Good 🌞morning Happy Sunday Dosto aj to free day hai ajao gup shup krein #HappySUNDAY
Aroosh🤍 retweeted
Welcome to the international family ❤️🤝🏻
@Arya07__
@Rohee211
@AsliTituMama
@TeamRealityHub
@0bbbh
@p555c
@9777R
@_GGHl
@6662O
@33YYL
@4DD4H
@AliKeAlfaz_
@Only4u143_
@f1dj5t
@x1j5n
@ssss2sj
nitter.gq/i/spaces/1peAlbaQqkryE…
𓆩♡𓆪 مَیں نے کہا وہ بَس پسند ہے، دِل نے کہا پِھر اُس کی فِکر کیوں ہے؟ 🖤
مَیں نے کہا وہ بَس ایک اِنسان ہے، دِل نے کہا پِھر اُس کا ذِکر ہر بات میں کیوں ہے؟ 🥀
مَیں نے کہا وہ میری قِسمت میں نہیں، دِل نے کہا پِھر بھی اُس کے بِنا دِل مانتا کیوں نہیں؟ 🫀✨ 𓆩♡𓆪
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر
گھر سے باہر نکل ہواؤں میں
زلف سے خوشبوئیں اڑایا کر
کوئی تصویر، کوئی افسانہ
کچھ نہ کچھ روز ہی بنایا کر
کون کہتا ہے دل ملانے کو
کم سے کم ہاتھ تو ملایا کر
❤️🌝🤌🏻🌷
Aroosh🤍 retweeted
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتی۔ تو اور کیا کرتی۔ ❣️
#Goodevningx
Aroosh🤍 retweeted
*کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت😌
*میرا تو دم گھٹتا ہے ان پارساؤں میں*🥱😏
>
میری بَلا سے، اس کو ہر شے
ہو دَستیاب
جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ سب
بس محبَّت نکال کر
#GoodMorningX
Aroosh🤍 retweeted
#Aasalam_O_Alikum
#GoodMorningX
_پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے....❤️🩹
Assalam O alikum? Qabool kijye!😍good morning happy Saturday Kia hal hai Kia horhaa nashta karlia
#WeekendVibes
Aroosh🤍 retweeted
#Assalam_O_alikum #GoodMorning
دکھ ملے ہیں؟
اچھا! چلو ہمت کرو جینے کی
کن فیکون کا مالک بیٹھا ہے♥🌸
#Jummahmubarak🤍
Aroosh🤍 retweeted
International family flowers space gain by Adil khan ❤️
@adilkhan8th
@Arya07__
@mrazamali9
@silanceis_A
nitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
Aroosh🤍 retweeted
گزار کر چلے گئے ایک وقت اچھا
کچھ سادہ دل لوگ تھے میرے گاؤں کے
nitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

























