Fatima (@FatimaHunJe) header
Fatima (@FatimaHunJe) profile picture

🦋 Just a girl named Fatima. 🌸 Smiles, dreams & little things. 🤍 A heart full of duas. 🌙 Alhamdulillah for everything.

yoυr нearт ♥️
Joined September 2021
Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)Photo by Fatima (@FatimaHunJe)
#Assalam_O_Alikum #GM #HappySunday "تمہیں اپنے ہی خیالات کے بوجھ سے بڑھ کر کوئی دوسری چیز تباہ نہیں کر سکتی۔"😇
12
3
30
328
#Asalam_O_Alikum #GMOrningx “محبت کا سب سے خوبصورت روپ یہ ہے کہ تم کسی کو نقصان پہنچائے بغیر جینے دو ۔”♥︎
4
5
12
114
We are up and all energized join in to make the most out of it 🤝 nitter.gq/i/spaces/1peAlbaQqkryE…

146
435
4
321
5,499
Active users please camp and gain here massively.🙏🌹 nitter.gq/i/spaces/1peAlbaQqkryE…

125
363
3
266
2,969
Woh dhoop bhi nahi thi aur chhaa gayi, Hum abr bhi nahi the aur chhat gaye Tujhe pata hai tere baad kya hua? Darakht bujh gaye, chiraag kat gaye. Jhijhak rahe the roshni mein aur phir, Diyon ko phoonk maar ke lipat gaye.. nitter.gq/i/spaces/1peAlbaQqkryE…

172
423
2
322
4,530
Fatima retweeted

167
442
4
340
3,381
*کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت😌 *میرا تو دم گھٹتا ہے ان پارساؤں میں*🥱😏 >
2
9
1
25
741
Fatima retweeted
#Asslamu_Alaikum___ #Gm आपकी कटी फटी जींस से दिक्कत आपके अपनो को है बहनों, नही तो ज़माना तो आपको नंगा ही देखना चाहता है II
42
52
111
1,435
*عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں ، بھلا کب ـــــ؟* *جب چھوڑنی پڑ جائیں!! 🥀💔✨*
2
4
18
627
میری بَلا سے، اس کو ہر شے ہو دَستیاب جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ سب بس محبَّت نکال کر #GoodMorningX
2
9
17
375
Assalam O alikum? Qabool kijye!😍good morning happy Saturday Kia hal hai Kia horhaa nashta karlia #WeekendVibes
19
6
71
628
#Aasalam_O_Alikum #GoodMorningX _پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے....❤️‍🩹
17
12
59
637
#متاعِ_دل #اکتوبر کے اختتام کی اداسی، ڈھلتی شام، گرتے پتے اور دل میں ٹھہری ہوئی خاموشی۔ کچھ موسم گزر جاتے ہیں، کچھ یادیں رہ جاتی ہیں، اور کچھ اداسیاں لفظوں میں ڈھل جاتی ہیں۔ اللہ کرے نومبر ہمارے دل کے لیے سکون، امید اور خوبصورت صبحیں لے کر آئے۔ #آمین #شام_شاعری
20
33
1
50
696
تمہیں دیکھ کر دل کا دھڑکنا، تمہاری باتوں پر بے وجہ مسکرانا، شاید اسی کو محبت کہتے ہیں، کسی ایک شخص میں پوری دنیا کو پانا۔
4
10
18
279
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے باتوں باتوں میں مسکرایا کر چاند لا کر کوئی نہیں دے گا اپنے چہرے سے جگمگایا کر گھر سے باہر نکل ہواؤں میں زلف سے خوشبوئیں اڑایا کر کوئی تصویر، کوئی افسانہ کچھ نہ کچھ روز ہی بنایا کر کون کہتا ہے دل ملانے کو کم سے کم ہاتھ تو ملایا کر ❤️🌝🤌🏻🌷
49
127
162
2,319
کبھی وہ وقت تھا جب گھر کی پہلی روٹی مسجد میں آئے مسافروں یا غریبوں کے لیے اللہ کے نام پر پکائی جاتی تھی۔ کاش آج بھی ایسا ہی ہوتا، تو یہ بچے لوگ کوڑے دان سے اپنا رزق تلاش نہ کرتے۔ اب تو ہمیں ایسے مناظر آئے دن دکھائی دیتے ہیں ، وہ اس لئیے کہ شاید ہم بے حس ہو چکے ہیں ۔
28
41
6
90
2,349
کامیابی ایک دن میں سب کچھ کرنے سے نہیں، بلکہ ہر روز تھوڑی سی پیش رفت سے ملتی ہے۔ You don’t have to do everything today. Focus on one small step, stay consistent, and keep moving forward. Small efforts add up over time #متاعِ_دل 🗡️Good night twitter warriors 🗡️
21
29
67
600
بتاؤ میری پوسٹ پے آو گے یا زبردستی کرنا پڑے گا 🙄
33
19
60
725