
A part of 98% | Survivor | Practical | Peace | Respect | MBA Mkt. | Socio-Political Observe | RTs R Not Endorsement | Member Digital Media Wing @mqmpkofficial
Karachi, Pakistan
Joined January 2013
- Tweets178K
- Following2.4K
- Followers2.4K
- Likes205K
Replying to @BDonorsPakistan
@BDonorsPakistan
Blood donors are required at Ziauddin Hospital Karachi for a patient whose bypass surgery is at 9 am Tuesday May 26 ... Please help and
contact +923303769688 Mr. Daniyal Shaikh
#blood4blood
1
27
یہ حال ہے انکا ٹکنالوجی کے دور میں بھی یہ لوگ پتھر کے دور میں جی رہے ہیں کوئی آن لائن سسٹم نہیں وہی کاغذ کالے کرنے کی پریکٹس اس سے اندازہ کریں یہ لوگ گورننس کے بارے کتنا سیریس ہیں۔۔۔ صرف مال بناو مہم چل رہی ہے
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
On the frontlines at CM Complaint Cell, resolving public issues under Chairman @BBhuttoZardari ’s vision.
1
27
بات ترلوں منتوں تک آگئی ہے تو بہتر ہے نہ مانگیں
@MohsinnaqviC42
وزیر داخلہ کی دھمکی👇
سیدھے ہو جاؤ ڈنڈا چلنے لگا ھے۔
پچھلے 3 سالوں میں پاکستان سے سو ارب ڈالر دوسرے ممالک بھیجے گے۔ چلیں آپکو آفر ھے صرف 30 فیصد واپس لے آئیں۔ اب کوئی یہ مت بولے کہ اسے کچھ نہیں معلوم۔
پیسے کب اور کیسے گے یہ پتہ چلانا مشکل کام نہیں ھے۔ اگر 2 بندے کراچی سے اٹھا لیں تو سب کچھ کھل جائےگا۔
1
9
Dear, sir @CM_Sindh please, learn something...
@murtazawahab1
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔
ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔
• اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری
• SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے
• کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی
• 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل
• سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
1
15
یو اے ای پپو اور انکے ابو کے پچھواڑے پر لات مارتا اور اور سارا کالا دھن بھی ظبط ہوتا یہ انکےپاٹنر ہیں کراچی کی تباہی، کراچی پورٹ اور ائیر پورٹ کو ترقی نہ دینا کراچی میں لاقانونیت برقرار رکھنا سب اپنے یاروں کی خوشنودی کیلئے اس لئے امن مزاکرات میں نہ پپو تھا نہ پاپا یار ناراض نہ ہو
اگر بلاول بھٹو ان مذاکرات کا حصہ ہوتے تو آج ایک عالمی سطح کے اسٹیٹس مین کے طور پر ابھر سکتے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے یہ نادر موقع تھا - جو شاید ایک اسٹریٹجک غلطی کی نذر ہوگیا۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@PPP_Org
19
nitter.gq/i/status/2041936544118…
بابا جی کچھ تو خیال کریں۔۔۔ اتنا جھوٹ 🤔
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں سیکیورٹی پر عدم اعتماد کا اظہار ۔۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ھے کی نائب صدر جے ڈی وینس شاید سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزاکرات کے لیے پاکستان نا جاسکیں
9
ان بی چاروں کی دال روٹی بھی ایسے ہی جھوٹ بول بول کر چل رہی ہے۔۔۔۔
بریکنگ نیوز: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مسئلے پر چین نہیں گئے بلکہ انہیں افغانستان پر فضائی حملوں کے پیش نظر طلب کیا گیا تھا جیسا کہ چند دن قبل صدر زرداری بھی ایک میٹنگ کرکے آئے۔ افغانستان سے امریکی خواہش کے لیے لگاتار جنگ چائنہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ اچھی خاصی سبکی ہوئی ہے۔
4
خواجہ صاحب آپ نے اس معاملے میں بغیر کسی دباؤ اور خوف کے لب کشائی کرکے خود کو نڈر، بے باک اور بااصول سیاسی کارکن ہونے کا ایک با پھر نہ صرف ثبوت دیا ہے بلکہ اپنے ساتھی سیاسی "رہنماؤں" کو ایک سبق بھی کہ سیاسی مجبوریوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے یزید وقت کو کیسے للکارا جاۓ۔
آواز ِ دروں —•—
دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے تہرے قتل کے آٹھ سالہ پرانے مقدمہ میں ملوث نہایت بااثر وڈیروں سمیت پیپلز پارٹی کے دو اراکین صوبائ اسمبلی کو بری کر کے انصاف کا جنازہ نکل دیا ھے ۔۔
محض ماڈل لکھ دینے سے کوئ ماڈل نہیں بن سکتا ۔۔
سندھ کی ایک مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے اپنے دادا ، والد اور چچا کے طاقتور قاتلوں کو سزا دلوانے کیلئے آٹھ سال تن تنہا جدوجہد کی ،
سیاسی اثر رسوخ ، طاقت ، دولت جیت گئے ، اورمظلوم خاک چھانتے رہ گئے
درحقیقت ام رباب چانڈیو نہیں ھاری ، عدالت ھار گىئ ھے !
دادو کی ماڈل کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے ناکام ، جانبدار اور انصاف سے عاری نظام ِ عدل پر ایک اور بدنما داغ ھے ۔
اس شرمناک فیصلے نے سیاسی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی کرپٹ وڈیرہ شاھی کے مکروہ چہرے سے نقاب نوچ لی ھے
ام رباب کے دادا ، والد اور چچا کے قاتل رب ِ ذولجلال کے غضب سے یقیناً نہیں بچ سکتے ۔۔۔
پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپٹ اور جانبدار نظام عدل ھے جو کمزور کو روند ڈالتا ھے اور ھمیشہ طاقتور فریق کے ھاتھ کی چھڑی بن جاتا ھے
آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے من حیث القوم جہد مسلسل نہ کی گىئ تو ذلت کے طوق پاکستانیوں کے گلے کا ھار بنے رھیں گے ۔۔۔
1
9
یاد تو ہوگا۔۔۔
@Asad_Umar
19




















