꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1) header
꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1) profile picture

عمران خان آخری امید❤😍 https://nitter.gq/t.co/rXFGtbfFCj

New
Joined October 2022
Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)Photo by ꧁༺وفا༻꧂ (@a_zel1)
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 نعرے بازی کرنے والے نوجوان کا نام عامر چمکنی ہے جو پچھلے ایک ہفتے سے لاپتہ ہے۔ فرض سمجھ کر بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
15
586
2
1,276
8,168
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
رشتے وقت کے نہیں نیت کے پابند ہوتے ہیں، مگر وقت نیت کا پردہ چاک کر دیتا ہے۔۔😌🦋 #محبت_مافیا
18
12
35
417
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
خدا کاخوف کرو کیوں کشمیری ماؤں کی بد دعائیں لے رہے ہو اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو مریم نواز ،شہاز شریف اور نواز شریف اس قتل عام کے برابر ذمہ دار ہیں
4
21
48
471
د خلکو اعتماد تر هرې څوکۍ لوړ دی، واک د تل لپاره د چا نه وي، خو ښه کردار په تاریخ کې پاتې کېږي. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
19
20
14
240
رشتے وقت کے نہیں نیت کے پابند ہوتے ہیں، مگر وقت نیت کا پردہ چاک کر دیتا ہے۔۔😌🦋 #محبت_مافیا
18
12
35
417
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
بارود کی بارش نیچے ایمبولینس راولاکوٹ کی یہ ہے کہانی بس
8
296
6
549
7,326
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
یہ کشمیر میں کیا چل رہا ہے توبہ یہ کس طرف چل گیا عاصم رجیم
51
1,421
20
3,692
43,097
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
Replying to @TeamPakPower
بہت مبارک ہو ٹیم پاک پاور رکھنا نہیں جکنا نہیں اسی جذبے کے ساتھ لگے رہیں Congratulations taem pak power And admin and sweet mimbr #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
43
27
149
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
قائد اعظم نے ہمیں آئین، قانون کی حکمرانی اور انصاف کا راستہ دکھایا۔ ہم اسی اصول پر قائم ہیں ہر شہری کو قانون کے مطابق برابر حقوق، انصاف وقار حاصل ہو۔ ہم پرامن، آئینی جمہوری جدوجہد کے ذریعے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
36
24
186
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
Replying to @a_zel1
یزید وقت بنیادی حقوق کے لفظ سے بھی ناواقف ہے #ShiftImranKhantoHospital
2
2
6
انصاف کا تقاضا ہے کہ قید میں موجود ہر شخص کو صحت کی مکمل سہولیات میسر ہوں۔ عمران خان کی صحت کو مزید خطرات سے دوچار نہ کیا جائے، انہیں فوری ہسپتال منتقل کریں۔ #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
15
17
169
کسی بھی مہذب ریاست میں قیدی کی صحت ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ عمران خان کے علاج میں تاخیر ناقابل قبول ہے۔ انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل کیا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
2
17
18
162
اقتدار آتے جاتے رہتے ہیں، مگر انسانی زندگی دوبارہ نہیں ملتی۔ خدارا عمران خان کی صحت کو سیاسی معاملات سے الگ رکھیں اور انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں۔ #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
24
27
440
عمران خان کے اہلِ خانہ اور عوام کا مطالبہ واضح ہے: بہترین طبی سہولیات، شفاف طبی معائنہ اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج۔ صحت کے معاملے میں مزید تاخیر کیوں؟ #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
18
16
234
عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل کرکے ان کا علاج یقینی بنایا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
29
35
366
راولاکوٹ دریک میں شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین! #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
17
23
315
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ #ShiftImranKhantoHospital کے ذریعے مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
24
841
18
1,324
11,204
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
تم کسی ایسے کا دامن نہیں بھر سکتے جو تمہاری موجودگی میں بھی باقی ماندہ اشیاء کی طرف دیکھتا ہے 🙂🦋 #محبت_مافیا
17
16
47
377
꧁༺وفا༻꧂ retweeted
یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔
دن 46۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK ، جن کی عمریں تقریباً 70 برس ہیں، ایم پی او کے تحت بغیر کسی الزام کے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ آج وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت نظربندی کے مقدمات کی سماعت سے "تاحکمِ ثانی" روک دیا۔ عدالت کے سامنے دلیل یہ دی گئی کہ جہاں فوج کارروائی کر رہی ہو، وہاں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔ یہ عدالت 27ویں ترمیم کے ذریعے بنائی گئی – وہی ترمیم جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا اور انہیں تاحیات فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دیا۔ @UNHumanRights نے خبردار کیا تھا کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو "شدید نقصان" پہنچائے گی۔ یعنی ریاست ایم پی او کے تحت کسی کو بھی قید کر سکتی ہے، اور عدالتیں اس کے خلاف درخواست سن بھی نہیں سکتیں۔ لاہور میں میرے خاندان کی درخواست ایک تکنیکی بنیاد پر نمٹا دی گئی، جبکہ ان کی نظربندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اور کل میری والدہ اور خالہ کی سماعت پر جج صاحب آئے ہی نہیں۔ یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔ ان پر فردِ جرم عائد کرو یا انہیں رہا کرو۔ #FreeImranKhanAndFamily
2
8
31
457
تم کسی ایسے کا دامن نہیں بھر سکتے جو تمہاری موجودگی میں بھی باقی ماندہ اشیاء کی طرف دیکھتا ہے 🙂🦋 #محبت_مافیا
17
16
47
377