Original Pakistani retweeted
کچھ دن پہلے مودی کی حمایت یافتہ حسینہ واجد کی جماعت کے کارکنوں نے پاکستان مخالف پوسٹرز اور نعارے لگائے جن کے جواب میں آج بنگلادیشی بھائی پاکستان کے حق میں نارے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان اور بنگلادیش بھائی بھائی ہیں جن میں اب کوئی دراڈ نہیں ڈال سکتا ہے
🇵🇰❣️🇧🇩

یہ بھی بڑا ہو کر صدیق جان بنے گا 😂🤦🏻♂️
یہ بھی بڑا ہو کر صدیق جان بنے گا 😂🤦🏻♂️
Original Pakistani retweeted
لاہور کی سڑکوں پر یہ موت کا کھیل سرعام جاری ہے جس میں اب لڑکیاں بھی شریک ہوتی جا رہی ہیں لاہور پولیس پلیز اپنی نظر کرم کریں ان کی طرف 🙏
@Lahorepoliceops

اس نے بہت منت سماجت کی خط بھی لیکھا ک مجھے علاج کی سہولیات دی جائیں پر کسی نے نا سنی اور آخر کار اسے خد میڈیکل سٹور پر آکر اپنی دوائی لینی پڑی🙏

رانا سکندر حیات صاحب نے ایسا سماں بنا دیا ہے کہ دوسری طرف سماں کو دیکھ دیکھ کر سما رو رہا ہے😂🙏
@RanaSikandarH @SAMAATV

یقین مانیں اگر یہ بندہ مزید کوئی پانچ سال وزیر تعلیم رہ گیا پنجاب تعیلم کے شبے میں انقلاب برپا کر دے گا، ہمارے چھوٹے سے گاؤں میں ایسا سکول بنوا دیا ہے کہ بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ ہمارے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کبھی ایسا سکول ہوگا!
@RanaSikandarH

ظالم پر رحم کرنا خد پر ظلم کرنے کے مترادف ہے
اس ظالم پر رحم کرنا گویا خد پر ظلم کرنا!
اس شخص کی فرعونیت سے لے کر لاچاری تک کے سفر میں سب کے لیے ایک سبق ہے کہ جب آپکے پاس طاقت ہو تو فرعون نہیں بن جانا چاہیے ورنہ آپکا حال بھی اس لاچار اور بے بس عمران خان جیسا ہوگا جو آج اپنی زندگی کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے 🙏🙏
1
3,296