ایک دوسرے کی جان لینے سے بہتر ہے باعزت طریقے سے علیحدہ ہوجانا!
لاہور میں ایک ماہ میں 500 گھر ٹوٹ گئے/ اسلام آباد میں روزانہ خلع کی 300 درخواستیں/ پنجاب میں خلع کے کیسز میں 35 فیصد اضافہ
لاہور میں صرف ایک ماہ میں 500 گھر ٹوٹ گئے، فیملی عدالتوں نے 300 ڈگریاں خلع کی بنیاد اور 200 طلاق کے دعووں پر جاری کیں۔رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں لاہور فیملی کورٹس میں پانچ ہزار سے زائد خلع کی درخواستیں دائر ہوئیں۔
اے پی پی کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران طلاق اور خلع کے کیسز میں 35 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پنجاب لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق لاہور کی یونین کونسلز نے 2021 میں 11 ہزار سے زائد،2022 میں 13 ہزار سے زائد،2023 میں 14 ہزار سے زائد اور 2024 میں 16 ہزار سے زیادہ خلع سرٹیفکیٹس جاری کیے جبکہ مئی 2025 تک مزید 3 ہزار 800 سے زائد خلع سرٹیفیکیٹس جاری کیے گئے۔ پنجاب میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران طلاق کے مقدمات کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار اور خلع کے مقدمات کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار رہی ہے۔
اسلام آباد کی فیملی کورٹس میں یومیہ 300سے زائد مقدمات دائر ہورہے ہیں جبکہ خلع/ نان نفقہ کے اوسطاً 38کیسز فی گھنٹہ دائر ہونے لگے، امسال خلع کے کیسز کی تعداد تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر چکی، وفاقی دارالحکومت میں ہر ماہ 9 ہزار سے زائد نئے کیسز کا اندراج ہو رہا ہے۔
صرف 2024ء کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر کی عدالتوں میں خواتین کی جانب سے خلع کے 20 ہزار 828 کیسز داخل کیے گئے۔ جن میں سے 17 ہزار 469 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے خلع منظور کرلی گئی۔
آپکے نزدیک خلع اور طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
ہائے۔۔۔رہا نہیں جاتا 🤣🤭 nitter.gq/LegiMian/status/211903…
میں نے بارہا لکھا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے رینڈم ڈرگ ٹیسٹ ہونے چاہئے ۔۔مگر کوئی دھیان نہیں دیتا۔۔
Replying to @TrulyDemocratic
اس کا تو بنتا ہے۔۔ بھائ کو کہتا میں پولیس میں ہُوں اپنا شناختی کارڈ دِکھا۔۔ جبکہ ہے پٹرولنگ پولیس میں اور شکل سے ہی نشئ لگ رہا تھا۔۔
ڈی سی کے بعد اب سپاہی بھی لگا جائے گا۔۔🤭
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
Replying to @TrulyDemocratic
Showing malls and restaurants where the rich hang out doesn’t prove the economy is fine. The top few percent always manage to enjoy themselves. It’s the poor, middle & lower middle class who takes the brunt of inflation & they’re not the one's sitting in those places eating out.
Better to show the military power or prep for war..Not fancy food and lavish life style of rich Iranian people. The poor people arround the world are paying huge cost of this war beacuse they can not afford costly basic food..
Replying to @TrulyDemocratic
So just let Trump and his cronies tell the world people are starving here? What are you on about bro
Bro stop showing this kind of content..the whole world is in crisis due to this war ..have some sense!
Aag lagay basti may..
Hum apni masti may..
#USElections2026 #Democrats
اپنے اپنے نصیب کی بات ہے ہم پٹواری حکومت میں یا اپوزیشن میں۔۔ڈالر ہم سے کنی ہی کتراتا ہے۔۔😝🤭
آبنائے ہرموز کھلنے کی بجائے ٹرمپ کا اپنا سر کھل گیا ہے۔۔یہاں "سر" سے مراد سر بالکل نہیں ہے
#USElections #Democrats
شکریہ مکمل تفصیل فراہم کرنے کا 🙂🙏🏼
Replying to @TrulyDemocratic
شکریہ۔۔۔ سارا دن یہی سر کھپایا ہے کہ ہمارے مرد بہت ڈیسنٹ اور باشعور ہیں چند ایک کی وجہ سے سب کو بدنام کرنا اور ان سے منسوب کرنا بھی غلط ہے























