Ch Arshad retweeted
چند دن پہلے کوہاٹ پولیس کی بنائی گئی امن کمیٹی کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کے لیے جانے والے بنوں اور لکی مروت پولیس امن کمیٹی کے اہلکاروں کو کرک پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے میں روکنے کی کوشش کی،
اب سوال یہ ہے بنوں اور لکی پولیس تو اظہارِ یک جہتی کے لیے جا رہے تھے تو کرک پولیس کو کس نے کہا کہ راستے میں روک دیں؟؟
آخر وہ کون ہے جو ان تینوں اضلاع کے پولیس کو دہشتگردی کے خلاف کاروائیوں سے روک رہی ہے؟؟
Ch Arshad retweeted
گورنر راج نے وفاقی حکومت کی درخواست قبول کرتے ہوۓ 157 ارب روپے دینے پر دستخط کردیے ہیں یعنی NFC ایوارڈ میں KPK کے حصّے میں سے 157 ارب روپے وفاق کو ملیں گے
یہ سن کر مجھے وزیراعظم کا حالیہ دورہ پشاور یاد آیا جس میں انہوں نے صوبے کے لئے 160 ارب کا اعلان کیا تھا پارس جہانزیب
Ch Arshad retweeted
شوکت خانم ہسپتال میں امیر اور غریب کا فرق ختم ہے
سامیہ خان کا کہنا ہے کہ اگر میں اماؤنٹ پے کر رہی تھی تو میرے ساتھ ایک غریب کا بالکل فری علاج ہو رہا تھا
مجھے اس طرح سے رولز کو شوکت خانم ہسپتال میں فالو کیا جاتا ہے ہمارے ملک میں ایسے رولز کو کیوں نہیں فالو کرتے!!
Ch Arshad retweeted
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم کے بعد پاکستان میں عدلیہ پر حکومت کا قبضہ ہو چکا ہے اور اب حکومت کا احتساب مشکل ہو گیا ہے
Ch Arshad retweeted
ریفرنڈم کی تاریخ پاکستان میں بہت ہی بدنما رہی ہے۔ عمران خان نے ہمیں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کے ساتھ مذاکرات کا اختیار بھی دیا ہے، مگر ان کی براہِ راست ہدایات سنے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ موجودہ سیاسی انتشار اور متضاد بیانات پر ہمیں کوئی اطمینان نہیں۔ ہمارا فیصلہ صرف عمران خان کی اپنی ہدایات کے مطابق ہوگا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
#FreeKhanFreePakistan
Ch Arshad retweeted
کل رات جب گورنر ہاؤس پشاور میں ناچ گانے کا پروگرام تک ٹھیک اسی وقت کوہاٹ میں شہداء کے لواحقین زاروقطار رو رہے تھے 💔
Ch Arshad retweeted
خیبرپختونخوا جل رہا ہے
کوہاٹ دہشتگردوں کے جاری حملے میں ابھی تک دس پولیس اہلکار جانبحق ہو چکے ہیں اور فائرنگ جاری ہے، پانچ گاڑیوں کو آگ لگا دی
پولیس اہلکار مِنرل کی ایک کان پر جاری غیر قانونی کام رکوانے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ دہشتگردوں کے حملے کی زد میں آ گئے
خیبرپختونخوا کے حالات پچھلے ایک مہینے سے بلوچستان سے بھی زیادہ خراب ہو چکے ہیں
Ch Arshad retweeted
یہ عمران خان کو تکلیف پہنچانے کیلئے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا رہے تھے ان شہباز شریف نے ان کی گھر کا بجلی کاٹ کر تکلیف تو پہنچی ہوگی
ان کو کیا پتہ کہ عمران خان کو کرسی سے تم جیسوں نے عدم اعتماد کے زریعے نہیں بلکہ مغرب کے بد ماشی اور ڈالروں کے بدلے سے ہٹایا گیا
Ch Arshad retweeted
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔
2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل
3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟
فضل الرحمن۔
اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔
کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
Ch Arshad retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے عوام سے اپیل کی ہے اپ سب سے درخواست کی ہے کہ عمران خان کی صحت کو لے کر بھرپور اواز اٹھائیں عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ ہمیں عمران خان کی زندگی کی گارنٹی دی جائے یہ وہی عدالتیں ہیں جنہوں نے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی تھی اور اج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔۔
Ch Arshad retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | لاہور ہائی کورٹ کے اندر کی خبر!
معتبر ذرائع کے مطابق، 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے حوالے سے معروف لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے حال ہی میں ڈی جی آئی ایس آئی سے مبینہ طور پر خفیہ ملاقات کی۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جسٹس شہباز رضوی نے اس ملاقات میں لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنائے جانے کی خواہش ظاہر کی اور اس کے بدلے فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی خدمت کرنے کی پیشکش کی۔
مزید اطلاعات کے مطابق، جب لاہور ہائی کورٹ کی موجودہ چیف جسٹس عالیہ نیلم کو اس مبینہ ملاقات کا علم ہوا تو انہوں نے جسٹس شہباز رضوی کا لاہور سے باہر تبادلہ کر دیا، جسے ذرائع اس ملاقات کی پاداش میں کی گئی کارروائی قرار دیتے ہیں۔
اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ عدلیہ کی آزادی، ججوں کی تقرریوں میں فوجی مداخلت اور اسٹیبلشمنٹ کی وفاداری کے عوض اعلیٰ عدالتی عہدوں کے حصول سے متعلق نہایت سنگین سوالات اٹھاتی ہیں۔
مبینہ ملاقات اور تبادلے کے باہمی تعلق کی آزادانہ تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔
کیا اعلیٰ عدلیہ اس معاملے کی حقیقت قوم کے سامنے لائے گی، یا ایک بار پھر خاموشی اختیار کی جائے گی؟
#LahoreHighCourt #JudicialIndependence #Pakistan
Ch Arshad retweeted
عمران خان پر حملہ کوئی حادثہ نہیں تھا, یہ پوری طرح منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا قتل کا واضح منصوبہ تھا۔�تین نومبر کی گولیوں کے پیچھے جو حقیقت دبائی گئی تھی وہ آج خود زبان کھول رہی ہے۔
سابق اینٹی کرپشن ایڈوائزر بریگیڈیئر مصدّق
Ch Arshad retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
Ch Arshad retweeted
دہشتگردی کے خلاف توانا آواز صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید ایک سال کا عرصہ ہوگیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے حصول انصاف کے لئے خود کو سرنڈر کیا تھا۔ صاحبزادہ حامد رضا آج بھی ناحق سزا کیخلاف عدالتوں سے انصاف کے لئے پرامید ہیں۔
Ch Arshad retweeted
شکر کریں ابھی بیرسٹر سلیمان صفدر کے نام سے یہ خبر نہیں جاری ہوئی کہ عمران خان بہت خوش تھے کہ میری بہنوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
Ch Arshad retweeted
100 سے زائد نہتے کشمیریوں کی شہادتوں کے بعد کہا جا رہا ہے کہ ہماری سرکاری فہرست میں صرف 26 اموات درج ہیں، پہلے اس تعداد پر اتفاق کرو، پھر کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لینے کی بات ہوگی!
قاتلو! سن لو، لاشوں کی گنتی کم کرنے سے شہادتیں کم نہیں ہو جاتیں،
کشمیر ایکشن کمیٹی
Ch Arshad retweeted
#اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
عمران خان کے بھانجھے نے اپنی باڈی لینگویج سے بتا دیا کہ وہ بیرسٹر گوہر کے آخری فقرے سے اتفاق نہیں کرتے
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر سے میری جو بات ہوئی اس سے پتا چلا ہے عمران خان صاحب گورنر راج اور ایمرجنسی سے آگاہ تھے لیکن سلمان صفدر کی ان سے زیادہ سیاسی بات نہیں ہوئی
زیادہ سیاسی بات نہ ہونے پر عمران خان کے بھانجھے نے مسکراہٹ کیساتھ سر کو نفی میں ہلا کر بیرسٹر گوہر سے اتفاق نہ کرنے کا اظہار کیا
Ch Arshad retweeted
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز














