Amber Qureshi retweeted
فوری خون کی شدید ضرورت ہے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) لاہور میں ایک صاحب انتہائی تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور ڈاکٹروں نے آج رات ان کا ایمرجنسی جگر کی پیوند کاری (لیور ٹرانسپلانٹ) کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی حیات بچانے کے لیے فوری طور پر 'A+' (اے پازیٹو) اور 'O-' (او نیگیٹو) بلڈ گروپس کی ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر:
03017336422
Amber Qureshi retweeted
“𝘈𝘯𝘥 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘸𝘪𝘭𝘭 𝘤𝘰𝘮𝘱𝘦𝘯𝘴𝘢𝘵𝘦 𝘺𝘰𝘶 𝘸𝘪𝘵𝘩 𝘴𝘰𝘮𝘦𝘰𝘯𝘦 𝘸𝘩𝘰 𝘭𝘰𝘰𝘬𝘴 𝘭𝘪𝘬𝘦 𝘺𝘰𝘶 𝘸𝘩𝘰 𝘪𝘴 𝘦𝘲𝘶𝘢𝘭 𝘵𝘰 𝘵𝘩𝘦 𝘱𝘶𝘳𝘪𝘵𝘺 𝘰𝘧 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘢𝘯𝘥 𝘥𝘦𝘴𝘦𝘳𝘷𝘦𝘴 𝘪𝘵.”
Amber Qureshi retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
Amber Qureshi retweeted
Broken hearts find healing, lost souls find direction, and hopeless hearts find light, all in the remembrance of Allah.
Amber Qureshi retweeted
قیادت اور ورکرز!
قیادت کو تو شرم سے ڈوب مرنا ہی چاہیے، مگر جہالت نہیں چھوڑی تو پھر کوئی ساتھ کھڑا نہیں ہو گا، قیامت کا سماع ہو گا اور سینہ کوبی ہو گی، بین ہو گا چہار سو کوئی سننے والا نا ہو گا۔
Amber Qureshi retweeted
Dear Allah, today I'm not really sure how to define how I feel. But I guess that's ok, because You already know.
Amber Qureshi retweeted
پٹواریوں کی بے وقوفانہ باتوں کو سائیڈ پہ رکھیں اور بتائیں:
فوج کے بارے میں جو کچھ آپ اب جانتے ہیں اسکے بعد بھی آپکو لگتا ہے کہ فوج نے کبھی بھی ایک پل کیلئے ہی سہی عمران خان جیسے ایماندار انسان کو اقتدار میں لانے میں مدد دی؟
Amber Qureshi retweeted
1191 دنوں میں عمران خان پر ایک بھی جرم ثابت نہیں کر سکے
1191دنوں میں عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں اتار سکے
1191 دنوں میں عمران خان کو شکست نہیں دے سکے
1191 دنوں میں عمران خان کی مقبولیت کم نہیں کر سکے
1191 دنوں میں عمران خان کے بیانیے کو ختم نہیں کرسکے
#StopRiskingKhansLife
Amber Qureshi retweeted
“O humanity! Indeed, Allah’s promise is true. So do not let the life of this world deceive you, nor let the Chief Deceiver¹ deceive you about Allah.”
— Surah Fatir (35:5)
Amber Qureshi retweeted
There’s no shame in praying for a good spouse, Do it a billion times if you can. May Allah grant us all pious and righteous spouses that will help us become closer to Allah and better Muslims.
Amber Qureshi retweeted
6.Korkut Ata Türk Dünyası Film Festivali kapsamında, farklı coğrafyalardan gelen sinema profesyonellerini Bozdağ Film Platosu’nda ağırlamaktan, misafir etmekten gurur duyduk. Hayata geçireceğimiz ortak projelerle, Türk dünyasının binlerce yıllık tarihinden, köklü kültür ve medeniyetinden hayat bulan zengin hikâyelerimizi dünyayla buluşturacağımıza inancım tamdır. 21. yüzyılın Türk Dünyası Yüzyılı olacağına yürekten inanıyorum.
Kamera arkasında bir gün, sinemanın büyülü dünyasına yakından bir bakış! 🎥-
6.Korkut Ata Türk Dünyası Film Festivali kapsamında farklı coğrafyalardan gelen sinema profesyonelleri, Bozdağ Film Stüdyolarını gezerek dev prodüksiyonların perde arkasını keşfetti.
Tarihi setlerden göz alıcı dekorlara, çekim platolarından yapım süreçlerine uzanan bu özel ziyaretten derlenen renkli anlar sizlerle. ✨
🎟️ Tüm film gösterimleri halka açık ve ücretsizdir.
🗓️ 3–7 Kasım 2026 📍 İstanbul
🌐 Detaylı bilgi ve festival programı için: korkutatafilmfestivali.com/
@TCKulturTurizm @SinemaGenelMd
#KorkutAtaFilmFestivali #BozdağFilmStüdyoları #BozdağFilm #KameraArkası #TürkDünyası #KorkutAta #Sinema #Prodüksiyon
اگر خان چلتی حکومت "مہنگائی اور معیشت" ٹھیک کرنے کے بہانے گرا کر عوام کو بتائے کہ میں نے معیشت ٹھیک کرنے کے لئے چلتی حکومت گرائی ہے اور حکومت ملتے ہی ڈبل مہنگائی کردے ڈبل بے روزگاری ریکارڈ غربت کردے تو پھر آپکا خاموش ہونے والوں سے سوال بنتا ہے ورنہ یہ اعتراض احمقانہ ہوگا
Amber Qureshi retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
Amber Qureshi retweeted
دُنیا کا پہلا انویسٹیگیشن ادارہ ہوگا جو ایسے بھرتیوں کی سوشل میڈیا پر تشہیر کررہا ہو
کراچی میں این سی سی آئی اے کی بھرتیوں کے سلسلے میں چوتھے روز فزیکل ٹیسٹ کاانعقاد۔
امیدواروں نے مقررہ معیار کے مطابق جسمانی آزمائش کے مختلف مراحل میں حصہ لیا۔
#NCCIA #Recruitment #Karachi
Amber Qureshi retweeted
مجھے استعفی کےباوجودکل کورکمیٹی میٹنگ کابلاوا آیاتھا۔ جس نےبھی بھجوایاتھاانکاشکریہ۔ لیکن میری گزارش ہوگی میرے استعفی پر فیصلہ کریں۔ میرا استعفی میری گزارش اور مودبانہ لیکن پرزور احتجاج ہےکہ پارٹی کےاہم ترین پلیٹ فارم درکارفیصلہ سازی کی بجائے گپ شپ، باہمی تحسین اورڈیمیج کنٹرول کےلیےاستعمال ہوتے۔ وہاں موجودقابل دوستوں کی مفید آراء کوپس پشت ڈال کرچند اشخاص فیصلےکرتےجوبعدمیں اپنےہی فیصلوں سےناصرف مکرجاتےبلکہ بہانہ سازی اور الزام تراشیاں شروع ہوجاتی۔ کوئی خاندان ہو، کرکٹ ٹیم ہو، کارپوریٹ بزنس ہو یا سیاسی جماعت۔۔۔جو اختیار رکھتے وہ زمہ دار ہوتے تمام فیصلوں اور انکےنتائج کے۔ اور ان فیصلوں کی ستائش یا سوال جواب انہی بااختیار حضرات سے ہوتی ہے۔ ملک گیر جماعتیں تمام صوبوں اور انتظامی اکائیوں کوساتھ لےکرچلتی۔ یونٹ لیول سے کورکمیٹی/سیاسی کمیٹی تک معلومات آتی اور اوپر بیٹھے دوست فیصلے کرتے۔ میں نے ایک بار نہیں ہزار بار، اور بلامبالغہ ہزار بار گزارش کی کہ یا تو فیصلہ ساز فورم پر موجود تمام دوستوں کی آراء کااحترام ہو، مشکل فیصلے ووٹنگ سے ہوں اور ان اجتماعی فیصلوں کا بوجھ پھر تمام تنظیم اٹھائے۔ یا پھر اگر صرف چند دوست فیصلے کرتے تو ہم یہ حقیقت سامنے رکھنے میں حق بجانب ہونگے کہ ہر اچھے فیصلے کی ستائش ان محدود دوستوں کا حق ٹہرے اور ہر غلط نتیجے کا بار بھی انکے کندھے پر ہو۔ حقیقی لیڈرشپ کا فرض ہے کہ وہ مضبوط ٹیم بنائے، مشکل فیصلے کرے، پھر ان فیصلوں پر عمل درآمد کرائے اور انکے اچھے یا برے نتائج کو سینہ تان کر اپنائیں۔ ورنہ ہماری جماعت کی مثال بھی اس ریجیم کی طرح ہے جو دنوں کے حساب سے اربوں کے قرضے لیتی اور ان قرضوں کا بوجھ مظلوم عوام اٹھاتی ہے۔ جو پھر اظہار اختلاف، تنقید یا احتجاج کو انتشار اور غداری سے تعبیر دیتی اور ایسی جرات کرنے والوں کو قانون یا ڈسپلن کے نام پر برے نتائج کی دھمکیاں دیتی۔ حقیقی لیڈرشپ ناکامیوں کے وقت خود کو آگے کرکے الزام اپنے سر لیتی ہے اور کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیتی ہے۔ اس کے برعکس، اسکے متضاد جب الٹی گنگا بہنے لگے تو آپکی ٹیم سکڑتی جاتی ہے۔ اور آخر میں قوالوں کےساتھ صرف تالیاں بجانے والے ہمنواء ہی رہ جاتے ہیں۔ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم، اپنے رفقاء اور اپنی سپورٹ بیس کو مسلسل جیت کی امید دلاتی ہے اور فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ یہ غلط ہے کہ ہم الٹا انکو مایوس کریں کہ قوم نہیں نکلتی یا کہ پارلیمینٹیرینز چندہ نہیں دیتے یا فلاں دھوکہ دےگیا اور میں تو محنت کررہاتھا۔ اس سے لوگوں کے حوصلے مزید پست ہوتے۔ اور کوئی کیوں آپکے ساتھ کھڑا ہوگا جب آپ پہلے دن خود ہی مایوس ہونگے؟ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم کے ہر لفظ کو غور سے سنتی ہے اور معیار میں مسلسل بہتری لاتی ہے۔ کورکمیٹی کے میٹنگز کو Psychological venting session نا بنائیں کہ محترم میمبرز آئینگے، بولینگے بولینگے، بھڑاس نکالینگے اور بس ہم نے انکا غصہ ٹھنڈا کردیا اب بات ختم۔ یہ آپکی اچھائی نہیں ہے کہ آپ انکو سن لیتے ہیں اور اس پر خاموش رہ لیتے ہیں۔ اور آگے رات گئی بات گئی۔ ہر مسئلے ہر ناکامی پر "مٹی پاو دن مکاو" پروگرام لاگو کرتے جائیں۔ یہ آپکی شرافت نہیں ہے نا اچھی بات ہے۔ نا یہ احترام ہے۔ یہ تصحیک ہے ان تمام 66 میمبران کی جنکا شاید مجموعی سیاسی تجربہ 500 سال سے زیادہ ہو۔ جو اپنے علاقوں، قبائل اور عوام کے بڑے ہیں۔ جن کی خدمات اور مفید سیاسی، معاشی اور معاشرتی تجربہ ہے۔ آپ انکو پانچ سال کا بچہ سمجھ کر، اسکی ہائی لے لے سن کر، تھپکی دے کر، انکو سلاکر اگر آپ سمجھتے آپ کوئی اچھا کام کررہے ہیں تو آپ محترم متنبہ ہو کہ یہ آپ انکو، اپنے آپ کو، اس پارٹی کو، عمران خان کی تیس سالہ محنت کو اور اس تحریک کو جواس ملک کو بچاسکتی ہے؛ ان سبکو دھوکہ دےرہے ہیں۔ عمران خان کی صحت خراب ہے۔ انکا خاندان جیل میں ہے۔ انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ میرا دعا اور گزارش ہے اب آپ سنجیدہ ہوجائیں۔ اب آپ پارٹی کو پارٹی کی طرح چلائیں ناکہ فین کلب کی طرح۔ آمین۔ اور میری آواز بری لگےتوپیغام دیجیےگا۔ اگرہماری خاموشی سےتحریک کودوام ملتاہےتوہم حاضر۔ لیکن کسی ایسے مسند کےخواہاں نا ہونگے جس سےعمران خان، تحریک انصاف یا عزیز رفقاء مضبوط ہونےکےبجائےمزید کمزورہوں۔ یا ہمارے لیڈر اور اس قوم کا مزید قیمتی وقت ضائع ہو۔
اللہ عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
انسانی حقوق کی پامالی کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہے۔ قانون کی بالادستی، انسانی وقار کا احترام اور انصاف کی فراہمی ہر ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے
#ShiftImranKhantoHospital




















