Vendetta (@Vendetta_110) header
Vendetta (@Vendetta_110) profile picture

V for Vendetta- Freedom For Oppressed | RT or like is not endorsement { pakistan is my faith}

Earth
Joined December 2018
Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)Photo by Vendetta (@Vendetta_110)
اےوطن_مجھےتیری پاکیزہ مٹی کی قسم اےقائدِاعظم_مجھےآپ کےقدموں کی خاک کی قسم اےمیرےوطن کےشہیدو_مجھےتمہارےمقدس لہُوکی قسم اےمیرےوطن کےغازیو_مجھےتمہاری قربانیوں کی قسم ہم اس ملک کےمجرموں،دشمنوں_اورانکوNROدینےوالوں کونشانِ عبرت بنادیں گے @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI @BBCUrdu
20
61
6
164
عمران خان کی آستین کا ایک اور سانپ عاطف خان بھی بِل سے باہر آگیا ہے
🤖 Made with AI
54
1,518
19
3,613
13,492
عزت مآب ذی مرتبت عالی جاہ پاکستان ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی مجموعی عالمی درجہ بندی میں کل 143 میں سے 130 نمبر پر ہے، حضور ہم نے اور کتنی ترقی کی منازل طے کرنی ہیں ؟؟؟
4
30
2
100
1,209
Vendetta retweeted
حسبِ وعدہ، پیش ہے خان کا غدار عاطف خان @AtifKhanpti ! کوشش ہو گی بلا ناغہ ہر وہ عہدیدار جو ننگی غداری کر رہا ہے خان کے ساتھ اُس کو وال آف شیم پہ پیش کیا جائے۔
29
749
6
1,408
9,616
جا بھئی جا، تیرا ڈرامہ ختم ہوا
🤖 Made with AI
34
438
16
1,354
82,742
One is a bastard, and the other is shameless. Shame on you @BarristerGohar
🤖 Made with AI
58
1,397
11
3,605
15,526
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ روبینہ نیازی صاحبہ کے جاری کردہ بیان کے بعد اب ہمیں بطور پارٹی خان صاحب اور بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے موثر حکمت عملی اپنانی ہے۔ موثر حکمت عملی محض ہیجان اور غصے پر مبنی نہیں ہوا کرتی۔ خان صاحب کے بلڈ پریشر میں اتار چڑھاو انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہر وسوسے اور اندیشے کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ خاندان اور پارٹی کے تمام مجاز اداروں، بشمول پارلیمانی پارٹی، سے مشاورت کے بعد ملک کے اندر اور باہر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ خان صاحب کی صحت کا تحفظ پوری قوم کا فریضہ ہے۔ سلمان صفدر صاحب کی ملاقات کسی کی کوشش کا نتیجہ نہیں تھی۔ یہ ملاقات نظام کی اپنی ضرورت تھی۔ سلمان صفدر صاحب عدالت میں بیان دے چکے تھے کہ جب تک ان کی خان صاحب اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہوتی وہ القادر کیس میں بحث نہیں کریں گے۔ اس ملاقات کے بعد القادر کیس جلد لگنے کا امکان ہے۔ خان صاحب کو ملاقات کے حوالے سے کوئی آفر نہیں دی گئ تھی۔ سلمان صفدر صاحب نے ملاقات کے بعد مجھے تفصیلی بریفنگ دی۔ خان صاحب نے چند ہدایات میرے لیے دی ہیں جن سے میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان ہدایات پر مکمل عمل ہو گا۔ خان صاحب پارٹی میں ہونے والے مکالموں اور انتشار کی کوششوں سے باخبر تھے۔ انہوں نے اپنے مقدمات کی پیروی کے حوالے سے بھی واضح ہدایات دی ہیں۔ سلمان صفدر صاحب نے خان صاحب کو انتہائی پر عزم پایا۔ اس ملاقات کے حوالے سے میڈیا پر جان بوجھ کر ایک جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا ہے۔
183
1,567
64
4,850
125,011
Vendetta retweeted
یوٹیوبرز/انسٹاگرامرز ویوز لینے کے لئے ویڈیوز بناتے ہیں مقصد ہوتا ہے کہ ہمیں ویوز ملیں تاکہ ہم پیسہ کمائیں یہاں عوام ایسے پاگل ہورہی ہوتی جیسے اگلے عوام اور معاشرے کی اصلاح کے لئے کوئی باقاعدہ کام کررہے ہیں بھئی یہ ان لوگوں کا کاروبار ہے آپ اویں پاگل ہورہے
2
16
1
104
2,828
Vendetta retweeted
پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ۔۔۔!!
85
2,085
19
6,412
63,772
جن لوگوں کی خاطر ہم ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں انکا حال دیکھنا ہے تو PTI کے عاطف خان کو دیکھ لیں جس نے اپنی بیٹی کی شادی پیپلز پارٹی کے MNA کے بیٹے سے کی ہے اور یوتھئیے ، پیپلئے اور چوتئیے آپس میں لڑ لڑ مرتے رہتے ہیں۔
51
Time to post this video again!
246
3,005
157
7,777
152,284
"ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی افواج خود کو سعودی حکومت کے معاملات سے باکل دور رکھیں، ہماری جنگ آزادی اور خود مختاری کی ہے جس میں کسی بیرونی قوت کا کوئی لینا دینا نہیں، سعودی عرب نے یمن میں 133 اسپتال اور 1487 تعلیمی ادارے تباہ جبکہ 2018 مساجد کو شہید کیا، سوا چھ لاکھ گھر تباہ کئے، کیا پاکستانی عوام ان جرائم میں سعودیوں کے شراکت دار بننا چاہیں گے؟ اہل یمن پاکستانیوں کیلئے بھرپور محبت اور احترام رکھتے ہیں، ہم غیور پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی حکومت پر زور دیں کہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنے" یمنی تحریک انصار اللہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالواحد ابو راس @DRTPakistan @yemen_mofa @Yemen_PM youtu.be/PzGXtiWOWbU
217
938
24
2,908
66,557
ہم نے کچھ سیکھا اس حادثہ کے بعد؟؟
40
444
17
986
60,076
ہمیں سکول میں استاد کہا کرتے تھے کہ قلم بندوق سے زیادہ طاقتور ہیں،لیکن آج بندوقیں قلموں پر راج کر رہی ہیں ۔میرے استاد جھوٹے تھے
51
194
12
1,083
13,729
Vendetta retweeted
کیا وژن ہے سر جی آپ کا! پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔ باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
62
3,048
15
8,112
115,306
بابک صاحب شائد آپ نے رات کو دوائی زیادہ پی لی تھی جن صاحب پر یہ سارے الزامات تھے وه اس وقت وفاقی حکومت میں مشیر داخلہ ہے
مالم جبہ، بلین ٹری سونامی اور بی آر ٹی میگا کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔
6
110
593
4,967
پاکستان تحریک انصاف کے ترقیاتی کاموں کے منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تختیاں پورے صوبے میں کھاڑ کر پھینکی جا رہی ہیں۔۔۔قابض جعلی راج نہ صرف عوام کے مینٹیٹ پہ قابض ہوا ہے بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں کیے گئے ترقیاتی کاموں پر بھی قابض ہو رہا ہے۔۔۔
6
427
7
910
17,795
Vendetta retweeted
محمود اچکزئی کی حکومت کو بڑی پیشکش! آپ سب لوگ جو حکومت میں بیٹھے ہیں اگر خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنی بہن بیٹیوں کے سامنے یہ بات کہ دیں کہ آپ الیکشن جیت کر یہاں آئے ہیں تو ہم آپ کے سامنے سرینڈر کردیں گے!
6
504
4
3,332
34,973
"مجھے عمران خان کی وجہ سے ووٹ پڑا ہے۔ بندے کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہئے" - فیصل واڈا کا کچھ سال پہلے کا بیان
27
1,711
18
6,109
67,955
Vendetta retweeted
جب بھی کسی فوجی یا پولیس اہلکار کی ہلاکت کی خبر سنیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک، جہاں بھی اکاؤنٹ ہو، الحمدللہ لکھ کر خوشی کا اظہار ضرور کریں۔ جب یہ لوگ آپ کے ساتھ دشمنوں سے بھی بدتر سلوک کر رہے ہیں تو آپ ہی کیوں لحاظ کرتے پھریں؟
23
273
5
1,168
9,260
جب بھی پاکستانی فوجی ہلاک ہوتے ہیں___ساحر علی بگے کی موجیں لگ جاتی ہیں__آئس پیار سے نے نغمے کیلئے بگے کو فوری فنڈز جاری کئے جاتے ہیں ، بگا بھی دعائیں کرتا ہے کہ یہ سلسلہ چلتا رہے
1
3
13
282