Asad Malik (@asadrp) header
Asad Malik (@asadrp) profile picture

Courts Reporter Daily Dawn

Islamabad
Joined April 2012
Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)Photo by Asad Malik (@asadrp)
19 ستمبر کو خبر دی تھی کہ ڈی جی آئی ایس آئی کون بنے گا، اس دن کا پورا وی لا گ دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں youtu.be/JPNJC2cZnqs
2
11
101
15,885
شکریہ @MohsinnaqviC42 رستہ کھل گیا ہے
محسن نقوی صاحب کی اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاوشیں باعث ستائش ہیں، لیکن ان کے زیر انتظام فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی نے ٹیکس گزاروں کے پیسے سے بننے والی شاہراہِ عام پر غیر قانونی پارکنگ بنا رکھی ہے جو وزارت داخلہ اور سی ڈی اے کو منہ چڑا رہی ہے
2
5
63
4,563
جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن کا ایک مزید پراجیکٹ ختم،،، ون کانسٹی ٹیوشن کا مستقبل کیا ہے؟ youtu.be/Opt1_NuQQco?si=nGLq…
1
860
مسٹر پتلو کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا ہوا؟ بھگدڑ کیس میں ضمانت ملنے کے بعد مسٹر پتلو میں کیا تبدیلیاں آئیں؟ #mrpatlu #patlu #patlustory youtu.be/GuURaJTEzfw?si=SRs5…
2
877
RIK 4457 Emitting smoke
1
4
1,003
سیالکوٹ بھگدڑ کیس کے مرکزی ملزم مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے دس نومبر تک حفاظتی ضمانت مل گئی
3
9
97
2,308
محسن نقوی صاحب کی اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاوشیں باعث ستائش ہیں، لیکن ان کے زیر انتظام فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی نے ٹیکس گزاروں کے پیسے سے بننے والی شاہراہِ عام پر غیر قانونی پارکنگ بنا رکھی ہے جو وزارت داخلہ اور سی ڈی اے کو منہ چڑا رہی ہے
12
62
4
268
14,804
جسٹس محسن کیانی کے استعفیٰ کی اندرونی کہانی،،،دو سال میں لاہور ہائیکورٹ کے پانچ ججوں نے استعفے کیوں دئیے،،،ایمان مزاری کو ایک اور مقدمے میں سزا،،، youtu.be/prCjO3OU2i0?si=YX1o…
1
2
846
26ویں، ستائسویں ترامیم ے عدلیہ پر انتظامیہ کے کنٹرول ہوا، اس ادارے پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، مزید جج کے عہدے پر کام نہیں کرسکتا،،،جسٹس محسن کیانی کے استعفیٰ کی وجوہات
2
503
نئے انکشافات،،، کیپٹن صفدر کے خلاف اپنی اہلیہ کے بنائے گئے سخت قانون کے تحت ہتک عزت کی کاروائی شروع youtu.be/oqlG0zvNPME?si=8_D6…
3
1,009
سپریم کورٹ بار کے انتخابات صدارتی امیدوار کی ڈگری کی چھان بین مکمل ہونے تک روکے جائیں،،،آئینی عدالت میں درخواست دائر، تفصیلات جانئے youtu.be/4IzTybklSd0?si=pI_J…
823
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر پر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے خلاف پیٹیشن کا کیا بنے گا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال کا تجزیہ youtu.be/6xgBm6p5Tw4?si=0oOL…
2
1,085
صوبائی ہائیکورٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کی ٹرانسفر روکنے کے لئے پیٹیشن تیار youtu.be/-nJAtprv5ns?si=SBcF…
4
1,401
جعلی ڈگری ہولڈر اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج کیسے بننے لگا؟ SCBA الیکشن میں بڑا موڑ! youtu.be/rrT35R4WKV0?si=fZC9…
2
1,357
In week, the Feb 2023 F9 park gang rape like incident and attempt in Islamabad @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
2
2
148
132 sexual assault and 709 kidnapping cases in Islamabad @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
8
1
17
2,402
القادر کیس میں بشریٰ بی بی کو عدالتوں سے ریلیف کیوں نہیں مل رہا؟ گورنر راج کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی پیٹیشن کے اہم نکات کیا ہیں؟ جانئے youtu.be/TvhNwPlfktM?si=UdJc…
1
4
1,291
بدلتے جوڈیشل کمیشن میں بلاول، رانا ثناءاللہ کی پہلی انٹری،،، گورنر راج پر وکلا کا کمزور ردعمل،،،تفصیلات جانئے youtu.be/UjLztwcRT5M?si=aRm5…
4
927
سپریم کورٹ بار کے مضبوط صدارتی امیدوار کی ڈگری کا معاملہ پاکستان بار کونسل میں پہنچ گیا جہاں اکثریت انہی کے گروپ کی ہے youtu.be/QH6ta9ETihU?si=9vqd…
3
1,577