Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
independent-pakistan.com/new…
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @ZiaKhowaja @Zia_Views
مُجھے اَب ڈَر نَہِیں لَگْتا
youtu.be/qN7MOmf0hdA?si=bzr_…
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
میرے خلاف آئی ایس آئی متحرک ہے۔ آج ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں۔ انہیں آئی ایس آئی کے ملازمین سے بار بار ویڈیوز بنوا رہے ہیں۔ فضول قسم کی بہتان تراشی اور AI ویڈیوز بھی چلا رہے ہیں۔
اب ان ساری ویڈیوز میں آپ خود مزید گندے ہو رہے ہیں۔ قوم مجھے جانتی ہے، اور آپ کو بھی جانتی ہے۔
عاصم منیر اور سیکٹر کمانڈر گوندل، جس کا پورا نام بھی مجھے نہیں آتا، آپ نے کیوں ٹھان لی ہے قوم سے گالیاں کھانے کی؟ میرے خلاف بنائی گئی ویڈیوز کے کمنٹس میں آپ کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں۔ فوج کو گندا کروا رہے ہو، اور یہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ ذاتیات پر اتر کر جھوٹ پھیلانا آپ کا وتیرہ ہو گا، میرا نہیں۔
قوم سے درخواست ہے کہ ان کو گالیاں نہ دیں۔ میں ان جرنیلوں کے پروپیگنڈے کو دیکھنا یا اس کا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔
میرا کام ہے ان قابض جرنیلوں سے اس ملک پر قبضہ چھڑانے کا۔ وہ میں اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں۔
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @NUMANkhatak804 @PTI__JAPAN @ImranKhanPTI @AnGelAlish2 @Anwaralidirv @Zia_Views @Sabeen_K76 @FazalWadoo26734 @sayaadsahib7022 @MehWish78645 @AsgharKhan0101 @Shazil__786
بین الاقوامی میڈیا نے اکثر مقدمات کی سیاسی نوعیت کو اجاگر کیا ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @Sabeen_K76 @PTI__JAPAN @ImranKhanPTI @AnGelAlish2 @Anwaralidirv @Zia_Views @FazalWadoo26734 @sayaadsahib7022 @MehWish78645 @AsgharKhan0101 @Shazil__786
لاکھوں نوجوان پاکستانی انہیں مزاحمت کی علامت سمجھتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @PTI__JAPAN @ImranKhanPTI @AnGelAlish2 @Anwaralidirv @Zia_Views @urs_soul @Sabeen_K76 @FazalWadoo26734 @sayaadsahib7022 @MehWish78645 @AsgharKhan0101 @Shazil__786
حکم دینے والے ملازم صاحب تم نے حالات سے اپنی مرضی کا نتیجہ نکالنا چاہا، مگر عوامی وابستگی کو حکم سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان کے حامی آج بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @PTI__JAPAN @ImranKhanPTI @AnGelAlish2 @Anwaralidirv @Zia_Views @urs_soul @Sabeen_K76 @FazalWadoo26734 @sayaadsahib7022 @MehWish78645 @AsgharKhan0101 @Shazil__786
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
کوئی شک نہین
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @PTI__JAPAN @ImranKhanPTI @AnGelAlish2 @Anwaralidirv @Zia_Views @urs_soul @FazalWadoo26734 @sayaadsahib7022 @MehWish78645 @AsgharKhan0101 @Shazil__786
ہماری پہچان، ہمارا فخر، ہماری امید ۔۔
صرف عمران خان!
نظریہ وہی، عہد وہی، منزل وہی۔۔۔
ایک خوددار، آزاد اور خوشحال پاکستان۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
Replying to @Arman__Munsif @Sabeen_K76 @Zia_Views @Hk2sa @hnzlhgjr799 @PTIJAPANNN @K2Kh0 @AffanMunir74 @Ik_804K @flyte_5
کچھ اس طرح خود سے بچھڑ گئے ہیں ہم،
کہ اب اپنی ذات میں بھی اجنبی لگتے ہیں۔
جن احساسات پہ کبھی ناز تھا ہمیں،
آج اُنہی احساسات سے خالی لگتے ہیں۔
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
محسن نقوی نے آج تحریک انصاف کو تقریباً تحریک طالبان قرار دے دیا ہے۔ اصل دہشت گردی کے سہولت کار وہ ہیں جنہوں نے سانحۂ APS کے دہشت گردوں کو اپنی قید سے فرار کرایا۔
اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔ افسوس کہ طالبان بنانے اور ان کا خمیازہ بھگتنے کے باوجود کچھ نہیں سیکھے۔ ہوسِ اقتدار میں یہ پوری قوم کو ذبح کر دیں گے یہ اس ملک کو دہشستان بنا دیں گے۔
آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیں
کون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے!
#اردو_زبان
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
پشاور کے تمام رہائشیوں سے درخواست ہے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹائیں تاکہ لانگ مارچ کے مہمان اپکا وائی فائی استعمال کر سکیں
سبز مدّھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دھنک
سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن
سلوٹیں ملبوس پر،آنچل بھی کُچھ ڈھلکا ہُوا
گرمی رخسار سے دہکی ہُوئی ٹھنڈی ہوا
نرم زُلفوں سے مُلائم اُنگلیوں کی چھیڑ چھاڑ
#SpiceMill 🔥
سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکس
ریشمیں باہوں میں چُوڑی کی کبھی مدّہم کھنک
شرمگیں لہجوں میں دھیرے سے کبھی چاہت کی بات
دو دلوں کی دھڑکنوں میں گونجتی اِک صدا
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اِک دُعا
کاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ،ذرا
پروین شاکر
#SpiceMil 🔥


















