𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
🙂
First, there was the misleading news about the DC Gujrat, and now there are claims of supporting a candidate against the PML-N.
I believe this is a deliberate attempt to divert attention from the real issue of public interest and portray it as a personal dispute.
The issue, however, remains crystal clear: rampant corruption.
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
These are the facts dear jami
Ma’am, what is Punjab’s corruption ranking or score according to Transparency International? Perhaps the real issue is how we can identify the problem and work towards curbing corruption.
@Marriyum_A
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
ہمیں امید تھی کہ مریم نواز آئیں گی اور ہمارے لیے کچھ کریں گی،
اور مریم نواز واقعی آگئی
❤️ – at Peshawar, Pakistan
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہی وہ بنیادی فرق ہے جس پر مورخ فرشی اور سرخ سلام پیش کرتا ہے کیونکہ چند ماہ پہلے مورخ معہ اہل و عیال اسی تھاں سے گزرا تھا تویقین کیجئے بےہنگم ٹریفک رش اور ہو کا عالم تھا اور آج وہی جگہ دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہوگیا ہے
شاباش مریم نواز
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
واااااہ بھئی !
مریم صاحبہ نے گھر میں آئے برتن نہ صرف یہ کہ، بھر کر واپس کردئے ہیں، بلکہ ڈنر سیٹ کا گفٹ بھی بھجوایا. 5 لاکھ کا تحفہ تو کھانا کھاتے وقت ہی دے دیا تھا.
مریم صاحبہ چھا گئی ہیں. لاہوریوں کی روایات کو ایسا برقرار رکھا ہے کہ دل باغ باغ ہوگیا. ❤️💤
مریم نواز بھنڈی کھانے کے بعد بچی ہوئی بھنڈی برتن سمیت لےآئی تھیں۔ برتن کی واپسی کا بھی کہا تھا. ہمارے گھروں میں روایت ہے کہ کسی گھر کی پلیٹ، ڈونگا یا کوئی اور برتن آجائے تو خالی واپس نہیں کیا جاتا. اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مریم بھی برتن بھرا ہوا واپس کرینگی یا خالی؟
@MaryamNSharif
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
65 سال میری عمر ہے اور آج تک میں نے اپنی زندگی میں مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ اور ایسا شاندار کام اتنے کم عرصے میں نہیں دیکھا !
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پہلے امید تھی کہ ٹرمپ آئے گا تو عمران خان رہا ہو جائے گا، اب امید ہے کہ ٹرمپ جائے گا تو خان باہر آئے گا۔ یعنی خان کی رہائی کا معاملہ بھی ٹرمپ کے آنے جانے سے مشروط ہے، بس کسی دن یہ نہ کہہ دیں کہ وائٹ ہاؤس کا نیا رنگ ہوگا تو خان رہا ہوگا! 😂
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
JUST IN: 🇮🇱 Israeli Prime Minister Netanyahu loses support of religious party as rival moves closer to forming government.
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
ٹرمپ جیت گیا،خان باہر آ جائیگا سے لیکر ٹرمپ ہار گیا خان باہر آ جائیگا تک اس سفر کو یوتھیا بڑی بے شرمی سے جاری رکھے ہوئے ہیں 😃
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کامونکی (گوجرانوالہ) کے بے ہنگم بازار کا نقشہ بدل دیا گیا! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام ’بیوٹیفکیشن آف سٹیز‘ کے تحت بازار کو جدید تقاضوں کے مطابق منظم کر دیا گیا ہے۔ یکساں برانڈنگ، صفائی اور بہتر شہری سہولیات کی بدولت علاقے کی خوبصورتی اور تجارتی رونقیں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔




























