https:// https://xitter.cf/t.co/4DqyiWOmRK Admin in @Teampakpower

Joined January 2025
سالگرہ مبارک میری دنیا کی سب سے بہترین فرینڈ! جس کے بغیر مزے ادھورے، جس کے بغیر پریشانی دوگنی، اور جس کے ساتھ ہر دن ایڈونچر لگتا ہے۔ اللہ کرے اس سال تمہیں اتنی خوشی ملے کہ دوسرے لوگ رشک کریں تم سے لاکھوں پیار، میری پارٹنر ان کرائم! @hani09080 #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
5
14
1
8
408
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ آن کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
6
25
42
353
اللہ پاک علیمہ خانم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کو لمبی عمر دے وہ بھی ناحق قید ہیں جرم صرف اتنا ہے اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا
4
4
3
44
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان تو پھر خان ہے #ReleaseImranKhan
3
21
19
199
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ۔"" تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔""
3
19
23
383
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Sab jawab do Kon bachaey ga Pakistan
6
8
1
8
86
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کا یہ نیا سال بے پناہ کامیابیوں اور مسرتوں کا حامل ہو۔ @alirizwan876 #HappyBirthdayAliRizwan
🤖 Made with AI
7
7
9
84
🎂🎉 Happy Birthday! 🥳❤️ May your special day be filled with happiness, love, and endless blessings. Wishing you lots of success, good health, and beautiful moments in the year ahead. Stay blessed and keep shining! ✨🎈 @alirizwan876
3
5
4
62
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🌸 سالگرہ مبارک ہو! ❤️✨ @alirizwan67 دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشبوؤں کا سفر، خوشیوں کا آنگن اور دعاؤں کا سایہ بنی رہے۔ آپکی ہر صبح امید اور ہر شام سکون سے سجی ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے اور آپ کی ہر نیک خواہش کو حقیقت بنا دے۔ 💖🎂 آمین یا رب العالمین 🤲🏽❤️
6
9
10
281
🎉🎂 Happy Birthday, Ali Rizwan! 🎂🎉 @alirizwan876 Wishing you a very happy birthday, Ali Rizwan! 🥳❤️ May Allah bless you with lots of happiness, good health, success, and endless smiles. May all your dreams come true and may every year bring more blessings into your life. Keep shining and stay blessed always! 🤲✨ Happy Birthday, Ali Rizwan! 🎁🎈
7
9
13
186
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @alirizwan876
@alirizwan876 🎂✨ ​سالگرہ کا یہ خاص دن آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیوں، نئی امیدوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے دل کو ہمیشہ سکون، زندگی کو برکتوں اور چہرے کو مسکراہٹ سے منور رکھے۔ آپ کا ہر قدم کامیابی کی طرف اٹھے اور ہر خواب کو تعبیر ملے۔
3
7
7
72
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🌸 Happy Birthday, Beautiful Soul! @alirizwan876 🎂💖 May your life always bloom with happiness, your heart overflow with peace, and your days shine with endless blessings. May Allah turn your every beautiful dream into reality and keep your smile forever bright. ✨🤍
7
10
15
292
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت نمبر 125 ترجمہ: اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں سورہ البقرہ آیت 125۔ تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔ جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
32
43
70
569
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
جس طرح یوسف علیہ السلام جیل سے نکل کر بادشاہ بنے تھے عمران خان بھی جیل سے رہا ہو کر تخت پر بیٹھے گا #عمران_خان_کہاں_ہے
2
27
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بعض دفعہ ہم اپنی مشکلات کو احساسات کی چادر اوڑھا دیتے ہیں ۔ پھر امید کا پنجرہ لگا کر انتظار کی ڈوری کو ہاتھوں میں تھام کر گہری سوچ کے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں ۔ معاشرہ اختلافات کا گڑھ ہوتا ہے جس میں چند ایک ہم جولی ،ہم خیالی کرتے ہیں،زیادہ تر الٹ زاویے سے جانچتے ہیں ۔
6
31
1
29
497
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
سوال پوچھنا جرم نہیں، جواب دینا ذمہ داری ہے۔ عمران خان کے بارے میں پائی جانے والی بے یقینی ختم کی جائے۔ #عمران_خان_کہاں_ہے
10
9
1,236
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
People should not have to rely on speculation to understand Imran Khan's situation.#عمران_خان_کہاں_ہے
2
19
15
230
کمزور وفاق کیساتھ پاکستان کی بقا کیسے ممکن ہے ؟؟؟؟؟ #عمران_خان_کہاں_ہے
8
5
209
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک طرف عوام اپنے قائد کی خیریت کے منتظر ہیں، دوسری طرف سوالات بڑھ رہے ہیں۔ متعلقہ حکام واضح معلومات فراہم کریں۔ #عمران_خان_کہاں_ہے
8
4
144
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک سوال، ہزاروں آوازیں! عمران خان کہاں ہے؟ قوم کو جواب چاہیے، قیاس آرائیاں نہیں! شفافیت چاہیے، خاموشی نہیں! یہ سوال تب تک پوچھا جائے گا جب تک عوام کو واضح اور قابلِ تصدیق معلومات نہیں ملتیں۔ #عمران_خان_کہاں_ہے
15
10
144
ᴬⁿᵉᵉᵇ Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @hani09080 @77mzs2
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو 🎊🎉🎉🎊 ہیڈ صاحبہ یہ سب آپکی محنت اور مخلصی کا نتیجہ ہے پاک پاور کو جس طریقے سے آپ نے کنٹرول کیا نئے پرموشنز کروائے یہ سب آپکی محنت کے بدولت ہوا زمان لالا کی محنت کو دیکھ کر آپ نے انکو آگے لا کر پاک پاور کو ایک زبردست تحفہ دیا اللہ تعالیٰ خوش رکھے
2
2
3
38