محمد نثار (@_Ni_s) header
محمد نثار (@_Ni_s) profile picture

Fake news is a big thing in the field of SMs Journalism. Fake news can be as simple has spreading misinformation or as dangerous as smearing hateful propaganda

Pakistan
Joined April 2017
Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)Photo by محمد نثار (@_Ni_s)
مفت کی بات اگر ہم سادگی کو اپنا لیں تو بہت سے غیر ضروری اخراجات کم ہو جاہیں بس مقابلا بازی نہ کریں کسی سے اپنا موازنہ مت کیجیئے سستا پہن لیجئے، سادہ کھائیں سستی گاڑی لیئجیےلیکن حلال کھائیں کم میں نہیں حرام میں شرم کیجیئے دو فائدے ایک اللہ خوش دوسرا حالات ٹھیک ہو جاہیں گئے
6
محمد نثار retweeted
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا روٹین کا مارچ ہو گا میں انہیں ٹیکسلا میں اپنی جیب سے کھانا دوں گا، کیپٹن صفدر
23
52
10
600
115,959
پنجابیوں جلدی جلدی مرو اور مریم نواز کی حکومت کی اس مفت سروس کو کامیاب بناوُ۔ بس آپ نے صرف مرنا ہے باقی کام حکومت کرلے گی۔ باقی ہسپتال میں داخلہ، دوائیوں کےپیسے، ڈاکٹروں کی فیسیں، خجل خوری اور لمبی لمبی لائنوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ سب آپ نے خود برداشت کرنا ہے۔
24
محمد نثار retweeted
🚨🇨🇳 100٪ حقیقت: چین دنیا کی نمبر 1 سپر پاور ہے! چین نے اپنی پانچویں نسل کا اسٹیلتھ فائٹر 100٪ ملکی ٹیکنالوجی سے تیار کیا ہے اور یہ ریڈار پر مکمل طور پر نظر نہیں آتا۔ واہ👉
21
548
3,640
88,364
محمد نثار retweeted
روزے کی حالت میں ہوں میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں کہ ایران میں جنگ کی وجہ سے کسی چیز کی شارٹیج نہیں ہے ایک گھنٹے کے لیے بھی نہ تو بجلی بند ہوئی نہ ہی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی اشیائے خوردونوش کی بھی کوئی کمی نہیں ! محمد حسین باقری ۔۔
15
1,436
5
7,804
156,641
امریکی صدر ٹرمپ نے حالیہ میچ میں انڈیا کی جانب سے پاکستان کے گرائے جانے والے 10 جہازوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شئیر کردی ہیں۔ پاکستان نے انڈیا کے 10 جہاز گرائے تھے، گزشتہ رات انڈیا نے بدلہ لیتے ہوئے پاکستان کے 10 جہاز مار گرائے۔ حساب برابر، صدر ٹرمپ کی مبارکباد
10
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ کبھی غریب مسکین, مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ جو بے چارہ ہزار کماتا ہے اسکا نظام کیسے چلے گا۔ اسکو راڈ کی نہیں روزگار کی ضرورت ہے۔
جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لیے جلد از جلد یہ کام مکمل کریں۔ بغیر سیفٹی راڈز کے موٹر سائیکل کو لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جرمانہ یا قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ 🙏🏼
21
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ وقت وقت کی بات ہے، کبھی غریب مسکین اور مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ وزیراعلی مریم نواز کی شہری سے گفتگو کے دوران ہدایت
12
مان گئے بھائی کھوتا واقعی پاورفُل ہے۔ یقین نہیں آتا تو خود ویڈیو میں دیکھ لیں۔ کھوتے اور اُس کے پیروکاروں نے چلتے پھرتے موٹر سائیکل اور انسان کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ زبردستی پیچھے دھکیل دیا۔ غیر سیاسیی پوسٹ ، سیاسیی تبصرہ اپنی ذمہ داری پر کریں۔
1
22
باکمال لوگ، لاجواب سروس حکومت نے جیو نیوز کی معافی کا بدلہ لے لیا۔ جعلی نوٹیفیکیشن کو اصلی کرکے عوام کا ترا نکال دیا۔ یاری ہو تو ایسی ہو
23
30 سال فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالی خوبرو اداکارہ آج مدد کے لئے مریم نواز کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ھے۔ میم @MaryamNSharif خدارا اسکی مدد فرمائیں۔ سب دوست شئیر کریں پلیز۔۔۔
41
192
15
456
84,382
حکومت نے پاس ہونے والے بچوں کو رکشے دینے تھے، اس لیے حکومت نے رکشوں کے پیسے بچانے کی وجہ سے سارے بچے ہی فیل کروا دئیے ہیں۔ نہ ہوسی ڈھولہ، نہ پوسی رولا
78
پاکستان کی کہانی پاکستان اب اپنوں کا تیل نکالے گا، اور پھر ہم فخر سے بھارت کو تیل دیں گے. اسکے بعد ہر پاکستانی کو بڑکیں مار مار کر بھارت کو ذلیل کرنے کا پورا پورا موقعہ دیا جائے گا۔
51
ایک معصوم سا سوال اور خیال 🤔 یہ بٹگرام کوزہ بانڈہ میں پکڑے جانے والا اکلوتے گدھےکا گوشت، کہیں پنجاب اور پی کے میں گول ایک ایک سے برابر کرنے کا ڈرامہ تو نہیں ہے ؟ 🤔 🦄🦄 🤔
64
ترنول چوک اسلام آباد سے رات کو 25 من گدھوں کا گوشت برآمد ہونے کے بعد، عوامی مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ عوام نےمطالبہ کیا ہےکہ ترنول چوک پر "کھوتے کا مجسمہ" لگایا جائے تاکہ باہر سے یا دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کو ترنول تلاش کرنے میں آسانی ہو۔
43
میں صبح سے سوچ رہا ہوں اس ناک کو کیا نام دوں کیونکہ ایسی ناک دُنیا میں بہت کم پائی جاتی ہیں۔ خطرناک تشویش ناک عزیت ناک عبرت ناک حیرت ناک درد ناک افسوس ناک غم ناک المناک اندہوناک سوز ناک وحشت ناک اشتعال ناک دلسوزناک لرزہ ناک وحشت ناک رقت ناک
27
اس نظامِ حکومت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی صرف دو صورتوں میں ہوسکتی ہے، (1)۔ عمران خان اس نظام کے سامنے سر جھکا دے (2) یا پھر ساری قوم اس نظام کے سامنے سر اُٹھا لے۔ اسکے علاوہ تیسرا راستہ نہیں ہوسکتا ہے۔ یہ صرف وقت کا ضیاع ہے۔ نظام دین کبھی رہا نہیں ہونے دے گا۔
35
حلالہ ہوجانے کے بعد
22
موٹرسائیکل کی 10 لیٹر والی ٹینکی میں 14 لیٹر پیٹرول ڈالا گیا، یہ ترقی صرف پاکستانی پٹرول پمپ پر ہی پائی جاتی ہے 🤣😆 ٹیکنالوجیا
17
تاریخ ان دو عظیم ہستیوں کو کبھی نہیں بھولے گی،پاکستان کےلیے انہوں نے دل پر پتھر رکھ کر ایسی قربانی دی جو کوئی نہیں دے سکتا، میاں نے والدہ کی نعش کو پاکستان کی خاطر پارسل کروایا، اور مندوخیل نے والدہ کی فاتح خانی چھوڑ کر مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنایا، تاکہ تاخیر نہ ہو جائے۔
28