𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804) header
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804) profile picture

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) اور ہمارے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

Joined January 2026
Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)Photo by 𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 (@_Z804)
اے ظلمت شب تجھ سے تو جگنو نہیں بجھتے۔ چاند ھوں میں مجھے کون ابھرنے نہیں دے گا
16
20
3
59
1,540
مُجھے مُحبت ہے.. اُس ہوا سے جو اُسکے سر کے گرد حلقہ باندھے، اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتی ہے، اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔ میں اُسکے ہر روپ، ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہوں۔....!!!
29
17
1
64
5,282
ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں مثل تمنائے زیاں دیکھ کر ایک نظر ؛ چھوڑ دیا جاتا ہے !
38
23
3
79
2,675
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
آج تو اس پہ ٹھہرتی ہی نہ تھی آنکھ ذرا ! اس کے جاتے ہی نظر میں نے اتاری اس کی
ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں مثل تمنائے زیاں دیکھ کر ایک نظر ؛ چھوڑ دیا جاتا ہے !
12
14
2
25
976
رات کی تاریکی میں پٹرول کی قیمت بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ جب سستا ہوتا ہے تو کہتے ابھی سستا ملا نہیں عوام کو لوٹتے اور جب مہنگا کرنا ہوتا تو عالمی منڈی میں بعد میں ریٹ بڑھتا پاکستان میں پہلے ہی بڑھ جاتا
15
30
54
1,128
آج ایک صاحب فرما رہے تھے کہ جناب حفیظ جالندھری بڑے پائے کے مزاحیہ شاعر تھے۔ میں نے کہا ان کا کوئی مزاحیہ کلام مجھے بھی عنایت کریں ... تو بولے پاک سرزمین کا نظام قوت...اخوت......عوام"
18
14
48
863
آج سنڈے ہے ۔۔ چلیں گھومنے چلتے ہیں ۔۔ پہاڑوں کے دامن میں آبشار کنارے ۔۔ BBQ کریں ۔۔ زندگی کے جھمیلوں سے ایک دن خود کو دیتے ہیں
19
22
1
64
1,139
آ کہیں دور چلے جائیں ہم
22
16
1
53
1,490
جو تو ہمسفر ہو تو ہر راہگزر دلفریب ہے
14
20
56
1,083
میں نے تمہیں گلے لگا کر کچھ بھی حاصل نہیں کرنا سوائے اس خوشبو اور سکون کے جو تمہارے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں
21
21
2
54
1,182
آج تو اترا ہے کمال کا موسم آپ موسم انجوائے کریں میں کیپنگ کرکے BBQ شروع کروں
15
19
1
60
1,471
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے سبھی موسم ہیں دسترس میں تری تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے
4
11
1
17
600
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
19
16
4
49
2,838
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
قید دروازوں کی ہوتی ہے، نظریات کی نہیں۔ جو قوم کے دلوں میں زندہ ہو، اسے وقت بھی مٹا نہیں سکتا..!!! Only IK my leader"🫶
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
2
8
11
204
میری بہنوں کو کہو میرے لئے آواز بلند کریں @ImranKhanPTI بھائی کی پکار پہ @Aleema_KhanPK کی لبیک ۔۔ جو نام نہاد گیڈرشپ کبھی رہائی فورس کے نام پہ ورکرز کو الو بناتی ہے کبھی آج کل پرسوں کی تاریخ دے کر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتی ہے ۔۔ آج علیمہ خانم کی ایک پکار نے جو عوام نے لبیک کہا ہے تو ثابت ہوگیا کہ خان کا ورکر خان کے لئے جان دینے کو تیار ہے ۔۔ علیمہ خانم اب آپ لیڈ کریں یہ عوام آپ کے ساتھ ہوگی
3
15
1
37
887
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
"اختلاف ہر ایک کا حق ہے، اور میرا حق ہے کہ میں کہوں: عمران خان میرا لیڈر ہے۔" @faritil @ImranKhanPTI
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
2
9
1
25
775
تم چبل تھے چبل ہو اور چبل رہو گے سمجھ گئے یا پھر سناؤں؟؟ @Ali_MuhammadPTI تم صرف گفتار کے غازی نکلے میدان میں ہمیشہ لیٹے ہو وہ بھی الٹے ۔۔ خود تو کچھ کر نہیں سکتے خان کی رہائی کے لئے اگر بہن کوشش کر رہی تو مروڑ اٹھ رہے پیٹ میں چبل انسان
تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔
1
10
21
390
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے سبھی موسم ہیں دسترس میں تری تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے
37
23
4
85
2,963
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
شہزادہ ہمارا ❤️❤️❤️
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
2
9
14
271
علیمہ خانم تیری جرت کو سلام شوکت خانم کے خاندان نے جس طرح قربانی دی ہے اور یزیدِ وقت کے سامنے سرنڈر سے انکار کیا ہے یہ حُسینیت ہے ، یہ راہِ حق ہے، یہ مزاحمت ہے ، عمران خان اور اس کا خاندان ہمارے لئے ، ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے قـربانی دے رہیں ہیں اب عوام کی زمہ داری ہے کہ کس طرح علیمہ خانم کا ساتھ دیتے ہیں اور ان کے ہاتھ مضبوط کرتے ہیں @Aleema_KhanPK
14
23
53
750