M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) header
M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) profile picture

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)
آج وزیر اعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کیا جہاں میڈیا کے تمام نمائندوں کے موبائل جمع کر لیے گئے۔۔۔ صحافیوں کے موبائل فون جمع کرنے کے پیچھے کیا مصلحت ہو سکتی ہے؟؟؟؟
1
2
269
اسلام آباد، کال سنٹر فراڈ میں گرفتار ہونے والے چینی باشندے چائنہ پولیس کے حوالے، چارٹرڈ طیارے سے چینی ملزمان کو ڈی پورٹ کیا گیا۔دوسری جانب ایف آئی اے کے بارڈر ڈیٹا منیجمنٹ سسٹم سے چینی شہریوں کے ڈیپارچر کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف۔
1
20
1
73
7,451
موجودہ وزیر اعظم سے لیکر نواز شریف ، آصف زرداری ، عمران خان تمام بڑے سیاستدان نیب اور دیگر اداروں کے سامنے مختلف کرپشن سے متعلق الزامات میں پیش ہوئے جیل گئے کیا ہم یہ سمجھیں آنے والے دنوں میں مولانا فضل الرحمان سے ان کے اثاثوں سے متعلق سوال ہو گا کیا اُن کو بھی کسی پیشی پر بلایا جائے گا یا محض لفظی گولہ باری ہی ہے ؟؟؟؟ محسن نقوی سے میرا سوال۔
1
20
1
102
14,417
تیس اکتوبر کو وفاقی وزیر داخلہ سے سوال کیا تھا کہ کیا مولانا کو آنے والے دونوں میں اداروں کی جانب سے کوئی نوٹس موصول ہونگے؟ اس وقت تو وفاقی وزیر داخلہ نے جواب نہیں دیا مگر اب @NABOfficialPK اور @FIA_Agency کی جانب سے نوٹسسز جاری کر دئیے گئے اور مولانا کے صاحبزادے اسد محمود کو نیب نے 10 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
2
9
36
4,097
اسلام آباد @ICT_Police آئی جی آفس کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ،گولیاں لگنے سے شہری موقعہ پر دم توڑ گیا۔
1
4
230
حنا قتل میں شوہر نہیں ملازم قصوار ہے۔۔۔ *ایڈیشنل آئی جی @CCD_Punjab سی سی ڈی سہیل ظفر چھٹہ @SZChatthaPSP کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں(حنا) قتل کیس میں آن لائن بریفنگ*
3
7
5
44
8,523
ایک جسٹس کے بیٹے نے دو لڑکیوں اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا اس کو تو ایک دن بھی سزا نہ ہو سکی
اڈیالہ جیل، بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا کا فیصلہ سنا دیا گیا...
1
1
6
207
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
8
125
10
259
17,003
M.UsmanButt retweeted
اب پتہ نہیں یہ فکس میچ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے چل رہا ہے یا وہ اپنے وزیراعلی سرفراز بگٹی اور جے یو آئی کے رومانس سے لاعلم ہیں، وفاق میں ایک طرف مولانا فضل الرحمان کے بیانیے پر تنقید ہو رہی ہے، دوسری طرف بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا JUI کو اربوں کے فنڈز، ٹھیکے اور دیگر نوازشات کررہے ہیں، سرفراز بگٹی کی کارکردگی پر اسلام آباد میں مولانا سوال اٹھا رہے ہیں جبکہ انکے اپنے اپوزیشن لیڈر یونس زہری اس معاملے پر صوبہ میں خاموش کیوں ہیں ؟؟
1
11
67
5,798
اسلام آباد میں اربوں روپے مالیت سے بنائی جانے والی(ماڈل جیل)قیدیوں کو ایک اچھا شہری بنا کر باہر نکالے میں کتنی کامیاب رہے گی ؟؟؟؟ وزیر داخلہ نے بتا دیا
9
1,908
اسلام آباد 24 سالہ لڑکی کی خودکشی، متوفی کی شناخت مریم خان کے نام سے ہوئی @ICT_Police موقع پر موجود۔
1
4
1,007
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی موت کو ایک سال مکمل ۔۔۔!!!
1
2
9
1,075
اسلام آباد @ICT_Police پولیس کے ایس پی @adeelravian805 عدیل اکبر کی پراسرار موت،، معمہ ایک سال بعد بھی حل نہ ہوسکا۔۔پولیس روزنامچے سے لے کر چھٹی کی درخواست پر تاریخ کے غلط اندراج تک،،، کہانی میں کتنے جھول ہیں۔۔دیکھیے میری اس تفصیلی رپورٹ میں۔۔۔!!!
2
21
67
13,384
اسلام آباد لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم (نعمان) ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ @ICT_Police
5
26
1
77
9,996
اسلام آباد لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم (نعمان) ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ @ICT_Police
14
40
18
219
20,531
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں @ICT_Policeکے (کیپٹل پٹرول فورس)کے اہلکاروں کی ڈکیتی کا مقدمہ درج۔وفاقی پولیس کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کدو چینی شہریوں پر اسلحہ تانا اور یرغمال بنائے رکھا۔ پولیس اہلکاروں نے چینی شہریوں سے اسلحہ کے زور پر 20 لاکھ روپے چھینے۔ نوٹ وزیر اعظم شہباز شریف @CMShehbaz نے 8 ستمبر 2026 کو اسلام آباد پولیس کے لیے نئی تشکیل دی گئی "کیپٹل پٹرول فورس" اور 50 جدید الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کا افتتاح کیا تھا۔
5
7
1,012
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام ٹھیک نہیں اور وقت پر انصاف نہیں ملتا؟ اسلام آباد سے ایک ایم این اے خرم شہزاد نواز جو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین بھی ہیں۔ جناب کے فرزند نے سرکاری گاڑی کو ہوائی جہاز سمجھ کر اڑان بھرنے کی کوشش اور نان فائلر موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری۔ نان فائلر موٹرسائیکل سوار خاتون اور مرد شدید زخمی ہوئے۔دوسری جانب فرزند کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔ نوٹ ضمانت حاصل کرنے والے کارسوار کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ، ملک و قوم کی خدمت جاری رکھنے کا عزم۔
5
386