Pinned Tweet
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
امان اللہAman ullah retweeted
*اسـلام ڪا مشڪل حـصـہ حجـاب نہـیں، نمـاز نہـیں، روزہ نہـیں، اپنـے ڪردار پـر ڪام ڪرنـا ہــے۔ خـامـوش رہنـے ڪا انـتخـاب ڪرنـا، تـنـقـید نہ ڪرنـا، غصـے ڪو روکنـا، نـفـس سـے لـڑنـا......!!!*
*اور اللّٰـہ سـے نـرم، پُـرسڪون اور پـاڪیزہ بنـنـے ڪے لیـے مـدد مـانگـنـا ہــے....!! 🤍🌸*
امان اللہAman ullah retweeted
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
#متاعِ_دل
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم 🥀
ذرا سی سردی کیا ائی
اپ لوگوں نے رضائی نکال لی
آئس کریم سے ناطہ توڑ لیا
چائے سے رشتہ جوڑ لیا
بوتل کو کیا بائے گھر میں مونگ پھلی لے آئے🤭
زرا سی سردی کیا آئ 😂
میرے دوستوں نے نہانا ہی چھوڑ دیا 😂🤭
کیا آپ سب نے بھی یہی کرنا شروع کر دیا 🤭
#متاعِ_دل
امان اللہAman ullah retweeted
🌸༺﷽༻🌸
اســــــــــــلام علــــــــــــیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
میرے اللہ!!!!
سب کے سروں پر سلامتیاں، گھروں میں برکتیں اور دلوں میں ایمان کی روشنی قائم رکھنا۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🕊️
#متاعِ_دل
༺🌸༻
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی♥️
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (سورۃ الحشر: 1)
(جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب نے اللہ کی پاکی بیان کی، اور وہ زبردست، حکمت والا ہے)
🤲
یا رب العزت! اس خوبصورت صبح کے آغاز پر اپنے فضل سے ہمارے تمام بگڑے ہوئے کام سنوار دے۔
ہمیں زندگی کی ہر کٹھن آزمائش اور مشکل گھڑی میں اپنی غیبی نصرت اور خاص مدد سے نواز۔
ہمارے دل کے اندر چھپے تمام خوف، وسوسوں اور مایوسیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم فرما دے۔
ہمیں ہر قدم پر استقامت اور تیرے دین پر ثابت قدمی کی لازوال دولت عطا فرما، آمین!
امان اللہAman ullah retweeted
السلام و علیکم
اے رب کائنات
ہم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا
کرتے ہیں ہمارے دین و دنیا بہتر فرما
اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق
حلال عطا فرما آمین ثم آمین
صبح بخیر
السلام علیکم 🍂
🍂🍂 حُسنِ مصطفیٰ ﷺ سے محبت ایمان کی خوبصورتی ہے 🍂🍂
آپ ﷺ کا ذکر دلوں کا سکون، آپ ﷺ کی محبت زندگی کا سرمایہ، اور آپ ﷺ کی سنت ہمارے لیے بہترین راستہ ہے۔ 🕌🍂
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤲🍂
#محبت_رسولﷺ
#درود_شریف 🍂🌹
امان اللہAman ullah retweeted
ہر نئی صبح اللہ پاک کی ایک نئی نعمت ہے، شکر ہے اس ذات کا جس نے ہمیں آج کا دن دیا۔
آج کا دن ہم سب کے لیے آسانیوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھرا ہو۔
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X family
#متاعِ_دل
امان اللہAman ullah retweeted
🌸 Assalamu Alaikum
Good Morning
A new morning is a new chance to thank Allah, spread kindness, and make someone smile. May Allah bless your day with peace and happiness. Ameen.
امان اللہAman ullah retweeted
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ
"اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں، کیونکہ تیرے سوا کوئی بھی ان کا مالک نہیں۔"
بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے
#صباح_آلخيــــر
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم 💚
*والله لطرفة عين من رؤيتك يا سيدي يا رسول الله*
*خيراً لي من الدنيا وما فيها* 🍃
*عليك الصلاة والسلام* 💚
اللہ کی قسم! اے میرے آقا یا رسول اللہ ﷺ آپ کا ایک لمحہ کے لیے دیدار کر لینا،
میرے لیے ساری دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہے، سب سے بہتر ہے۔
امان اللہAman ullah retweeted
ریسرچ کریں کہ پاکستان کا ہر بچہ ، نوجوان، بوڑھا، مرد اور عورت فرسٹریشن کا شکار، تشدد پسند جھگڑالو اور مایوسی کا شکار کیوں ہیں ۔
امان اللہAman ullah retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
صبح بخیر
امان اللہAman ullah retweeted
╔══════❀ بِسْمِ اللّٰهِ ❀══════╗
🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹
✨ صَـبَـاحُ الـخَـيْـر ✨
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمت، آپ کے دن کو برکت، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ ❤️
🌸 آمین یا رب العالمین 🌸
╚══════❀ ۞ ❀══════╝ – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں،
اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔
ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔
ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین🤲






































