اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
زندگی جینے کی خواہش ہے مگر زندگی مجھے گزار رہی ہے
2
3
6
385
Replying to @7nStar_
کریم لگانی بند کردے بس پھر اب خوبصورتی کو یہیں فل سٹاپ لگا دے
1
1
28
Replying to @Zh_srk
بریانی تو ملے گی ناں
2
45
اخلاق کے اعلی پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو تم اسے اس کے اچھا گمان رکھنے پر شرمندہ نہ ہونے دو
2
2
13
401
Replying to @EzzhKhan
ہر سیر کا سوا سیر موجود ہوتا ہے
28
Replying to @_honyA_Pti
رائیگانی سے بڑھ کر کوئی خسارہ نہیں
1
1
23
Replying to @MahwishJavaid07
تھوڑا سا مجھے دے دیں
1
1
23
سکون کی اعلیٰ ترین سطح یہ ہے کے اِنسان کے اندر کسی سے داد پانے, خود کو ثابت کرنے, یا سمجھ جانے کی کوئی خواہش باقی نہ رہے۔
8
5
1
26
652
Replying to @Fat9T
چائے دے کے بھی دیکھ لیتی
21
Replying to @Sana_Virk12
اس کے ہونے سے ہے زندگی میں ثبات
1
1
31
Replying to @iqra1o_
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پہ ہر ستم گر یہی کہا کرتا ہے
2
1
33
Replying to @iqra1o_
تسی تے سوچو
1
1
58
Replying to @WafaZahra786
اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے
1
1
55
I’ve been living my Villain Era at what I thought was full throttle since March 1. Moved states Changed the game. Stopped asking permission. Started saying NO Started saying yes to what actually matters And now you’re telling me October 1 is when Aries enters their Villain Era?!
1
3
233
Replying to @NadeemNasir0
بجلی کا بل ادا کریں
1
1
22
Replying to @sam__sayss
انسان بن جائیں دونوں
1
1
21
Replying to @akspybilli192
پھر راہگزر کے پتھر اور کانٹے تو چبھیں گے
1
1
27
اپنے پسندیدہ شخص کو ایسے حالات میں مت ڈالیں جہاں اُسے وفادار ہونا ایک بیوقوفی لگنے لگے
7
9
41
1,167
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ثم آمین یارب العالمین
1
31