𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee) header
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee) profile picture

Social worker protect vulnerable children and support families in need of assistance . help people solve and cope with problems in thier everyday lives.

In The World
Joined September 2015
Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)Photo by 𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 (@Uz_eee)
اس بھائی کا اس فیملی کا اللہ کے سوا کوئی نہی۔ بہت پریشانی اور مشکلات کا شکار ہیں۔مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ آپ بھائی بہن اللہ کی رضا کے لیے مدد کر سکیں تو انکی تفصیلات موجود ہے۔👇🏻 جزاک اللہ Bank Alfalah Hasnain Ali Pirzada AC No : 06081011024730 IBAN: Pk19ALFH0608001011024730
11
11
360
ایک والد کی اپیل 🚨 اس فیملی میں 5 معصوم بچے ہیں، یے بھائی 500 روپے روزانہ رینٹ پر بائیک لیکر، بائیکیا چلاتا ہے۔اور کوئی آمدن کا ذریعہ نہی۔یے فیملی اس وقت بہت مالی مشکلات اور تنگدستی کا شکار ہے۔گھر کا کرایہ ، کھانے کو راشن اور روزگار کے لیے بائیک لینے میں مدد کی ضرورت ہے۔🙏🏻
12
149
177
7,327
Bank Alfalah Name : Hasnain Ali Pirzada Account No : 06081011024730 IBAN: Pk19ALFH0608001011024730
1
1
177
اس بھائی کا اس فیملی کا اللہ کے سوا کوئی نہی۔ آپ مدد کرنا چاہیں وسیلا بن سکیں تو تفصیلات DM لیکر مدد کر سکتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا نوٹ: اللہ کی رضا کے لیے جس بھائی بہن کی نظر سے یے پوسٹ گذرے اس کو شیئر کریں تاکہ ایک فیملی مشکلات آسان ہو سکے۔ رب العالمین آپکو اس نیکی کا اجر دے آمین
7
5
385
مستحق سفید پوش فیملی کی بیٹی کا 7 نومبر کو نکاح طے ہے۔ والد مزدور اور ماں گھروں میں کام کرتی ہے دونوں اپنی حق حلال آمدن سے گھر کا چولہا جلاتے ہیں۔کرائے کا مکان ہے۔بیٹی کی رخصتی شادی کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔تعاون کرنا چاہیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں Required 60k Eligible Zakat, sadqah
6
1
6
1,177
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ ❤️
7
26
224
1,637
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
تقدیر کا شکوہ نہیں، اختیار کا شعور چاہیے! آپ نے کس گھر میں آنکھ کھولنی ہے، آپ کے والدین کون ہوں گے، آپ کی رنگت و صورت کیا ہوگی، آپ لڑکا ہوں گے یا لڑکی ان امور کا انتخاب آپ نے نہیں کیا۔ یہ ربّ العالمین کا فیصلہ تھا۔ مگر ذرا ٹھہریے! زندگی کے ہر موڑ پر آپ کے ہاتھ باندھ نہیں دیے گئے۔ اللہ نے آپ کو عقل دی، شعور دیا، ارادہ دیا اور اختیار دیا۔ پھر آپ سے کہا: "فَمَن شَاءَ فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاءَ فَلْيَكْفُرْ" "پس جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے انکار کرے۔" (سورۃ الکہف 18:29) تو پھر اپنی ہر لغزش، ہر ناکامی اور ہر غلط فیصلے کا ملبہ تقدیر کے سر کیوں رکھتے ہیں؟ خود سے کبھی یہ سوال بھی کیجیے: "کیا واقعی میرے پاس کوئی اختیار نہیں تھا، یا میں اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار کر رہا ہوں؟" قرآن کا اصول نہایت واضح ہے: "إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ" "بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔" (سورۃ الرعد 13:11) یعنی اے انسان! شکایتیں کم کرو، اپنے اندر جھانکو۔ ناکامی آئی ہے تو اس سے سبق لو، غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرو، راستہ بھٹکے ہو تو واپس پلٹو۔ اور یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے رسول بھیجے۔ قرآن فرماتا ہے: "وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا" "اور یقیناً ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا۔" (سورۃ النحل 16:36) اگر انسان محض مجبورِ محض ہوتا، تو ہدایت، نصیحت، امر و نہی اور جواب دہی کا یہ پورا نظام بے معنی ہوتا۔ لہٰذا تقدیر کو بہانہ نہ بنائیے۔ جو آپ کے اختیار میں نہیں، اسے صبر سے قبول کیجیے؛ اور جو آپ کے اختیار میں ہے، اسے بدلنے کے لیے پوری قوت صرف کیجیے۔ ربّ نے راستہ دکھایا ہے، قدم آپ کو اٹھانا ہے۔ دعا بھی کیجیے، کوشش بھی کیجیے، اور پھر نتیجہ اللہ کے سپرد کر دیجیے۔ کیونکہ مؤمن کی پہچان یہ نہیں کہ وہ اپنی شکست کا الزام تقدیر کو دے؛ بلکہ یہ ہے کہ وہ شکست سے اٹھے، اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور کہے: "میں ٹوٹا ضرور ہوں، مگر ختم نہیں ہوا؛ میں پھر اٹھوں گا، پھر کوشش کروں گا، اور اس بار اپنی اصلاح کے ساتھ!"
7
15
1
59
2,589
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
تہجد تو خود ایک معجزہ ہے۔ وقتِ تہجد اللہ سے مانگ کر دیکھیں کُن ہونے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔تہجد پڑھیں
16
37
2
222
1,728
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں ♥️
14
116
513
7,887
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
اس ویڈیو میں قید منظر دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک خاندان اپنے ہی گھر میں بری طرح پھنسا ہوا ہے، چاروں طرف عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح زمین بوس ہو رہی ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ موت کا خوف قریب آتا جا رہا ہے۔ سوچیے، اپنے اردگرد ایک ایک عمارت کو گرتا دیکھنا اور یہ احساس ہونا کہ شاید اگلی باری آپ کے گھر کی ہے—یہ کتنا کربناک لمحہ ہوگا۔نیپال اور آس پاس کے علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ آنے والی ہر نئی ویڈیو صورتحال کی ہولناکی بیان کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 469 سے تجاوز کر چکی ہے تقریباً 15 سو لوگ لاپتہ ہے ، رب نیپال اور ان تمام علاقوں کے لوگوں پر رحم فرمائے جو اس قدرتی آفت کی زد میں ہیں۔ 🤲
20
229
3
1,242
30,695
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
4
61
1,394
5,960
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
بےشک، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ القرآن ♥️
14
375
6
2,071
11,738
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
کتنا سکون دیتی ہے یہ آیت:​ "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں" ✨ (سورۃ طٰہٰ: 46)۔ جب بھی دل گھبرائے، اس خوبصورت قرآنی یاد دہانی کو یاد کر لیا کریں ۔ ❤️
6
14
89
1,539
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
7
73
1
1,433
6,280
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
17
11
87
846
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
Believe me 💙👑
18
122
1
666
8,215
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
اگر اپ تھوڑے سے باشعور ہیں اور تھوڑا سا کمپیوٹر استعمال کرنا جانتے ہیں تو اپ دو یا تین منٹ میں ویزا کی اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں لیکن اگر آپ اسی کام کے لیے ایجنٹوں کے پاس جاتے ہیں تو وہ آپ سے پانچ ہزار روپے لیں گے! ٹیکنالوجی سیکھیں تاکہ کوئی دوسرا آپ کا استحصال نہ کر سکے۔
9
24
1
144
4,112
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweeted
He ﷻ promised us TWICE 🥹❤️
18
589
8
3,119
46,463