WMR (@WMR1985) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2015
Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)Photo by WMR (@WMR1985)
WMR retweeted
پہلی سانس میں فرمایا، ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اگلی سانس میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں گورننس اچھی نہیں تھی، جس کی وجہ سے وہاں دہشت گرد عناصر کو موقع ملا۔ مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہوتی ہے، وہاں کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ بشارت راجہ #pakistan @BasharatRaja786 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
71
1
258
3,000
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے سابق چیف آف اسٹاف میجر جنرل نارمن میک لین نے عالمی برادری اور بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے اپنی دوسری پرخلوص اپیل جاری کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز، کھلاڑیوں، عہدیداران اور انتظامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور لیجنڈری کرکٹ کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔ #ReleaseImranKhan
24
1,557
6
3,735
23,760
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔ جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔ عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ٹویٹ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @oxwali
7
1,610
1
4,362
25,333
WMR retweeted
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan. The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over. History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation. The law holding my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan. Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
80
3,452
40
6,938
115,576
آحد خان صاحب نے دنیا اور آخرت کا مکمل سبق نہائت آسان الفاظ میں سمجھایا۔ پاکستان کے تمام سرکاری تنخواہ لینے والے اگر اس ویڈیو کو سُن کر عمل کر لیں تو پاکستان کا نظام درست ہو جائے
1
295
1
780
6,974
اب بھی دو راستے ہیں، پہلا آسان راستہ ہے یہ کہ ظلم ختم کریں اور توبہ کر لیں، پیسے لیں باہر چلے جائیں، جو کرنا ہے کریں عوام کی جان چھوڑ دیں ،دوسرا اگر ظلم جاری رہا اور عوام سڑکوں پر نکل آئی تو ان کی پھینٹی ہے، عوام بھی بھی مریں گے یہ بھی مریں گے، عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
3
586
1,918
13,341
WMR retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
32
2,147
15
6,210
68,842
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!! اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
34
3,300
18
7,502
59,297
یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
5
1,476
7
3,610
23,046
شوکت خانم کے داماد آحد خان نے اتنی گہری بات، اتنے آسان الفاظ میں کردی
35
3,254
17
9,020
105,566
WMR retweeted
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔ ”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “- ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
43
2,773
17
7,253
66,958
Imran Khan’s son says his father had previously warned that he could suffer a similar fate to former Egyptian president Mohamed Morsi Read more here independent.co.uk/asia/south…
120
1,516
23
2,976
45,793
"پی ٹی آئی چاہے جو بھی کر لیتی، حکومت نے گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ لانگ مارچ ختم ہو چکا، گورنر راج لگ چکا، اب کیا وجہ ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ حکومت نے مذاکرات آگے چلانے ہیں تو عمران خان سے ملاقات ایک چھوٹی سی چیز ہے۔ 4 یا 6 ماہ بعد جب بھی اسمبلی بحال ہو گی، لیکن وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی ہی رہیں گے"۔ بیرسٹر علی ظفر، رہنما پی ٹی آئی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
283
1,465
24,807
مراد سعید ملک کی طاقتور اور منافع بخش ترین وزارتوں میں سے ایک، وزارتِ مواصلات کے وفاقی وزیر رہے، مگر ان کا بھائی آج بھی خیبر پختونخوا حکومت میں گریڈ 9 کا ملازم ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہتا ہے۔ کیا موروثی سیاست میں ایسی مثال مل سکتی ہے؟ یہی عمران خان کا پاکستان کے لیے تحفہ ہے۔ ابوذر سلمان نیازی #pakistan @SalmanKNiazi1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
10
1,810
2
5,706
38,294
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,711
25
12,011
85,422
🚨 سلمان اکرم راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات! دو تہائی اکثریت والی حکومت ایک حکم سے ختم، وزیراعلیٰ کو قید کر دیا گیا، کیا یہی وفاق ہے؟ خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، تشدد اور ایم پی ایز کے حجروں پر حملوں کے الزامات! ’’ہمیں مودی کا بھارت برا لگتا ہے، لیکن ہمارے ہاں حالات اس سے بھی بدتر ہیں۔‘‘ احتجاج کب سے جرم بن گیا؟ سلمان اکرم راجہ
19
1,227
2
3,339
32,287
منافقت کا پہاڑ ہے یہ شخص تحریک انصاف کے دور کا ٹویٹ ثبوت ہے اسکے خاندان نے 7 مرتبہ گورنر راج لگا کر اپنا منہ کالا کیا مگر اسے شرم بھی نہیں آتی۔
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
95
4,554
23
13,822
204,990
An unelected Governor, rejected by voters in 11 elections, will now preside over KPK under Governor’s Rule, while a popularly elected Chief Minister has been arrested
24
1,839
33
3,878
59,865