اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
زندگی جینے کی خواہش ہے مگر زندگی مجھے گزار رہی ہے
2
3
6
357
اخلاق کے اعلی پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو تم اسے اس کے اچھا گمان رکھنے پر شرمندہ نہ ہونے دو
2
2
13
391
سکون کی اعلیٰ ترین سطح یہ ہے کے اِنسان کے اندر کسی سے داد پانے, خود کو ثابت کرنے, یا سمجھ جانے کی کوئی خواہش باقی نہ رہے۔
8
5
1
26
613
I’ve been living my Villain Era at what I thought was full throttle since March 1. Moved states Changed the game. Stopped asking permission. Started saying NO Started saying yes to what actually matters And now you’re telling me October 1 is when Aries enters their Villain Era?!
1
3
232
اپنے پسندیدہ شخص کو ایسے حالات میں مت ڈالیں جہاں اُسے وفادار ہونا ایک بیوقوفی لگنے لگے
7
9
41
1,161
زہے نصیب کہ دیکھا ہے اس نے میری طرف خوش کہ بہر تماشا ہی چشم یار اٹھی نگاہ تھی بے ادب ایسی کہ روبرو اس کے جھکائی لاکھ مگر پھر بھی بار بار اٹھی
4
3
7
479
ان سے تو زنخے بہتر ہیں کم از کم اپنے حق کے لئے شور تو مچا لیتے واویلا کرتے سینہ کوبی بھی کر لیتے اور حسب ضرورت پولیس کی تھانے میں گھس کے چھترول بھی کر لیتے یہ تو ان سے بھی گئے گزرے ہیں سال لے
اب یہ حکومت نہیں بچے گی پنجاب اسمبلی میں پوسٹر میزائل اٹھا کر احتجاج نے عالمی سیاست میں کھلبلی مچا دی ۔ نیتن یاہو بھی گھبرا گیا۔ ٹرمپ ایٹمی حملے سے بچاؤ والی پناہ گاہ میں چھپ گیا۔ مودی نے کاکروچز سے صلح کر لی۔ زومبیز کے آنے کا خوف ہی اتنا ہوتا ھے
1
1
5
330
نہ ان کی رہگزر روکو کبھی تم یہ دریا ہیں ، بپھر کر لوٹتے ہیں وہی کھاتے ہیں ٹھنڈی روٹیاں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتے ہیں
6
3
14
413
پاپا کی پری پرومیکس لیول 😂😂
3
1
5
306
گلے لگا کہ مجھے حوصلہ دیا اُس نے سو اصل جیت مری ہارنے کے بعد ہوئی🖤
5
4
19
427
کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔ جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔ کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔ سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔ وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
4
5
15
740
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اسکے کہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہ سیکھا ، تو آپ دوسری کے مستحق ہیں
7
6
29
1,087
بعض لوگوں کے غرور کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم بے مول لوگوں کو انمول بنا دیتے ہیں
6
8
31
1,280
نیکی کا سب سے خوبصورت انداز وہ ہے جس میں دینے والا ہاتھ عاجز ہو اور لینے والے کی عزتِ نفس محفوظ رہے
2
6
25
951
محبت عاجزی لاتی ہے انسان کی شخصیت مٹی ہوتی جاتی عقلاں شکلاں والے کیتے اس عشق نے کملے جھلے
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
3
3
442
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
جسم مٹی میں سو گیا، مگر سچ آج بھی زندہ اور بیدار ہے! ارشد شریف شہید کی آواز کو دبانے والے شاید یہ بھول گئے تھے کہ کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں #شہید_حق_ارشدشریف @RizwanSafd33385 @IKRush_804 @ghouri8387 @qurat198 @Alphaspiral17 @WarisKhakii
11
15
7
132
جیدا مراثی بالے میراثی ڈرامے سے کچھ زیادہ ہی موٹیویشن لے گیا
کونسا خاندان 🤔
3
3
7
294
اپنے دشمن سے میں بے وجہ خفـا تھا محسن میـــرے قـــــاتل تــو مــرے اپنے حواری نکلے شیرو بہتر نکلا اس منافق عوام سے
9
7
25
498
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیں روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
5
8
17
513
میں تمہیں تب تک گلے لگائے رکھوں گا کہ تیری شرٹ Bleu De Chanel سے مہکنے لگے اور میری Versace سے
وَتَبْقَى أَنْتَ كُلَّ عَالَمِي ❤️ "And you remain all my world" ❤️
4
2
6
677