تُم بھی نُورجہاں کے بُزدل پُتر ہو کرنل ہاشم ڈوگر اسی لیے ڈی جے بینڈ بابو کے ہینڈل کی طرح کمنٹ سیکشن بند کر کے بھونک رہے ہو۔
زرا اپنے کمنٹس سیکشن کو کھولو اور دیکھو عوام کیسے تیرے جیسے کنجر کے پچھواڑے میں ڈانگ دیتی ہے۔ بزدل بے غیرت دلا ۔
@ColhashimDogar
نُور دین خوشابی retweeted
ٹھیکیدار توقیر نذیر مارا گیا، کیونکہ وہ مریم نواز کی سیاست چمکانے اور فوری انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنے کے لیے ایک بہترین انتخاب تھا، نہ وہ اشرافیہ کا حصہ تھا، نہ کسی جرنیل کا رشتہ دار، نہ کسی بڑے سیاستدان کا لاڈلا، اس لیے اس کی موت پر انصاف کا جشن منانا آسان تھا
توقیر نذیر نے ظلم کیا، بربریت کی، ایک معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلا، جس کی اسے سخت ترین سزا ملنی چاہیے تھی۔ لیکن یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک انسان کی ہلاکت کو سیاسی تشہیر کے لیے استعمال کیا گیا
میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے میں بھی CCD اتنی ہی پھرتی دکھائے جتنی توقیر نذیر کے معاملے میں دکھائی گئی
میں اس انصاف کو تب سلام کروں گا جب عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر جس نے شراب کے نشے میں معصوم پاکستانی کا قتل کیا اس معصوم پاکستانی کو انصاف ملے اور قاسم منیر کو CCD اپنے انجام تک پہنچاۓ
میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب رئیس زادی نتاشا دانش، جس کی گاڑی سے باپ بیٹی کی جان گئی، کے معاملے میں بھی قانون کی بالادستی اور متاثرین کے لیے حقیقی انصاف یقینی بنایا جائے
ورنہ کمزور مجرم کو مار کر انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنا اور طاقتور کے سامنے قانون کو بے بس کر دینا انصاف نہیں، اشرافیہ کی غلامی ہے
توقیر نذیر کا جرم اس کا ظلم تھا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس کی جان اس لیے اتنی سستی تھی کہ وہ اشرافیہ کا حصہ نہیں تھا
نُور دین خوشابی retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈی ایس پی عمران الدین شہید (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ - خیبر پختونخوا پولیس)
آج پاکستان نے ایک غیرت مند اور بہادر بیٹا کھو دیا ہے اور خیبر پختونخوا پولیس ایک ایسے نڈر، بااصول اور جری افسر سے محروم ہو گئی ہے جس کی شجاعت، دیانت داری اور قربانی کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
ڈی ایس پی عمران الدین شہید کا شمار ان بے باک افسران میں ہوتا تھا جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ہمیشہ خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ متعدد قاتلانہ حملوں، بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے کے باوجود ان کے پایہ استقلال میں کبھی لغزش نہ آئی۔
جب ایک حملے کے بعد انہیں محفوظ مقام پر تبادلے کی پیشکش کی گئی، تو انہوں نے کہا: "دہشت گرد سمجھیں گے کہ میں ڈر گیا ہوں!" وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔
وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔
ضلع کرک کے علاقے چارپارہ (خُرّم محمد زئی) میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے جانے والے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی ایس پی عمران الدین شہید نے اگلی صفوں میں قیادت کرتے ہوئے اپنے رفقائے کار کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کیا اور فرض کی راہ میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔
خاطر خواہ مواقع میسر ہونے کے باوجود انہوں نے خطرے سے پیچھے ہٹنے کی بجائے آخری سانس تک میدانِ عمل میں ڈٹے رہنے کو ترجیح دی۔ ان کی یہ عظیم قربانی خیبر پختونخوا پولیس کی اعلیٰ روایت اور پاسبانِ وطن کی بے مثال شجاعت کا روشن باب ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈی ایس پی عمران الدین شہید اور ان کے شہید رفقاء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں و کے پی پولیس کو یہ عظیم صدمہ صبرِ جمیل کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
نُور دین خوشابی retweeted
معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہاڑے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
اسی عاصم منیر نے عمران خان اور اُس کی بہنوں کو ڈر کے مارے قید میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی بہنوں پر ایک مقدمہ نہیں ہے، 30 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ ایک مسنگ پرسن بن چکا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے بھی قوم کو تمہاری دن دہاڑے ڈکیتی کے بارے میں بتایا۔ تمہیں ان سے تکلیف بھی اسی بات کی ہے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف مہم چلا رہے ہو۔
یہ سب تم نے کر لیا ہے، عاصم منیر، لیکن حیثیت تمہاری وہی ہے جو ایران نے رکھی ہے۔ تمہارے مالک تمہیں استعمال کریں گے، تم بھی غلامی میں جھک جاؤ گے، لیکن اب ان کو بھی احساس ہو گا کہ تمہاری حیثیت کیا ہے!
قائدِاعظم نے تمہیں نوکر کہا تھا، نوکر بن کر رہو!
نُور دین خوشابی retweeted
کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں، بس علاقے کو کلیئر کرنا ہے" پختونوں کو جواب دیتے ہوئے دیسی فرنگی فوج کے افسر کا کہنا ہے کہ آپ لوگوں کا بھائی ہوں، ریاست سے کوئی نہیں لڑ سکتا۔
یہ حرامی میٹرک پاس خود کو ریاست سمجھ بیٹھے ھیں۔ گن کے ساتھ ایک غنڈہ بھی خود کو خدا سمجھنا شروع کر دیتا ھے😁😁😁
نُور دین خوشابی retweeted
عمران خان کے بعد اب ان کا خاندان نشانہ: 3MPO کے تحت غیر قانونی حراست اور انتقامی کارروائیاں؛ روبینہ خان کا بیان!
گزشتہ تین سال سے عمران خان کو تنہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اب وہی جابرانہ طریقہ کار ان کے خاندان پر آزمایا جا رہا ہے۔ علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 3MPO کے کالے قانون کے تحت قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے تاکہ حوصلہ توڑا جا سکے۔ 30 دن کی قانونی مدت ختم ہونے کے باوجود نہ رہا کیا جا رہا ہے اور نہ ہی نیا قانونی حکم موجود ہے۔
- عمران خان کو دبانے میں ناکامی کے بعد بہنوں کو فرضی اور پرانے کیسز کی آڑ میں غیر قانونی قید رکھا جا رہا ہے۔
- امن و امان کے نام پر 3MPO کی دفعہ 3 سے بنیادی آزادیوں اور حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔
- فرضی مقدمات: جن میں عدالتیں بری کر چکی ہیں (12 فروری 2025 کی بریت) یا جن FIRs کا وجود نہیں، انہیں حراست کا جواز بنایا گیا۔
- قیدِ تنہائی: تین ہفتوں سے وکلاء، اہل خانہ اور ادویات تک رسائی روک کر آئینی و انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔
- عدالتی و انتظامی تاخیر: ہائی کورٹ درخواستیں واپس ہوم سیکریٹری کو بھیج رہی ہے اور ATC راولپنڈی میں فیصلے کا التوا (اگلی تاریخ 26 اکتوبر) تاخیری حکمت عملی ہے۔
اعلیٰ عدلیہ سے فوری اپیل:
3MPO کے تمام غیر قانونی احکامات فوراً منسوخ کیے جائیں۔
تینوں خواتین کو فوری اور باوقار رہا کیا جائے، پرانے کیسز میں دوبارہ گرفتاری روکی جائے۔
وکلاء، اہل خانہ سے ملاقات اور علاج کی سہولیات فوری بحال کی جائیں۔
#ReleaseAleemaKhan
#ReleaseNoreenKhan
#ReleaseUzmanKhan
نُور دین خوشابی retweeted
شہزاد نواز ایک نوجوان ابھرتے ہوۓ صحافی ہیں جب عسکری ٹاؤٹ مشال یوسفزئی کے پاس ان کے تلخ سوالوں کا جواب نہیں تھا تو انہیں بھی پلانٹڈ کہہ دیا
نُور دین خوشابی retweeted
گھاٹے جھلنے پیندین
جئے ہووں شوق کھسریاں دے
محبت کرو تو کھسروں سے کرو تا کہ آپکو پتہ چلے وفا کیا ہوتی ہے
نُور دین خوشابی retweeted
تم صرف یہ بتاؤ سارے اوورسیز میں تمہارے ہی اکاؤنٹ کی details کیوں پھیلی ہوئی ہیں خدا کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ کتنی بار سارہ عورت سے پیسے منگوائے جب تم کراچی گئے تو امریکہ کے ایک شخص نے کتنے پیسے بھیجے کینیڈا سے ایک بھائی سے دو لاکھ روپے کیوں منگوائے گئے ؟
ایک پٹھان لڑکا اڈیالہ کے باہر سے پکڑا گیا اُس کی ضمانت کے لیے جو پیسے تم لوگوں نے لیے وہ چھوڑ دیتے ہیں مگر اوورسیز انصافین اور پاکستان میں موجود لوگوں سے ابراہیم کے کاروبار کے لیے جو پیسے جمع ہوئے انکا آپ ہیوی بائیک اور دو لاکھ کا کیمرہ لے آئے اور اُس غریب کو قسطوں پر 70 سائز موٹر سائیکل لے دیا جس کی کچھ رقم تم نے اُنہی لوگوں کے پیسوں سے دی اور باقی کی اقساط وہ دے رہا ہے عوام کو چُونے لگانا بند کرو اور کوئی کام کرو عمران خان ہمارا لیڈر ہے بھیک مانگنے کا وسیلہ نہیں جھوٹ در جھوٹ بولو گے تو میرے سچ تمہارے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لیں گے
unavailable
نُور دین خوشابی retweeted
پھُدو انصافینز اوورسیز میں بیٹھ کر جو کر رہے ہو تم پہلے ہی پاکستان اور پاکستانیوں پر احسان کر رہے ہو اگر اس جدوجہد میں کوئی قُربانی دے رہا ہے تو تم پر احسان نہیں کر رہا،
اس لیئے اتنے ایموشنل مت ہو جایا کرو کے کوئی تمہیں لوٹ کے نکل جائے، ریجیم چینج سے اب تک لوگوں نے اوورسیز کو لوٹنے کا ایک بازار گرم کر رکھا ہے،
وہ لوگ ناں صرف اپنی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ہیں بلکہ اپنی دیہاڑی کے چکر میں اوورسیز بیٹھے جذباتی لوگوں کو لوٹنے کے لیئے عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بلکہ اب تک بُہت نقصان پہنچا چُکے ہیں۔
ویسے آنٹی جی یہ اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی کہانی پُرانی ہو چُکی ہے ، یہی بات آپ لوگوں نے میرے بارے بھی کی تھی جبکہ میرے پاس جو معلومات پہنچیں وہ کسی دوسرے ذریعے سے پہنچی تھیں،
مینے آپ لوگوں کا پردہ رکھنے کے لیئے ابھی تک ٹرانزیکشن کی تفصیلات نہیں لگائیں،
تھوڑی معلومات لگائیں وہ بھی ایڈٹ کر کے جس پر آپکے بیٹے نے فیک سکرین شارٹ کا واویلا مچا دیا حالانکہ مینے ایڈیٹڈ ورژن اس لیئے لگایا تھا تاکہ دوسری پارٹی کی تفصیلات محفوظ رہیں
اس لیئے اب بہتر ہے جواب دینا چھوڑ دیں ہر بندہ میرے جیسا نہیں ہوتا کہیں ایسا ناں ہو کہ وہ آپکے مسلسل دفاع کے جواب میں ٹرانزیکشنز لگانا شروع کر دے
unavailable
نُور دین خوشابی retweeted
کہتے ہیں ۔جب برا وقت چل رہا ہو تو اونٹ 🐫 پر بیٹھے ہوئے بندے کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے ۔اج ایسا ہی کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے ۔فوجی اور ففتھیے پی ٹی آئی کو بتا رہے ہیں ۔انھیں کیا کرنا چاہیے ۔😂😂
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں۔
🤖 Made with AI
فضائی چُدائی اور گیراج ڈبل شفٹ چیمپیئن لوہاری سے کوئی پوچھے کہ:
کیا بیوہ اور طلاق یافتہ عورتیں صرف ساؤتھ پنجاب میں ہی ہیں؟
کیا سینٹرل اور نارتھ پنجاب میں کوئی بیوہ یا مطلقہ خاتون نہیں؟
کل تک عمران خان کو مُرغی اور بھینس پالنے کا طعنہ دینے والے آج اُسی کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں کیونکہ میرا مُرشد ٹھیک کہتا ہے کہ:
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔
🤪😂🤣
جس مُلک میں زرداری جیسا ڈکیت صدر اور شہباز شریف جیسا چور وزیراعظم ہو وہاں بلب کو تالا لگانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔
نُور دین خوشابی retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔





























