Urdu (@UrduHashTag) header
Urdu (@UrduHashTag) profile picture

اردو کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں

The Globe
Joined January 2018
Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)Photo by Urdu (@UrduHashTag)
بولنا بھی جرم ٹھہرے جب وفا کے شہر میں پھر تو جو خاموش ہے وہ بیوفا کے ساتھ ہے نعیم ضرار
2
16
1
77
1,752
ہم شامِ غریباں کے الم لکھتے رہیں گے توفیق نہیں تم کو تو ہم لکھتے رہیں گے گو سوچ پہ پہرہ ہے مخالف ہیں ہوائیں وعدہ ہے کہ ہم اہلِ قلم لکھتے رہیں گے نعیم ضرار
8
32
1
97
2,324
خواب میں دیکھا کہ نومبر 2030 کی ایک خوشگوار صبح ہے۔ ابھی نیند سے بیدار ہوا ہی تھا کہ میری اے آئی اٹینڈنٹ ناشتے کی ٹرے لیے مسکراتی ہوئی حاضر ہوئی۔ خالص لکھنوی لہجے میں بولی: ’’آداب عرض ہے حضور! صبح بخیر! آج 23 نومبر 2030 ہے۔ ناشتہ ملاحظہ فرمائیے، اور اجازت ہو تو تازہ ملکی حالات سے بھی آگاہ کر دوں؟‘‘ میرے اثبات میں سر ہلاتے ہی اُس نے چٹکی بجائی اور ٹی وی روشن ہو گیا۔ نیوز کاسٹر نہایت مسرت سے اعلان کر رہا تھا: ’’الحمدللہ! پاکستان کے 173 اضلاع میں 519 صوبوں کی تشکیل کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔ ہر ضلعے کو تین صوبوں کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ اب ہر صوبے کو شرقی اور غربی حصوں میں تقسیم کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے، جس کے بعد شمالی اور جنوبی تقسیم کا مرحلہ شروع ہو گا۔ یوں 2035 سے قبل ملک میں صوبوں کی مجموعی تعداد 2076 ہو جائے گی!‘‘ مزید بتایا گیا کہ 2076 وزرائے اعلیٰ، اتنے ہی گورنر، ہزاروں وزراء، لاکھوں مشیر اور کروڑوں سرکاری ملازمین کی تقرریوں سے ملک میں بے روزگاری کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہونے کی توقع ہے۔ البتہ صوبائی دارالحکومتوں کی قلت کے پیشِ نظر ہر گلی کو دارالحکومت اور ہر چوراہے کو سیکرٹریٹ کا درجہ دینے پر غور جاری ہے۔ ایک ماہرِ آئین فرما رہے تھے کہ اگر صوبوں کی تعداد اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو 2040 تک ہر پاکستانی اپنے گھر کا وزیراعلیٰ ہو گا، بشرطیکہ گھر میں حزبِ اختلاف موجود نہ ہو! میں نے گھبرا کر اے آئی اٹینڈنٹ سے پوچھا: ’’اور عوام؟‘‘ وہ لکھنوی نزاکت سے مسکرائی: ’’حضور! عوام کی ضرورت ہی کیا رہ گئی ہے؟ اب تو حکومتیں ہی حکومتوں کو منتخب کرتی ہیں!‘‘ اتنے میں میری آنکھ کھل گئی۔
7
14
48
3,485
We are raising funds to save a 13 years old young orphan suffering from major organs failure. Your click can make it happen. DM me, if you opt to help this kid out.
6
12
860
عمران خان ایک ایسے آؤٹ آف سلیبس شخص کا نام ہے، جس کی نظیر اس وقت پوری زمین پر موجود زندہ لوگوں میں سے کوئی نہیں۔ وہ اس وقت اپنی قوم کا واحد آزاد آدمی ہے۔۔۔ اور شاید آخری آزاد آدمی۔
8
328
3
1,223
8,939
سنتے ہیں کہ ہر شخص کا نقصان ہوا ہے یہ کون مرے دیس میں سلطان ہوا ہے مصلوب کیے جائیں گے سچ بولنے والے سرکار کی جانب سے یہ اعلان ہوا ہے جکڑے ہوئے صیاد کو چھوڑ آیا ہے باہر کس دھج سے کوئی صاحبِ زندان ہوا ہے نعیم ضرار
7
35
2
101
1,647
اے کاش میرا بھی ان میں شمار ہو جائے وہ لوگ جن سے خدا کوئی کام لیتا ہے نعیم ضرار
3
20
1
132
1,983
جیسے آگ، ایندھن بدل دینے سے نہیں بجھتی؛ ویسے ہی حالات، مسترد لوگوں کو مسترد لوگوں سے بدل دینے سے نہیں بدلیں گے۔
2
8
34
1,219
ظالم کا کوئی دین، غدار کی کوئی عزت، اور بزدل کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
7
52
1
185
2,793
مجھے خوف ہے کسی دن خیال کی راہ میں سرِ شام تیرا گزر نہ ہو میرا ایک پَل بھی بسر نہ ہو میرے دل کے شہرِ ملال میں کوئی بھی نوائے طرَب نہ ہو یہ سخن نہ ہو یہ ادب نہ ہو اگر ایک تیری طلب نہ ہو نعیم ضرار
9
15
56
1,495
دعا ہے کہ وطنِ عزیز میں جلد صاف شفاف اور بہترین عام انتخابات ہوں، عوام کی منتخب کردہ وفاقی و صوبائی حکومتیں قائم ہوں، آئین میں کی گئی آلودگیاں ختم ہوں، سپریم کورٹ اپنی اصل شکل میں بحال ہو، منصفوں کی میرٹ پر تعیناتیاں ہوں، عدالتوں پر اعتماد کا آغاز ہو، تمام ادارے حکومتوں کے تابع ہوں اور اپنے اپنے دائرہء کار میں بہترین خدمات انجام دیں۔ اور پاکستان، تاخیر سے ہی سہی، اکیسویں صدی میں درست سمت کا سفر شروع کر سکے۔ آمین یا ربّ العالمین
8
7
1
32
952
تجھے بار ہُوں تو اتار دے مجھے مار دے مجھے اپنی جان سے وار دے مجھے مار دے تجھے اب زمانے کی فکر ہے مجھے ہے خبر قبل اِس کے تُو مجھے ہار دے، مجھے مار دے میں وہ اشک ہُوں جو ترے غموں کی زکواة ہے اِسے چشمِ نم سے اتار دے مجھے مار دے میری سرکشی اِسی عاقبت کی ہے مستحق میرے ہاتھ میری مَہار دے مجھے مار دے تیرا ہجر ہی تو مِری بِنائے حیات ہے شبِ وصل دے مجھے مار دے مجھے مار دے نعیم ضرار
7
21
51
1,252
لازم ہے کہ یہ ہو گی مگر دیر سے ہو گی ہو گی شبِ ظلمت کی سحَر دیر سے ہو گی اِس میں میرے عیسیٰ کا کوئی نقص نہیں ہے کُوفی ہُوں، دوا زُود اثر دیر سے ہو گی اُس پر ہے عیاں میرے دلِ زار کی حالت سو نظرِ کرم اُس کی اِدھر دیر سے ہو گی نعیم ضرار
7
21
1
59
1,459
اقبال نے خواب ہی نہیں دیکھا، راستہ بھی دکھایا تھا۔ سمت مسافروں نے بدلی، اور اب شکوہ خواب دیکھنے والے سے ہے! ہر شخص دوسرے کے بدلنے کا منتظر ہے۔ کون سمجھے کہ قوموں کی تقدیر فرد کے کردار، حکمت اور جرأت سے بدلتی ہے۔ رات کتنی ہی طویل ہو، صبح کا امکان نہیں مرتا۔ اقبال اسی امکان کا شاعر ہے۔ #IqbalDay
3
3
26
870
Humanity begins where self-interest ends and compassion becomes instinct.
2
5
18
1,200
یوں بھی اک روز اِسےچھوڑ کےجانا ہی تو ہے  خوف پھر کیا  ہو زمانے کا زمانہ ہی تو ہے زندگی اتنی بھی دشوار نہیں تیرے بعد تجھ کو ہر روز سرِ شام بُھلانا ہی تو ہے نعیم ضرار
7
18
81
1,904
میں نیل کرائیاں نیلکاں، میرا تن من نیلو نیل 🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀 🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷 #Situation #usamidterms 🇺🇲
2
7
47
1,151
They have turned you blue.
This quoted post is unavailable.
2
22
701
آج امریکہ میں 8 فروری 2024 ہے
1
19
161
1,470
ٹرمپ کو صرف پاکستان کا الیکشن کمشن بچا سکتا ہے۔
9
12
1
65
1,255