CM retweeted
Zero tolerance for corruption and bribery—CM Maryam Nawaz’s strict warning sets a new benchmark for accountability in Punjab. Transparent governance is the backbone of a prosperous Pakistan. #GoodGovernance #Punjab
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
CM retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ کو سلام
انھوں نے ایسے ایسے کام کیے ہیں جو کسی نے سوچتے تک نہیں تھے ❤️👏👏
CM retweeted
سرگودھا کے شیروں نے اپنی قائد شمائلہ رانا MNA صاحبہ کو پھولوں کے ہار پہنا کر دل جیت لیے۔ 🌹
یوتھ میڈیا ٹیم اور سوشل میڈیا ٹیم کا اپنی قائد کے لیے والہانہ جذبہ قابلِ تحسین ہے۔
@Shamylaroy
CM retweeted
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایت پر یوتھ میڈیا ٹیم کے ڈویژنل اجلاس کے سلسلے میں پہلا ڈویژنل اجلاس سرگودھا ڈویژن میں زیر صدارت صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ایم این اے منعقد ھوا
مہمان خصوصی فوکل پرسن سی ایم پنجاب بلال رضوان عزیر کیانی
اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا و سیکرٹری جنرل پنجاب آفتاب نیازی شریک
آفتاب نیازی نے اپنے خطاب میںُ فوکل پرسنز کو صدر شمائلہ رانا کے ھمراہ یونیورسٹیز کے وزٹ کی دعوت دی جہاں یوتھ میڈیا ٹیم بھرپور کام کر رھی ھے۔
یوتھ میڈیا ٹیم میں ایک برگیڈ تشکیل شدہ ھے جو ھماری سی ایم کے انیشیٹو پر مسلسل کام کرتا ھے۔
ھمیں مریم نواز شریف صاحبہ سے عقیدت ھے اور عقیدتوں کا یہ سفر مشکل وقت سے آج تک جاری ھے اور انشااللہ جاری رھے گا۔
ھم مریم نواز کے رضاکار ھیں سوائے عزت کے کچھ طلب نہی کرتے۔
CM retweeted
ہم سب ایک ہیں، ہم سب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم ہیں۔
فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب محترم عزیر کیانی کا YMT سرگودھا ڈویژن سے خطاب، اتحاد، اور عوامی خدمت کا پیغام۔ 296 اقدامات کو عوام تک پہنچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یوتھ میڈیا ٹیم کا عزم: متحد رہیں۔
@Uzair_Kayani18
CM retweeted
جو علاج پہلے جیب پر بھاری تھا، آج گھر کے قریب بالکل مفت ہے❤️🤲
پہلے علاج کے لیے لاہور، ملتان اور اسلام آباد جانا پڑتا تھا، اب سرگودھا میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوتا
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں پانچ روز سے زیرِ علاج مریض کے اہلِ خانہ مفت علاج، ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت پر خوش، ہسپتال کے قیام پر مریم نواز شریف کے شکرگزار
CM retweeted
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایت پر منعقد یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن کی میٹنگ سے صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب میڈم شمائلہ رانا نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کام کرنے والی ٹیمیں محترمہ مریم نواز شریف کا لگایا ھوا پودا ھے اور محترمہ مریم نواز شریف کو یہ ٹیمیں بہت عزیز ھیں
میڈم شمائلہ رانا نے فوکل پرسنز محترم بلال رضوان اور محترم عزیر کیانی کے ھمراہ یوتھ میڈیا ٹیم کو وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا پیغام پہنچایا
میڈم شمائلہ رانا جو بانی ھیں وائی ایم ٹی پنجاب کی انہوں نے بتایا کہ پورے پنجاب میں یوتھ میڈیا ٹیم کے سوشل میڈیا سٹارز انہوں نے ایک لڑی میں پرو کر جماعت کا ھراول دستہ بنایا
میڈم شمائلہ رانا نے سی ایم صاحبہ کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ھر کارکن کا کام براہ راست مانیٹر کرتی ھیں
@Shamylaroy
CM retweeted
50 سال بعد بھارتی خود اعتراف کررہے ہیں کہ شیخ مجیب بھارتی ایجنسی راء کا ایجنٹ تھا،، 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کے پے رول پر تھا
بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا
اس کے باوجود یہاں کچھ لوگ شیخ مجیب کو محب وطن کہتے ہیں حیرانی ہے
CM retweeted
شمائلہ رانا صاحبہ قدم بڑھائیں، یوتھ میڈیا ٹیم اور سوشل میڈیا ٹیم آپ کے شانہ بشانہ ہے!
@Shamylaroy
CM retweeted
By the directions of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, MNA Shumaila Rana chaired a special meeting with Youth Media Team Sargodha Division. Uzair Kayani emphasized promoting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif’s vision and narrative among the public.
@BilalRixwan1
CM retweeted
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر وزیر صحت @Kh_ImranNazir اپنے ایک ناراض لیگی کارکن کو منانے اُسکے پاس پہنچ گئے
قیادت کا یہی رویہ پارٹی کارکنان ساتھ ہونا چاہیے جس سے کمیونیکیشن کا گیپ پورا ہوگا ورکرز موبلائز ہوں گے
خواجہ عمران نزید صاحب کو اس اچھے اقدام پر داد دینی چاہیے۔👏🏻👏🏻
CM retweeted
آپکی چیف منسٹر اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتیں ، خواتین بچے معصوم لوگ انکی ریڈ لائن ہیں یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن کی ٹیم سے ملاقات کے دوران شمائلہ رانا صدر یوتھ میڈیا ٹیم کا اظہار خیال
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایت پر یوتھ میڈیا ٹیم کے ڈویژنل اجلاس کے سلسلے میں پہلا ڈویژنل اجلاس سرگودھا ڈویژن میں زیر صدارت صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا ایم این اے منعقد ھوا
مہمان خصوصی فوکل پرسن سی ایم پنجاب بلال رضوان عزیر کیانی
اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا و سیکرٹری جنرل پنجاب آفتاب نیازی شریک
@Shamylaroy
CM retweeted
When Maryam Nawaz took office as Chief Minister, Lahore was Punjab’s only Safe City.
Today, in less than three years, 43 cities across Punjab have become Safe Cities!
The mission continues — extending Safe City coverage to every tehsil and union council this year.
CM retweeted
جب ملک کی سرحدیں اور شہر پُرسکون نیند سو رہے ہوتے ہیں، تب کچھ آنکھیں اندھیروں میں جاگ رہی ہوتی ہیں۔ نہ کوئی شہرت، نہ کوئی ستائش صرف فرض کی ادائیگی اور وطنِ عزیز کی سلامتی۔ ان گمنام محافظوں کو سلام جو ہر سازش کو اس کے آغاز سے پہلے ہی دفن کر دیتے ہیں۔
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت نارووال میں 130 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب
CM retweeted
یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع سرگودھا خوشاب بھکر میانوالی کے عہدیداران کا اجلاس سٹی سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن ( رھائش گاہ ڈاکٹر لیاقت علی خان ) زیر صدارت محترمہ شمائلہ رانا منعقد ھوا
مہان خصوصی فوکل پرسن وزیر اعلی پنجاب بلال رضوان فوکل پرسن سی ایم پنجاب سوشل میڈیا عزیر کیانی اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن و سیکرٹری جنرل یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب آفتاب خان نیازی تھے۔
ڈویژنل صدر رانا زبیر نے تلاوت سے آغاز کیا صدر سرگودھا امجد رضا عاجز نے خیرمقدم کیا
مہمانان گرامی اور صدر صاحبہ نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے انیشیٹو کوسوشل میڈیا پر عوام تک پہنچانے کی حکمت عملی ترتیب دی گئی
اور وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف کا پیغام بھی پہنچایا گیا ۔ ڈویژنل جنرل سیکرٹری ثنا ریاض کے والد اور مرحوم لیاقت زبیری کی وفات پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔
آفتاب نیازی نے اس امر کا اعادہ کیا کہ فوکل پرسنز ھماری سی ایم کے سوشل میڈیا کیلئے مقرر شدہ فوکل پرسن ھیں ان کی آمد یوتھ میڈیا ٹیم کیلئے قابل عزت ھے اور صدر محترمہ شمائلہ رانا نے پنجاب بھر میں یوتھ میڈیا ٹیم کیلئے سوشل میڈیا سٹارز کو ایک لڑی میں پرویا ھے ۔ یوتھ میڈیا ٹیم مشکل وقت سے آج تک اپنی لیڈر محترمہ مریم نواز شریف کیلئے دن رات کام میں مصروف ھےاور انشااللہ صدر صاحبہ کی قیادت میں اپنا سفر سی ایم صاحبہ کی ھدایت کے مطابق جاری رکھے گی۔
صدر محترمہ شمائلہ رانا فوکل پرسن بلال رضوان اور عزیر کیانی نے اپنے خطاب میں یوتھ میڈیا ٹیم کی مسلسل سرپرستی اور رھنمائی کیلئے ھر وقت حاضر رھنے اور وزیراعلی انیشیٹو پر مل کر کام کرنے کی حکمت عملی سے آگاہ کیا
@MaryamNSharif @Uzair_Kayani18
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کی گئی ایئر ایمبولینس سروس ایک باپ کے لیے اپنی بیٹی کو بروقت طبی امداد کی غرض سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا ذریعہ بنی۔ بیٹی کی حالت ایسی نہیں تھی کہ والد اسے سڑک کے راستے دوسرے شہر لے جا سکتے، تاہم ایئر ایمبولینس کے ذریعے بروقت منتقلی ممکن ہوئی۔













