Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch) header
Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch) profile picture

I don't care what you think of me.....I am not born to impress you.... Proud Follower of Last Prophet Muhammad (PBUH)

Joined June 2011
Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)Photo by Arash Ch 🇵🇰 (@arash_ch)
I was a Muslim... I’m a Muslim... I’ll be a Muslim... I’ll die Insha’Allah as a Muslim and I’m proud of being a MUSLIM...
2
10
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #nusukapp services.nusuk.sa/app?p=27&i…
1
I’ve watched it over and over, but I still haven’t heard my country’s name! 😂❤️
47
354
20
2,819
293,515
I am feeling ashamed at sarhad uni matter, they have drag the nation so far that now nation is against its own army.. Very unfortunate and displeasure time for Pakistan.May Allah Kareem guide us to the path that unite pakistani nation. Ameen
42
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
In jagti aankhoon ka sabab koi na janay, May sonay hadasoon ka akayla gawah hoon.....
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا، عمران خان کی یہ ویڈیو کبھی نہیں دیکھی ہوگی ♥️
50
3,924
41
10,982
87,276
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
یہاں تنہا دل حیدر وہاں لاکھوں جفا پیکر یہاں بس خاتم نیزہ وہاں تیغ و سینہ خنجر یہاں سوکھا ہے مشکیزہ وہاں سیراب ہے لشکر یہاں شوق شہادت ہے وہاں شوقین مال و ذر مقابل مرحب و كے صاحب کردار آتا ہے علم بردار آتا ہے
7
521
8
1,934
34,654
#Tehran Last hope of Ummah ....
140
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12,280
94,962
21,801
149,839
مقام رسول اللّٰہ دل خوش ہو گیا میرا ۔🥰😍
53
1,305
14
6,914
52,202
جو فوج پر بھونکتا ہے وہ کتا ہوگا سارے کتے ایک فریم میں
33
1,655
33
3,835
42,692
From my personal point of view, if Imran Khan were still in power, Pakistan & Afghanistan would have a strong relationship & Modi would not be present in Afghanistan. Unfortunately, this brave man is behind an iron barrier, in order not to affect the interests of many countries !!
339
2,701
73
8,468
344,207
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
👏
136
2,878
68
9,656
137,324
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
تاریخ وہی اہم ہے، جس کا اعلان عمران خان نے خود کر دیا ہےـ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
24
1,421
10
3,685
28,163
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
62
3,224
20
5,231
73,765
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو؛ قوم کے نام پیغام: - 15 جولائی 2025 “میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے۔ اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تا کہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں۔ سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” #حق_کی_جیت_ہو_گی
85
4,558
22
6,377
172,334
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years. Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars. This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
3,444
29,706
932
56,077
2,212,406
Arash Ch 🇵🇰 retweeted
وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا @CMShehbaz @akleghari اور #سلیب پر سینکڑون ارب کی غریب لوٹ مار جاری رکھیں وزیراعظم 30 روپےمعاف کرکے احسان مت کرین سلیب لوٹنگ بند کریں #پروٹیکٹڈ_یونٹ 300 یونٹ تک بڑھائیں #NoMoreSlabLooting #NoMoreSlabLooting
44
712
26
992
17,763