Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001) header
Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001) profile picture

Proud Pakistani🇵🇰

اسلام آباد, پاکستان
Joined April 2013
Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)Photo by Zeeshan Ali Shah (@ZAS9_001)
ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے، آہ کرتا ہوں تو اندیشہ رسوائی ہے دیکھتا ہوں تو ہزاروں میرے اپنے ہیں، مگر سوچتا ہوں تو وہی عالم تنہائی ہے۔۔ #PTI_Folllowers #قومی_زُبان #الهلال_النصر
3
3
9
862
Zeeshan Ali Shah retweeted
اپریل 2022 میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد یہ نعرے بازی کی گئی تھی، 4 سالوں بعد خیال آیا کہ ہم سے غلطی ہوئی تھی۔واہ 👏👏👏 بھٹو وہاں زندہ ہے جہاں ضمیر مردہ ہے🔥 سب سے پرسکون پیپا پارٹی کے جیالے ہیں نا شور نہ شرابہ نہ شعور نہ تعلیم بس بھٹو زندہ ہیں باقی سب جائے بھاڑ میں🖐🏿
11
55
5
113
1,880
Zeeshan Ali Shah retweeted
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
108
2,916
59
6,217
225,187
Zeeshan Ali Shah retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
154
3,685
41
8,754
109,400
دنیا چاہتی ہے کہ ہم چائنا کا راستہ روک لیں اور امریکہ چاہتا ہے کہ ہم یہاں قبائلی پہاڑوں میں یہاں پر سرمایہ کاری کریں۔ اور ان کو دعوت دینے میں گیا تھا؟ امریکہ کے اوول ہاؤس میں پریزیڈنٹ ٹرمپ کو ہمارے پہاڑوں کے معدنیات کے نمونے میں نے پیش کیے تھے؟ نمونے تم پیش کرتے ہو، ترغیب تم دلا رہے ہو، تمہارا آپس میں ایک معاملہ ہے،،، قوم کے سامنے رکھو یہ چیزیں۔ ہم کسی کی سرمایہ کاری کے خلاف نہیں ہیں، یہ بھی غلط ہے کہ چین کی سرمایہ کاری کا راستہ روکا جائے۔ ہم امریکہ کی سرمایہ کاری کے بھی خلاف نہیں ہیں، ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے بھی خلاف نہیں ہیں، لیکن معاملے میں شفافیت ہونی چاہیے، معاہدات میں شفافیت ہونی چاہیے، قوم کے سامنے تمام شرائط رکھی جائیں، کن شرائط پر معاہدہ ہوا ہے، ہمارے ملک کے منافع کا تعین ہو، ان کے منافع کا تعین ہو، مقامی آبادی کے منافع کا تعین ہو۔ چوری چھپے ۔۔۔۔۔۔۔اب کہتے ہیں کہ اگر دہشت گردی کے خلاف بات نہ ہوتی تو پھر تو ایمرجنسی صرف فاٹا میں ہونی چاہیے تھی، یہ نیچے اضلاع میں کیوں ہوئی؟ اب مجھے بھی پھر کچھ کہنا پڑ رہا ہے، کیا کریں ۔۔۔۔۔ یہ اسمگلنگ کے راستے ہیں، اس لیے وہاں ایمرجنسی ہے۔ بہت سے قبائلی نوجوان یہاں ہوں گے جن کے علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو ہوتا ہے، ہوتا ہے نا دو دن؟ تو پانچ دن دہشت گردی نہیں ہوتی وہاں پر؟ پانچ دن دہشت گرد کہیں چلے جاتے ہیں، غاروں میں چھپ جاتے ہیں اور صرف دو دن باہر آتے ہیں، تو پھر آپ ان کے خلاف کارروائی کر رہے ہوتے ہیں؟( تو یہ کرفیو کس لیے لگائی جاتی ہے؟ ہمیں کہا جاتا ہے کہ دہشت گرد آ رہے ہیں، گھروں میں بند رہو، باہر مت آؤ، ہم لڑ رہے ہیں، وہ پتا چلا کہ وہاں سے ٹرک گزر رہے ہوتے ہیں۔ ہمیں نہ معاہدہ پر اعتراض، نہ کسی کی سرمایہ کاری پر اعتراض، یہاں سے اگر مال نکلتا ہے تو جائز راستے سے آئے نا، تو جائز راستے ہم نے بند کیے ہیں، افغانستان کے ساتھ ہماری بندش ہے، تو چوری کے راستوں سے مال تو آ رہا ہے۔ ہمارے محصولات میں اگر اضافہ ہوتا ہے تو ٹیکس کی وجہ سے ہوتا ہے، اس کی ڈیوٹی ہوتی ہے، وہ ادا کرو، اس سے ملک چلتا ہے۔ اب اگر ہم حکمران ہوتے ہوئے اس طرح کی کارروائیاں کریں گے کہ پتا نہیں اپنے منافع کے لیے تم نے کون سے چوری کے راستے بنا لیے ہیں اور قوم کے خزانے کی پرواہ نہیں ہے، عوام کی تمہیں پرواہ نہیں ہے۔ ہم قوم کے حق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ کی نظر گوادر پر ہے، تم نے گوادر کو وفاق کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو بلوچستان کا حق بنتا ہے۔ ساحلی علاقہ جو بلوچستان کا حق بنتا ہے، تمہاری اس پر نظریں ہیں کہ کس طرح کوسٹل ایریا کو وفاق کی طرف کیا جائے، ہم ان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ صوبہ سندھ میں جزیرے ہیں، جن کے منافع کے حق دار سندھ کے عوام ہیں، تم ان پر قبضہ کر رہے ہو اور وفاق کے کنٹرول میں لے رہے ہو۔ ظاہر ہے، جب ایک دفعہ آئینی طور پر یہ ساری چیزیں صوبوں کے عوام کے حق قرار دیے جا چکے ہیں، آپ اس طریقے سے اس پر قبضہ کریں گے؟ یہ تو قومی امانت ہے، تم اتنی بڑی خیانت کے مرتکب ہو اور ہمارے پیچھے لگ گئے ہو، گھر کا نقشہ پاس نہیں کیا، فضائی ڈرون ویڈیوز بنائے جا رہے ہیں، گھر معلوم کیا جا رہا ہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب – at Islamabad, Pakistan
43
396
53
1,043
35,142
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا ، کرپشن کے الزام میں ، آج وہ حکمران ہے ۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا ، کہا کہ کرپٹ ہے ۔ آج وہ صدر ہے ۔مولانا فضل الرحمان
66
1
358
4,615
Zeeshan Ali Shah retweeted
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج طاقت کے زور پر ملک کے ہر حصے پر قبضے کی کوشش نے نفرتوں کو اتنا بڑھا دیا ہے کہ آج بچہ بچہ ان کے خلاف نعرے لگا رہا ہے افسوس اپنی ناجائز حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ ملک کو نفرتوں کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں جس سے نکلتے شاید ملک کو زمانے لگ جائیں۔
63
2,917
27
7,116
85,981
حافظ حمدللہ کا بیٹا فوج میں کمیشن پر بھرتی ہوا ہے اور باپ(حافظ حمدللہ) کو کہہ رہے ہے کہ تم افغانی ہو اسکو کہتے ہے اندھیر نگری۔ مولانا فضل الرحمان
15
926
14
4,614
84,339
Zeeshan Ali Shah retweeted
🇺🇸 U.S. President Donald Trump uses name of Prophet Muhammad ﷺ as an insult towards Michigan Senate candidate Abdul El-Sayed.
72
123
15
670
95,602
Zeeshan Ali Shah retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے اوپر ڈرون اڑانا ، حکومتی بے ہودگی ، بے حیائئ اور بے شرمی ہے، سوال یہ ہے کہ ریاست کی جدید ٹیکنالوجی قومی سلامتی کےلئے ہے یا سیاسی نگرانی کےلئے؟ مولانا صاحب کے گھر پر ڈرون اڑانا چادر اور چاردیواری کی تقدس پر حملہ ہے۔
53
313
27
1,334
27,782
The Prophet’s ﷺ house
403
2,463
73
14,129
573,975
Zeeshan Ali Shah retweeted
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات!! مجھے ایجنسیوں نے بلایا اور کہا آپ باز کیوں نہیں آتے, آپ ججز کے خلاف کیمپین کیوں کر رہے ہیں, صدیق جان جواب دیا, ایک پاکستانی میرا خون کھولتا ہے یہ حالات دیکھ کر!!
15
248
2
1,023
12,501
Zeeshan Ali Shah retweeted
معروف مسلمان مبلغ ڈاکٹر #ذاکر_نائیک: ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ رواں سال افغانستان کی کرنسی، افغانی، دنیا کی قدر کے لحاظ سے پہلے نمبر پر رہی ہے۔
4
29
5
192
4,685
Zeeshan Ali Shah retweeted
تیمور جگڑا کا ثمر بلور چیلینج!! پشاور جاتے ہیں اور وہاں لوگوں سے پوچھتے ہیں, عوام کس کے ساتھ ہیں!!
4
241
930
7,807
مولانا فضل الرحمان کا ریاست سے متعلق بیان کے بعد احترام کی گنجائش نہیں رہی، ذاتی طور پر میں مولانا فضل الرحمان کا بہت احترام 'کرتا تھا'۔ محسن نقوی
7
6
1
62
1,496
ہمیں بدنام کیا گیا کہ یہ تو دہشت گردی کو سپورٹ کر رہے ہیں،دہشت گردی کے خلاف عوام میں اگر کوئی جنگ لڑی ہے تو ہم نے لڑی ہے،ڈھائی سو شہداء میں نے دئے ہیں،میری جماعت اس لحاظ سے شہداء کی جماعت ہے۔ آپ مجھے طعنہ دے رہے ہیں؟ میں اگر اس محاذ پر آپ کے ساتھ نہ ہوتا تو آج آپ بھی محفوظ نہ ہوتے۔ لیکن ہم ملک میں آئین کی حکمرانی چاہتے ہیں،ہم پارلیمانی جمہوریت کی بات کرتے ہیں،ہم عوام کی مرضی کی حکومت کی بات کرتے ہیں، اور اللہ کی حاکمیت کی بات کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ہماری قربانیاں ہیں۔ ہماری قربانیوں کا مذاق اڑایا گیا،آپ کو اپنے شہداء نظر آتے ہیں، میرے شہداء نظر نہیں آتے؟ آپ کا خون مقدس ہے، میرا خون ضائع ہے؟ اس طرح نہیں چلے گا،آپ کو عزت دینی ہوگی۔ ایک مذہبی جماعت ہونے کے ناطے تمام مذہبی ماحول جس پر پوری دنیا کا الزام ہے کہ وہاں بندوق کی سیاست ہے، وہاں لوگ بم دھماکے کر رہے ہیں، تباہیاں مچا رہے ہیں، اس ماحول کو آپ نے کنٹرول نہیں کیا بلکہ اس ماحول کو جمعیۃ علماء اسلام نے کنٹرول کیا ہے۔ پچیس سال میں نے گزار دیے اس محاذ پر جنگ لڑتے ہوئے،کتنے بڑے بڑے علماء کی شہادتیں ہم نے دیں، کارکنوں کی شہادتیں دیں۔ ایک اجتماع میں میرے نوے ساتھی بیک وقت شہید ہوتے ہیں، اور آج بھی وہ سلسلہ تھم نہیں رہا۔ اسی باجوڑ میں کل میرے ایک اور ساتھی کو شہید کر دیا گیا ہے۔
200
1,357
138
3,269
87,123
کشمیر جل رہا ہے، پروا نہیں اس بات کی۔ لوگ دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں، یہاں سوئی ہوئی ہے، حکومت کو پتہ ہی نہیں ان چیزوں کا۔ بیٹھے رہے ہیں، اور بیٹھے رہے ہیں۔ کہاں جائے گی یہ بات؟ بالآخر بات یہاں تک جائے گی کہ کشمیر آپ کا حصہ نہیں رہے گا۔ یہ جو باہر آپ نے بیرئیر لگائے ہوئے ہیں، یہ یہی رہ جائیں گے۔ آپ کو قوم کو مطمئن کرنا ہوگا، آپ کو نئی نسل کو مطمئن کرنا ہوگا، ان کے مستقبل کو مطمئن ہوگا۔ اگر آپ اس طرح کسی تشدد کی طرف جائیں گے تو پھر تشدد کا راستہ فرعون نے اختیار کیا تھا۔ إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا اور اس نے زمین کے لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کر دیا۔ آج یہی کام ہم کر رہے ہیں۔ مذہبی لوگوں کو تقسیم کرو، سیاسی لوگوں کو تقسیم کرو، قوموں کو تقسیم کرو، زبانوں کو تقسیم کرو، آپس میں لڑاؤ، اور ریاست کو ماں بھی کہو۔ کیا ماں کا یہ کردار ہے کہ وہ اپنی اولاد کو لڑاتی ہے، تقسیم کرتی ہے، تشدد میں مبتلا کرتی ہے، یا ان کو یکجا کرتی ہے؟ ایسی ماں پر تھو! جو قوم کو آپس میں لڑاتی ہے۔ آپ ماں کا کردار ادا نہیں کر رہے۔ آپ قوم کو اپنی اولاد نہیں سمجھ رہے۔ آپ تسلط کی بنیاد پر قوم کو ایک مفتوح قوم سمجھ رہے ہیں، قوم کو غلام بنا رہے ہیں، اور پھر ردِعمل آئے گا۔ میں آپ جیسی ماں کو سلام کرتا ہوں، جو اپنی اولاد کو گھر میں اکٹھا دیکھتی ہے اور خوش ہوتی ہے۔ میں ریاست کی بات کر رہا ہوں۔ خدا نہ کرے، میری بھی ماں تھی، ہم نے ماں کو دیکھا ہے۔ میری اولاد کی بھی ماں ہے، میری بھی بہنیں ہیں، میری بھی بیٹیاں ہیں۔ ہم اس حرمت کو، اس کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں۔ ہم یہی تو توجہ دلا رہے ہیں کہ ریاست کو بھی اسی طرح کی ماں ہونا چاہیے، جس طرح آپ ایک ماں کی طرح تڑپ رہی ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
40
486
37
1,297
38,436
Zeeshan Ali Shah retweeted
فیلڈمارشل اردلی سرکار کا جو بیانیہ پاکستان میں ہے الیکشن ہارنے کے بعد وہی بیانیہ نیتن یاہو کا ہے۔ : ریاستِ اسرائیل میں انتخابات کو ان عرب جماعتوں نے ’چوری‘ کر لیا—جو دہشت گردی اور یہودی ریاست کے خاتمے کی حامی ہیں—اور ایسا انہوں نے رشوت ستانی، دھمکیوں، تشدد، جعل سازی اور ووٹروں کو متحرک کرنے کے لیے ممنوعہ سافٹ ویئر کے استعمال جیسے سنگین مجرمانہ اقدامات کے ذریعے کیا۔نیتن یاہو:
4
111
672
50,308
Zeeshan Ali Shah retweeted
مرحوم جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا انتقال اپریل 2010 میں ہوا تھا اور یہ 👇 وڈیو ان کی شاید 2008 کی ہوگی اس کا مطلب ہے تقریباً 18 سال پہلے جو بات انھوں نے کہی تھی وہ اس وقت میں سچ ہوتی نظر آرہی ہے، اور یہ بات انھوں نے ایک حدیث کا مفہوم کو تفصیل دے کر بتایا تھا۔
11
439
6
1,460
64,382
Zeeshan Ali Shah retweeted
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔ محمود خان اچکزئی پاکستانیو!! ابھی بھی نہیں سمجھ آ رہی؟ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
4
67
2
109
24,754
جو آواز ہم برسوں سے سنتے آ رہے ہیں آج چہرہ بھی دیکھ لیا ماشاءاللہ
3
198
3
904
13,852