Anis Ur Rahman (@TrendsJip) header
Anis Ur Rahman (@TrendsJip) profile picture

Proud Pakistani// social activist// Bs Commerce, MBA// Football// Hiking

Joined May 2022
Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)Photo by Anis Ur Rahman (@TrendsJip)
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے لانگ مارچ کے انتظامات کے لیے اسٹئیرنگ کمیٹی بنا دی۔
2
5
7
107
Anis Ur Rahman retweeted
ہم نے آئی پی پیز کے معاملے پر بھرپور عوامی آگاہی مہم چلائی۔ پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر عوام کو بتایا کہ آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں میں کیا مسائل ہیں اور کس طرح کیپیسٹی پیمنٹس کے نام پر ایسی بجلی کے لیے بھی ادائیگیاں کی جاتی ہیں جو ہم استعمال نہیں کرتے۔
7
12
322
Anis Ur Rahman retweeted
یہ جماعت اسلامی کا ذاتی مسئلہ نہیں، بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہے۔ ہم حکومت یا ریاست کے خلاف نہیں، بلکہ عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ اپنے غیر ضروری اخراجات اور مراعات میں کمی کرے، عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنے وسائل اور اخراجات میں توازن پیدا کرے اور عوام کو حقیقی، مؤثر اور قابلِ عمل ریلیف فراہم کرے۔
14
23
266
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان
2
5
117
ہم نے آئی پی پیز کے معاملے پر بھرپور عوامی آگاہی مہم چلائی۔ پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر عوام کو بتایا کہ آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں میں کیا مسائل ہیں اور کس طرح کیپیسٹی پیمنٹس کے نام پر ایسی بجلی کے لیے بھی ادائیگیاں کی جاتی ہیں جو ہم استعمال نہیں کرتے۔
13
15
146
Anis Ur Rahman retweeted
کراچی- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت مرکزی و صوبائی ذمہ داران کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا، اس اہم اجلاس میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک سمیت دیگر ملکی و تنظیمی معاملات کا جائزہ لیا گیا اور پلاننگ کی گئی۔
15
37
933
Anis Ur Rahman retweeted
قوم تیار رہے! ریلیف یا اسلام آباد لانگ مارچ
4
18
409
Anis Ur Rahman retweeted
🚨 حکومت نے ریلیف کا دائرہ نہ بڑھایا، پیٹرولیم لیوی (بھتہ ٹیکس) ختم نہ کیا تو کیا ہوگا؟ اسلام آباد سپر لانگ مارچ؟ حافظ نعیم الرحمٰن کی اہم پریس کانفرنس، کھل کر بتادیا!
33
56
739
Anis Ur Rahman retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان سے مشاورت، جماعتی مصالح اور ارکانِ جماعت کی آراء کے پیشِ نظر آئندہ 2 سالہ مدت یکم نومبر 2026ء سے 31 اکتوبر 2028ء تک کے لیے درج ذیل امرائے اضلاع کا تقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس تقرر کو جماعت اسلامی کے لیے خیر و برکت بناتے ہوئے ذمہ داران کو استقامت سے نوازے، آمین
8
14
1,032
🚨 حکومت نے ریلیف کا دائرہ نہ بڑھایا، پیٹرولیم لیوی (بھتہ ٹیکس) ختم نہ کیا تو کیا ہوگا؟ اسلام آباد سپر لانگ مارچ؟ حافظ نعیم الرحمٰن کی اہم پریس کانفرنس، کھل کر بتادیا!
1
29
29
285
قوم تیار رہے! ریلیف یا اسلام آباد لانگ مارچ
8
10
152
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام #KashmirBlackDay
2
21
25
201
گورنر راج میں قبائل کو بیوروکریسی کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ گورنر راج کے بعض اقدامات تشویشناک ہیں۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
10
19
327
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک اور دیگر ملکی معاملات کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
4
2
62
🔴 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان! وزیراعظم سے ملاقات میں اگر ریلیف نہیں دیا، پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کا رخ کریں گے، پھر فیصلہ کن ملاقات سڑک پر ہوگی! #لیوی_بھتہ_نامنظور
22
27
321
THIS IS WHY PAKISTAN ARE CALLED THE MOST UNPREDICTABLE TEAM IN THE WORLD! 🥶🇵🇰 Shadab Khan. Haris Rauf
1
108
What a Match in Gaddafi Stadium Lahore صدیوں کا میچ ، ایک ایسا میچ جسے کئی نسلیں یاد رکھے گی 🇵🇰❤️ شاداب خان ، ہیرو آف دا مومنٹ Shadab khan Haris Rauf
187
سوات اور دیر موٹر وے کی تعمیر میں تاخیر ختم کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان
18
18
282
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان المرکزی اسلامی پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے یوتھ لیڈر شپ کیمپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
59
یوتھ لیڈر شپ کیمپ | المرکز اسلامی پشاور From Observers to Architects: Current Scenario and Role of Youth Leadership in Pakistan's Changing Political Landscape #KPJamiat #youthleadershipsummit
4
5
124