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ . جو لوگ پوسٹ کر صرف لائیک اور کمنٹ کرتے ہیں ان سے معزرت، شکر یہ. جَزَاكﷲُ خَیْرًاکَثِیرَا. #عینی
6
5
12
105
چوہدری صاحب چاچو دا ترلہ چنگی طرح کرو ماڑے بندے دا کی بنے گا، روٹی پوری ہو جائے بڑی گل اے ایتھے بجلی دے بل گیس دے بل ای نئیں مان 😴😇
دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ۔۔ ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاچو عوام کی پہلے ہی بس ہو چکی ھے🙏😭
1
1
68
میری غربت وسیم جرم تاں نئیں بندے یار غریب وی ہوندن سدا بخت نئیں راندے چوٹیاں تے ماڑے یار نصیب وی ہوندن اللہ بادشاں توں وی در پنوا دینداے انج حالات عجیب وی ہوندن دن نیویں ویکھ کے نئیں ملدے بھاویں سجنڑ قریب وی ہوندن 💔🙌 #itswbutt
2
4
30
کیونکہ اس نیازی چول جئی دے کم ای چھتر کھان آلے نے 😂😂
یہ جوڑی کبھی نہیں چل سکتی ۔۔۔ 😂😂🤣🤣😁😂🤣
1
12
.. اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللهِ صَلَاۃً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلۡكِ اللهِ.. . #عینی @133i1
4
3
1
10
125
جنم دن دیاں ڈھیر ساریاں مبارکاں سدا ہسدے وسدے رہو آمین 🎂🍽😊 @beealmas1
1
3
62
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر💜 اے ایمان والو ! صبر اختیار کرو، مقابلے کے وقت ثابت قدمی دکھاؤ، اور سرحدوں کی حفاظت کے لیے جمے رہو۔ اور ﷲ سے ڈرتے رہو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ (سورۃ آل عمران - آیت 200) #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
22
14
35
406
✰اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✰ #عینی
13
15
1
30
372
. ( ﷺ ) أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ،( ﷺ ) . #عینی @114i1
1
5
1
19
374
. لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ ، وَرَبُّ الْأَرْضِ ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ. . #عینی @itsainam
6
11
27
339
درود شبِ جمعہ💜 . آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں. . اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّم. . #عینی @114i1
8
13
1
47
371
#القرآنِ_کریم 🪷 . اور اے ہمارے پروردگار ! ہمیں وہ کچھ بھی عطا فرمایئے جس کا وعدہ آپ نے اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہم سے کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کیجئے۔ یقینا آپ وعدے کی کبھی خلاف ورزی نہیں کیا کرتے۔ ( سورۃ آل عمران - آیت 194 ) #عینی @itsainam 💜
5
11
15
160
اے ہمارے پروردگار !ہم نے ایک منادی کو سناجو ایمان کی طرف پکار رہا تھاکہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ،چناچہ ہم ایمان لے آئے۔لہذا اے ہمارےپروردگار !ہماری خاطر ہمارےگناہ بخش دیجیے،ہماری برائیوں کو ہم سے مٹادیجیے،اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل کر کےاپنے پاس بلایئے۔ (سورۃ آل عمران-آیت193)
3
8
25
330
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜 #صـبح_بخـیر✨ #جمعة_مباركة🪷 . ۞ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ۞ *°* " میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔" *°* #عینی @133i1
26
20
50
510
❀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❀ #عینی
22
21
1
64
585
Waseem Butt retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں یا رب العالمین ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرمائے تعلقات اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
42
27
1
71
1,697