Muhammad Ali Sheikh retweeted
حلقہ PK-71 کے انتظامی اور سیاسی معاملات میں وزیراعلیٰ کے بھائی نوید آفریدی کی مبینہ مداخلت پر ایم پی اے غنی آفریدی نے وزیراعلیٰ کو شکایتی خط لکھ دیا۔
جناب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا صاحب
موضوع: حلقہ PK-71 کے انتظامی و سیاسی معاملات میں غیر متعلقہ مداخلت کے حوالے سے گزارش
میں نہایت احترام کے ساتھ آپ کی توجہ ایک اہم معاملے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں، جو نہ صرف میرے حلقے بلکہ حکومتی نظم و ضبط اور تنظیمی ہم آہنگی پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔
جناب، آپ کے بھائی جناب نوید مسلسل میرے حلقے کے سیاسی اور انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، جس کے باعث غیر ضروری گروپ بندیاں جنم لے رہی ہیں اور ایک منتخب عوامی نمائندے کی حیثیت سے میری عزتِ نفس اور سیاسی وقار بھی متاثر ہو رہا ہے۔
میں اس معاملے پر انتہائی تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا رہا ہوں۔ میں نے اس حوالے سے پانچ مرتبہ ذاتی طور پر آپ کو آگاہ کیا، چار مرتبہ صوبائی وزیر مینا خان صاحب کو اس صورتحال سے آگاہ کیا، متعدد بار براہِ راست نوید صاحب سے بھی گزارش کی، حتیٰ کہ ان کے اہلِ خانہ سے بھی تقریباً دس مرتبہ درخواست کی کہ انہیں میرے حلقے کے معاملات میں مداخلت سے روکا جائے۔ بدقسمتی سے ان تمام کوششوں کے باوجود اس مسئلے کا کوئی مؤثر حل سامنے نہیں آیا۔
صورتحال اب اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اپکا نوید میرے حلقے میں باقاعدگی سے کھلی کچہریاں منعقد کرتے ہیں، ان کی صدارت کرتے ہیں اور ضلعی محکموں کے سربراہان کو ہدایات دیتے ہیں۔ متعدد مواقع پر متعلقہ افسران کو یہ کہا گیا کہ اگر وہ کھلی کچہری میں شریک نہ ہوئے تو انہیں معطل یا تبادلہ کر دیا جائے گا۔ میری مؤدبانہ گزارش ہے کہ واضح فرمایا جائے کہ وہ کس قانونی، آئینی یا سرکاری اختیار کے تحت ایسی کھلی کچہریاں منعقد کرتے ہیں، ان کی صدارت کرتے ہیں اور سرکاری افسران کو احکامات جاری کرتے ہیں۔
مزید برآں، وہ گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے افسران کے اجلاس منعقد کرتے ہیں، انتظامی معاملات میں براہِ راست ہدایات دیتے ہیں اور میرے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کے اعلانات بھی کرتے ہیں، جبکہ میں نے متعدد بار صرف یہ گزارش کی کہ اگر حکومت میرے حلقے میں کوئی منصوبہ دینا چاہتی ہے تو کم از کم مجھے اعتماد میں لیا جائے، کیونکہ میں اسی حلقے کا منتخب عوامی نمائندہ ہوں۔
میری سیاسی ٹیم نے بھی اس صورتحال پر کئی مرتبہ شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میں نے ہمیشہ انہیں صبر، تحمل اور تنظیمی نظم و ضبط کا پابند رہنے کی تلقین کی، ورنہ وہ اس طرزِ عمل کے خلاف کافی پہلے پریس کانفرنس کر چکے ہوتے۔ میری پوری کوشش رہی ہے کہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے حکومت یا جماعت کی ساکھ متاثر ہو۔
میں نے ہمیشہ آپ کی قیادت کا احترام کیا ہے اور حکومتی فیصلوں کو مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔ آج تک میرے حلقے میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبے منظور ہوئے یا ان کا افتتاح ہوا، افتتاحی بورڈز سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر جگہ سب سے پہلے آپ کا نام نمایاں کیا گیا اور ہر منصوبے کا کریڈٹ آپ کی قیادت اور حکومت کو دیا گیا۔ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ آپ کی قیادت اور حکومت کی کارکردگی کو مثبت، مؤثر اور ذمہ دارانہ انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے میرے حلقے کے انتظامی اور سیاسی معاملات میں کسی بھی غیر متعلقہ مداخلت کو روکا جائے، تاکہ ایک منتخب عوامی نمائندے کی آئینی حیثیت، باہمی احترام، تنظیمی نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے عمل کو متاثر ہونے سے بچایا جا سکے-
Muhammad Ali Sheikh retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی بشری بی بی اور خان کی ملاقات 45 منٹ جاری رہی میاں بیوی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کرائی گئی
Muhammad Ali Sheikh retweeted
پشاور پریس کلب نے صحافیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری جھوٹے پروپیگنڈے اور کردار کشی کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پرحملہ قرار دیاہے۔ کلب نے واضح کیا ہے کہ گردش کرنے والے الزامات اور جعلی دستاویزات بے بنیاد ہیں اور ملوث عناصر کے خلاف NCCIA میں کیس دائر کیا جائے گا
🤖 Made with AI
Muhammad Ali Sheikh retweeted
Islamabad didn’t ask for a seat at the table, it built the table.
Back on the big diplomatic map. 🕊️
Muhammad Ali Sheikh retweeted
پشاور میں مس ممتاز زچہ بچہ سرکاری اسپتال کی حالت۔ بارش کے بعد اسپتال کیچڑ اور گندگی سے بھر گیا۔
حکومت لاہور سیر و تفریح میں مصروف۔
Muhammad Ali Sheikh retweeted
I was extremely hurt by the funeral procession led by @ManzoorPashteen. I was also extremely hurt by the behavior of #Afghans in #Pakistan and Afghan social media influencers sitting around the world including those working in @insidevoa. Many Afghans have worked in @TheFrontierPost with me and in my house as well. Always treated them like family. But the gestures and feelings I saw in Afghans about/for Pakistan were extremely disappointing. No excuses should be acceptable when it comes to territorial integrity and reputation of Pakistan. Such individuals should be immediately kicked out of Pakistan. Please. Thank you @APDiploWriter for putting your thoughts about @voadeewa @VOAPashto @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @PakinUSA
Muhammad Ali Sheikh retweeted
یہ ہے نیا پاکستان۔
خواتین پولیس اور میڈیانمائندوں پر ہاتھ اٹھانے والے مینا بازار کے صدر کو پولیس نے حراست میں لیا۔تو ایک صوبائی وزیر اور ایم این اے رات گئے تھانے پہنچے اور سنگین الزامات کے تحت درج ایف آئی آر کے باوجود ملزم کو چھڑالے گئے۔ضمانت بھی ایک افغان تاجر بھی پیش ہوئے۔
Muhammad Ali Sheikh retweeted
With Buzdar The Maleficent gone, it seems darkness has finally lifted off of Punjab.
Lahore is breathing once again after so many years.
It is an embarrassment what PTI did to Pakistan.
Muhammad Ali Sheikh retweeted
Quality dinning facilities on passenger train services soon. Pakistan Railways is fully committed to improve its services. Appreciate your support for national railways.
Muhammad Ali Sheikh retweeted
Rejoice as 157th ranked Pakistan 🇵🇰 beat 87th ranked Laos 🇱🇦 in Saudi Arabia 🥳
History everywhere as Pakistani Women's Team marches on 👊🏼👊🏼👊🏼
Here's hoping that these Victories spread the Game in the country as we have a lot more to offer than Cricket!
🇵🇰⚽
#PakistanFootball
Pakistan should have been brave enough to open with Rizwan so that he could have played in T20 frame of mind instead of thinking that openers can stay there for 10 overa and make 50 runs without a wicket. @aaliaaaliya
Muhammad Ali Sheikh retweeted
BREAKING: Arshad Nadeem has qualified for the Paris Olympics with a throw of 86.79m in the final attempt. He had also qualified for the final of World Athletics.
geo.tv/latest/498827-pindi-m…
Where are the authorities? Why govt allow such practice to go on in the country
@CMShehbaz @MaryamNSharif @MIshaqDar50
Muhammad Ali Sheikh retweeted
پشاور میں کوہاٹ روڈ گرڈ سٹیشن پر لوڈشیڈنگ کے ستائے مظاہرین کا دھاوا، کینٹ سمیت متعدد علاقوں کی بجلی شام 7 بجے سے بند
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@Marriyum_A
@kdastgirkhan
@AmirMuqamAM
@PescoComplaints
@PESCO_Official
#peshawar
strong message to people like Miftah Ismail and Khaqan Abbasi
A great show of PMLN today…
First @MaryamNSharif ‘s power speech that Nawaz Sharif will be the next Prime Minister and then @CMShehbaz ‘s address about the performance of Government.
👏👏👏
#نوازشریف_حق_پر_تھا



















